پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ہے: ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ہے۔ایک بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مشاورتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے دوروں کا تبادلہ بھی ہوتا ہے، آنے والے دنوں میں اہم…
پاکستان کی آرزو نے ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو نے گولڈ میڈل جیت لیا۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو نے 66 کے جی کلاس میں گولڈ میڈل جیتا۔انہوں نے پہلی فائٹ میں بھارت اور فائنل…
ن لیگ نے لاہور کو ہی پاکستان سمجھ لیا ہے: شرجیل میمن
پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے ن لیگ کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نے لاہور کو ہی پاکستان سمجھا ہوا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی میرٹ پر اپنی کارکردگی دکھا سکتی ہے، غلط طریقے یا…
واٹس ایپ پر نمبر کے بغیر رابطہ کرنے کے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں چیٹس کو خفیہ رکھنے کے لیے پاسورڈ کا فیچر متعارف کرانے کے بعد کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر…
اٹلی کا ’جھکا ہوا‘ مینار جسے سیاحوں کے لیے بند کرنا پڑا
انہدام کا خدشہ، اٹلی کا جھکا ہوا مینار سیاحوں کے لیے بند ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹی کونیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاٹلی کے شہر بولوگنا میں قرون وسطیٰ کا ایک ٹاور یا مینار ہے جو پیسا کے مشہور خمیدہ مینار کی!-->…
اپنے ہاتھ سے سات بار قرآن لکھنے والے عالمِ دین: ’شروع میں قلم نہیں تھا، گوند کی مدد سے لکھا‘
اپنے ہاتھ سے سات بار قرآن لکھنے والے عالمِ دین: ’شروع میں قلم نہیں تھا، گوند کی مدد سے لکھا‘ایک گھنٹہ قبلصومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں رہنے والے عالمِ دین شیخ محمد عبد اللہِ نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کی 114 سورتیں اپنے ہاتھ سے سات…
پیرس میں سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک: ’حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا‘
پیرس میں سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک: ’حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹی کونیعہدہ, بی بی سی نیوز56 منٹ قبلفرانس کے داراحکومت پیرس کے مرکزی حصے میں چاقو اور ہتھوڑے سے!-->…
غزہ جنگ: خان یونس میں اب تک کی ’سب سے شدید‘ بمباری، جنگ بندی کا موقع ’ضائع کرنے پر‘ اردوغان کی تنقید
غزہ جنگ: خان یونس میں اب تک کی ’سب سے شدید‘ بمباری، جنگ بندی کا موقع ’ضائع کرنے پر‘ اردوغان کی تنقید،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنتازہ حملوں میں زخمی ایک بچی کو خان یونس کے النصر ہسپتال لایا جا رہا ہے2 گھنٹے قبلاسرائیل نے غزہ…
جب ہنری کسنجر نے امریکہ کو انڈیا کے بجائے پاکستان کی طرف جھکنے پر آمادہ کیا
جب ہنری کسنجر نے امریکہ کو انڈیا کے بجائے پاکستان کی طرف جھکنے پر آمادہ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images8 منٹ قبلکچھ لوگ امریکی سیاستدان ہنری کسنجر کو ڈپلومیسی اور سٹیٹس مین شپ کا ماہر سمجھتے تھے لیکن بہت سے لوگوں کے نزدیک وہ ایک سختی برتنے…
جب ہنری کسنجر نے امریکہ کو انڈیا کے بجائے پاکستان کی طرف جھکنے پر آمادہ کیا
جب ہنری کسنجر نے امریکہ کو انڈیا کے بجائے پاکستان کی طرف جھکنے پر آمادہ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images8 منٹ قبلکچھ لوگ امریکی سیاستدان ہنری کسنجر کو ڈپلومیسی اور سٹیٹس مین شپ کا ماہر سمجھتے تھے لیکن بہت سے لوگوں کے نزدیک وہ ایک سختی برتنے…
کراچی: سٹی اسٹیشن کے گودام سے آتش گیر مادہ اور پٹاخے برآمد
کراچی میں ریلوے پولیس نے سٹی اسٹیشن کے گودام میں کارروائی کر کے سامان سے غیر قانونی آتش گیر مادہ اور پٹاخے برآمد کرلیے۔ریلوے حکام کے مطابق ممنوعہ سامان میں پھلجھڑیاں، پٹاخہ بم اور ڈوری پٹاخہ بم شامل ہے، آتشبازی کا سامان لاہور سے کراچی…
مظفرآباد: بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری
مظفرآباد میں بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق اور ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ راولپنڈی سے چکوٹھی جا رہی تھی جس میں 6 افراد سوار تھے۔دوسری…
ابتک کتنے غیرقانونی مقیم افراد پاکستان چھوڑ چکے؟
غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان سے 2 دسمبر کو 2597 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے۔اپنے وطن واپس جانے والوں میں 832 مرد، 678 خواتین اور1087 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 98…
ڈیوڈ وارنر کی آخری ٹیسٹ سیریز، شاہین آفریدی کیا سوچ رہے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔دورۂ آسٹریلیا پر موجود شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کا کیریئر شاندار ہے، وہ تینوں فارمیٹ…
اسرائیلی حملوں میں مزید 263 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہ چھوڑا اور مزید 263 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 13 فلسیطنی شہید ہوگئے جبکہ جبالیا کیمپ، شجاعیہ اور خان…
آج سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا جا رہا ہے
آج سندھ بھر میں سندھی ثقافت سے محبت کے اظہار کے لیے یوم ثقافت منایا جارہا ہے۔ سندھ میں رہنے والے اپنے اپنے انداز سے سندھی ثقافت کو اجاگر کر رہے ہیں۔بچے، بڑے، نوجوان، بزرگ سندھی ٹوپی اور اجرک زیب تن کیے اور رقص کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ چھوٹے…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی صدارتی نظام چاہتے ہیں: پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں چار پانچ الیکشن جعلی تھے، صرف کاغذی…
پنجاب میں ڈینگی کے97 نئے مریضوں کی تصدیق
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے97 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 14 ہزار 432 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔علی جان خان کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے…
توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کو جیل بھیجنے کا حکم
مردان کے جوڈیشل مجسٹریٹ عطا الرحمٰن نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کو مردان میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے پولیس کی اسد قیصر کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا…
شیر افضل مروت سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21 مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف صوابی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ تھانا صوابی کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سے…