دھند کی وجہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر
دھند کی وجہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی شارجہ سے اسلام آباد پرواز پشاور موڑ دی گئی۔ دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 134 لاہور اتاری گئی۔اسلام آباد…
سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کا قانون بدل سکتی ہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنما متفق
مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کا قانون بدل سکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران ن لیگ کے بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان اور پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجا نے تاحیات نااہلی…
افغان عبوری حکومت کا سینئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا
افغان عبوری حکومت کا سینئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت سینئر افغان طالبان رہنماء اور گورنر قندھار کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق افغان عبوری حکومت کا وفد 9 سے 10 اراکین پر مشتمل ہے جس میں افغان وزارت دفاع، اطلاعات اور انٹیلی جنس…
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان اور محمد زبیر کا…
مفتاح اسماعیل نے نئی حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کو ناگزیر قرار دیدیا
سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام میں جانے کو ناگزیر قرار دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نئی حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔انہوں نے کہا…
اگر 2002میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پاکستان نے نااہلی کی مدت 5سال یا تاحیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر 2002میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے، نااہلی کی مدت کا تعین آئین میں…
ہمارے ملکی نظامِ عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم
لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے نظامِ عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، جب تک ان کا جواب نہیں ملے گا، کسی کا بھی یہاں محفوظ رہنا مشکل ہے۔
بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی…
سڈنی ٹیسٹ: صائم کا ڈیبیو ہوگا، ساجد خان کی 20 ماہ بعد واپسی
پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، وہ 8 ٹی20 انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں جبکہ آف اسپنر ساجد خان تقریباً دو سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔21 سالہ ٹاپ آرڈر…
بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے، وزیر تجارت
نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے۔اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں نگراں وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ملکی برآمدات کو ماہانہ 8 ارب ڈالرز تک پہنچانا اگلا ہدف ہے۔ نئی صنعتی…
پاکستان 3 سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ ڈیبیو کروانے والی ٹیم بننے کے قریب
پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کا ڈیبیو کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ صائم گزشتہ تین سال کے دوران پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 16ویں کھلاڑی ہوں گے جس کے ساتھ پاکستان جنوری 2021 سے اب تک سب سے زیادہ ڈیبیو کروانے…
ن لیگ کا انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے انتخابی منشور کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پارٹی ویب پورٹل کو زبردست عوامی پذیرائی ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے…
جاپان میں زلزلہ: اعزازی قونصل جنرل اور مشیر سرمایہ کاری بورڈ کا اظہار افسوس
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اور مشیر سرمایہ کاری بورڈ حکومت پاکستان سید فیروز عالم شاہ نے جاپان کے وسطی علاقے میں 7.5 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے…
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی چوہدری شجاعت سے لاہور میں ملاقات
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔انوارالحق کاکڑ اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی موجود تھے۔نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ…
15ہزار خواجہ سرا ووٹر لسٹ میں نہیں، شہزادی رائے
جینڈر انٹرایکٹیو الائنس کی رہنما شہزادی رائے نے کہا ہے کہ 15 ہزار خواجہ سرا ووٹر لسٹ میں نہیں ہیں۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں شہزادی رائے نے کہا کہ خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈز بننے کا عمل ختم کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
اولمپک کوالیفائر ایونٹ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 15 جنوری سے مسقط میں کھیلے جانے والے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کیلئے پاکستان کی 18 رُکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی نے 18 رکنی ٹیم کا اعلان…
3 کروڑ کے شہر میں پولیس کے وسائل بہت کم ہیں، احمد شاہ
نگراں وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ نے کہا ہے کہ 3 کروڑ کے شہر میں پولیس کے وسائل نہایت کم ہیں۔نگراں وزیر اطلاعات نے آئی جی سندھ رفعت مختار راجا، کراچی پولیس چیف خادم حسین رند اور دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر احمد شاہ نے…
ن لیگ، آئی پی پی سیٹ ایڈجسٹمنٹ معاملہ تاحال زیر غور
مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ تاحال زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی سے الیکشن 2024ء کےلیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ میں زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر…
حکومت نے پی سی بی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت دے دی
حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق سمیت دیگر مالی معاملات پر کام کرنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن سے متعلق معاملات میں تیزی آگئی ہے۔وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ…
جاپان میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی
جاپان کے صوبے اشیکاوا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 55 ہو گئی۔جاپان کے وسطی صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو حکام کی…