جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

القسام بریگیڈز کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی گاڑیاں، بلڈوزر اور کیمپ تباہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج کی جانے والی عسکری کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جس کے مطابق وسطی غزہ میں البوریج کیمپ میں اسرائیلی بلڈوزر کو نشانہ بنایا گیا۔ القسام بریگیڈز کے بیان کے مطابق التفہ اور…

مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر آخری 34 بلوچ مظاہرین بھی رہا

مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر آخری 34 بلوچ مظاہرین کو بھی قانونی تقاضے پورے کرکے بعد رہا کردیا گیا۔فواد حسن فواد، مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ اور گورنر بلوچستان پر مشتمل حکومتی وفد نے مظاہرین سے مذاکرات کیے تھے۔34 مظاہرین کی رہائی کے بعد…

مائیکروسافٹ کے سابقہ سی ای او گھر بیٹھے ایک ارب ڈالر کمائیں گے

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے سابقہ سی ای او اسٹیو بالمر گھر بیٹھے ایک ارب ڈالر کمائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مائیکروسافٹ اپنے اس سابقہ ملازم کو سالانہ کی بنیاد پر ایک ارب ڈالر یعنی…

کراچی: فاروق ستار کی شہباز شریف سے ہوٹل میں ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی کراچی کے ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔ن لیگی رہنما سے ملاقات سے متعلق فاروق ستار نے کہا کہ شہباز شریف سے دوستانہ خاندانی ملاقات تھی، ن لیگ…

والد شاہ محمود کو الیکشن لڑنے سے روکنےکی کوشش ہورہی ہے، مہر بانو قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مہر بانو قریشی نے کہا کہ امید ہے صبح شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔جیو نیوز کے…

پاک فوج الیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون فراہم کرے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان  کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے ترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی…

ن لیگ کے گھر کے لوگوں کو الیکشن کمیشن کو فوری ہٹانا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے گھر کے لوگوں کو الیکشن کمیشن کو فوری ہٹانا چاہیے، مطالبہ ہے کہ نگراں سیٹ اپ میں جو متنازع لوگ ہیں ان کو ہٹایا جائے۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول…

پاکستان فٹبال ٹیم کے ونگر شائق دوست کا افغانستان میں معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کے ونگر شائق دوست کا افغانستان میں معاہدہ ہوگیا۔ شائق دوست کو افغانستان کی ٹاپ لیگ کے کلب ابو مسلم فاراح ایف سی نے سائن کرلیا۔پاکستانی فٹبالر آئندہ سیزن میں افغانستان کے کلب سے کھیلیں گے۔واضح رہے کہ شائق دوست پاکستان کی…

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری آرڈر جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری آرڈر جاری کیا۔تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ 4 ہفتے میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم کالعدم قرار…

فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے نئے سال پر ہر قسم کی تقریب پر پابندی کا اعلان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے نئے سال کی آمد پر ہر قسم کی تقریب پر پابندی کا اعلان کردیا۔قوم سے خطاب میں نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے نئے سال کی آمد پر ہر قسم کی تقریب پر…

فیصل آباد: الائیڈ اسپتال ٹو میں اسٹاف نرس مردہ حالت میں پائی گئی

فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال ٹو میں اسٹاف نرس واش روم میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ پولیس نے موت کو طبعی قرار دے کر لاش ورثاء کے سپرد کردی۔ الائیڈ اسپتال ٹو کے میڈیکل یونٹ 5 میں ڈیوٹی دینے والی اسٹاف نرس فریحہ شاہد واش روم میں مردہ حالت میں…

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں بینچ پر اعتراض

ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کےخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کے معاملے پر سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 3 رکنی ججز کمیٹی کوخط لکھ دیا۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں بینچ پر اعتراض  کرتے…

8 فروری کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دینے والی پی ٹی آئی تاریخ کا حصہ بن جائے گی، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردے گی۔انہوں نے کہا ہماری پارٹی نئی ہے لیکن بہت کم عرصے میں عوامی سطح پر مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرچکی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم رہنماؤں اور پیر پگارا سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماؤں اور کارکنوں نے کراچی…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: حسن علی فیلڈ کے دوران ڈانس کرتے رہے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میں باؤنڈری لائن پر کھڑے فاسٹ بولر حسن علی نے کراؤڈ کے ساتھ مستیاں کیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران گراؤنڈ میں دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔میدان میں کبوتروں کے غول…

پریزیڈنٹ ٹرافی کا تیسرا راؤنڈ شروع، دہانی کی ہیٹ ٹرک

کراچی میں پریزیڈنٹ ٹرافی کا تیسرا راؤنڈ شروع ہوگیا۔ پہلے روز اسٹیٹ بینک کے خلاف ایس این جی پی ایل کے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے ہیٹ ٹرک کی اور مجموعی طور پر اننگز میں چھ کھلاڑیوں کو پویلین روانہ کیا۔اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم پر ہونے والے میچ…

روس کی نئی الیکٹرک کار انٹرنیٹ پر مذاق بن گئی

روس میں بنائی گئی ایک نئی الیکٹرک کار امبر ینتار کو انٹرنیٹ پر طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اور اسے دنیا کی بدصورت ترین کار قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ اس کا ڈیزائن غیر متاثر کن اور عجیب و غریب سا ہے۔ پروٹو ٹائپ کاریں عموماً آنکھوں…

عبداللّٰہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف کیچ چھوڑنا عادت بنا لی

کہاوت ہے ’کیچز ون میچز‘ لیکن پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی عبداللّٰہ شفیق نے تو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کیچ چھوڑنا عادت ہی بنالی ہے۔میلبرن میں کھیلے جانیوالے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں عبداللّٰہ شفیق نے 20 رنز پر مچل مارش کا…

انتخابی نشان کی بیساکھیوں سے لولی لنگڑی پارٹی دوبارہ کھڑی نہیں کی جاسکتی، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انتخابی نشان کی بیساکھیوں سے لولی لنگڑی پارٹی کو دوبارہ کھڑا نہیں کیا جاسکتا۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ قوم کو یکطرفہ اور عجلت میں…