پنجاب میں کسی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کریں گے، رانا تنویر حسین
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کریں گے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا کہ پنجاب میں ہمارے پاس تمام نشستوں پر بہترین امیدوار موجود…
بلے سے متعلق مونس الہٰی کا ن لیگ اور مریم نواز کو جواب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق مسلم لیگ (ن) کو جواب دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ بلے کے نشان…
دفتر خارجہ کی حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق
ترجمان دفتر خارجہ نے حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کر دی۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست وصول کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے یہ درخواست نام نہاد منی لانڈرنگ کیس میں…
ن لیگ سے تعلقات سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے بالاتر ہیں، کوئی ڈیڈلاک نہیں، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ ہماری ن لیگ سے ریلیشن شپ اور انڈر اسٹینڈنگ سیٹ ایڈجسمنٹ سے بالا تر ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا…
ہم الیکشن کمیشن سے کوئی اچھی توقع نہیں رکھے ہوئے، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے ساتھ منفی رویہ ہے، ہم الیکشن کمیشن سے کوئی اچھی توقع نہیں رکھے ہوئے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ…
انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز
اگلے ماہ جنوبی افریقا میں کھیلے جانے والے انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کا 9 روزہ کیمپ لاہور میں شروع ہوا جس کے پہلے روز صبح کے سیشن میں کھلاڑیوں نے…
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے رولز تیار
ججز تعیناتی کے طریقہ کار کیلئے ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے رولز تیار کر لیے گئے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی…
سندھ میں رواں سال مختلف بیماریوں سے اموات کے اعداد و شماری جاری
سندھ میں رواں سال ملیریا کے 5 لاکھ 59 ہزار 515، ڈینگی کے 2 ہزار 852، نیگلیریا کے 12 اور کانگو وائرس کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سندھ میں مختلف بیماریوں سے اموات کے اعداد و شماری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ پنجاب بھر میں گز شتہ روز تک 11 نئے…
سپریم کورٹ نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی ہونے والے ملازمین سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے…
8 فروری پاکستان کو بدلنے کا دن ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 8 فروری پاکستان کو بدلنے کا دن ہے، الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہو، سلیکشن کے ذریعے الیکشن نہ ہو۔ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت سرجانی ٹاؤن میں خواتین کے جلسے سے خطاب…
پریذیڈنٹ ٹرافی کا تیسرا راونڈ: ایچ ای سی کے اویس ظفر کی دوسرے میچ میں بھی سنچری
پریذیڈنٹ ٹرافی میں تیسرے راؤنڈ کے دوسرے روز کے آر ایل کے خلاف ایچ ای سی کے اویس ظفر مسلسل دوسرے میچ میں بھی سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔اویس ظفر کی 111 رنز کی اننگز کی بدولت ایچ ای سی نے 379 رنز کے ساتھ بونس پوائنٹ حاصل کرلیا۔ایونٹ…
اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس، آتشبازی کیلئے اجازت نامے منسوخ
اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے اعلان کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا۔انتظامیہ کا…
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دبئی پراپرٹی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا دبئی پراپرٹی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا۔اپنے بیان میں جام کمال نے کہا کہ 2008 کے سیاسی حالات کے باعث جام محمد یوسف 4 سال کےلیے دبئی چلے گئے تھے، دبئی میں ایک ٹاؤن ہاؤس جام محمد یوسف کی ملکیت تھا۔جام…
جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی
جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے دوران 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لئے،آئی جی خیبرپختونخوا
پشاور:آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لئے، رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔…
فیض آباد دھرنا کیس: فیض حمید دوبارہ طلب
اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر)فیض حمید کو دوبارہ طلب کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…
یہ محض اتفاق نہیں کہ کلمہ طیبہ کے نام پر صرف 2 ریاستیں قائم ہوئیں،آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یہ محض اتفاق کی بات نہیں ہے کہ کلمہ طیبہ کے نام پر صرف 2 ریاستیں قائم ہوئی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں کی جانب پیش قدمی کے باعث ’ڈیڑھ لاکھ فلسطینی‘ نقل مکانی…
اسرائیل کا حماس کے سینکڑوں افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلو اور جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے!-->…
’محبت کے لیے آپ کچھ بھی کر گزرتے ہیں‘: محبت ایسی داستان جو بین الاقوامی سکینڈل بن گئی
’محبت کے لیے آپ کچھ بھی کر گزرتے ہیں‘: محبت ایسی داستان جو بین الاقوامی سکینڈل بن گئی،تصویر کا ذریعہSUPPLIED،تصویر کا کیپشناندندا کی پیدائش ان کے والدین کی شادی کے تین سال بعد ہوئیمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بالعہدہ, بی بی سی، ناٹنگھم34 منٹ!-->…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے، ذرائع
فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے انکوائری کمیشن کی جانب سے بلائے جانے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو شارٹ نوٹس…