سال نو کی آمد، کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد سے متعلق کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل کرلیے گئے۔عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مختلف مقامات پر 2600 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، 2 ڈویژنل…
بجلی کی طلب اور رسد میں فرق، آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ جاری، ترجمان
بجلی کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ جاری ہے۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق تمام آپریشن سرکلز میں 6 سے 8 گھنٹے کے لوڈ مینجمنٹ شیڈول پر عمل کیا جا رہا ہے۔ آئیسکو کے ترجمان کے مطابق بجلی کی نارمل سپلائی…
ممبئی پولیس کو کئی جگہوں پر بم دھماکے کرنے کی دھمکی
بھارتی شہر ممبئی پولیس کو ایک شخص نے فون کر کے کئی جگہوں پر بم دھماکے کرنے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کال موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے کئی جگہوں پر آپریشن کیا تاہم اس دوران کچھ برآمد نہیں ہوا۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ شام 6…
این اے 52 سے راجہ پرویز اشرف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
راولپنڈی کے حلقے این اے 52 سے سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ جاوید اخلاص کے کاغذاتِ نامزدگی بھی منظور ہو گئے۔این اے52 سے کل 23 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کیے گئے…
سندھ رینجرز کی 2023ء میں کارکردگی کی رپورٹ
سندھ رینجرز کی 2023ء میں کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔اس حوالے سے ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ رینجرز اور پولیس نے سندھ بھر میں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف مشترکہ 163 آپریشنز کیے، کارروائیوں میں…
گجرات: 2 بہنوں میں ٹِک ٹاک ویڈیو پر فائرنگ، ایک جاں بحق
گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 2 بہنوں میں لڑائی ہو گئی۔پولیس کے مطابق اس دوران بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔بشکریہ جنگbody a…
پارلیمانی بورڈ کے انٹرویوز کا سلسلہ مکمل ہو گیا: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمد لِلّٰہ ن لیگ نے ایک اور جمہوری و انتخابی سنگِ میل کامیابی سے عبور کر لیا۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2 دسمبر 2023ء سے شروع ہونے والے پارلیمانی بورڈ کے انٹرویوز کا…
پنجاب: مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار
صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 3 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے36 اضلاع میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 185 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں 2 اور فیصل…
پنجاب: نیو ایئر نائٹ پر سیکیورٹی انتظامات مکمل
پنجاب بھر میں نیو ایئر نائٹ پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ نیو ایئر نائٹ پر ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون…
خاندانی جماعتوں نے پاکستان کو قرضوں میں جکڑ دیا: لیاقت بلوچ
جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ خاندانی جماعتوں نے پاکستان کو قرضوں میں جکڑ دیا۔لاہور میں این اے 128 میں ترازو کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریکِ انصاف کی حکومتوں نے عوام…
این اے 122: بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری
لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے بانیٔ پی ٹی آئی کو سزا سنائی، انہیں اخلاقی پستی کے جرم میں سزا سنائی گئی،…
اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید
وسطی غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہوئے اسرائیلی حملوں میں 64 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں گھروں پر اسرائیلی بم باری سے 186 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہداء کی مجموعی تعداد 21…
عام انتخابات 2024ء کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا
عام انتخابات 2024ء کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے۔آج سے کاغذاتِ نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی، اپیلیں 3 جنوری تک دائر کی جا سکیں گی۔الیکشن ٹریبونل میں اپیلوں پر فیصلے 4 سے 10 جنوری 2024ء تک کیے جائیں…
کے ایم سی جو ایک روپیہ بھی اکٹھا کریگی وہ کراچی کے کام آئیگا، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی جو ایک روپیہ بھی اکٹھا کرے گی وہ کراچی کے کام آئیگا۔کراچی میں ڈینسو ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اس وقت ہم لوگ کے ایم سی کی تاریخی عمارت میں موجود ہیں، ڈینسو ہال کا…
فیصل آباد: نئے سال کی تقریبات اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ
فیصل آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات اور آتش بازی کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے۔پولیس کے مطابق ون ویلنگ، بغیر سائلنسر موٹر سائیکل چلانے اور ہلڑ بازی روکنےکے لیے ایک اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نئے سال کے استقبال کے…
NA 97: ن لیگی امیدوار کا ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان
فیصل آباد کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔مسلم لیگ ن کے امیدوار پی پی 102 سکندر حیات جتوئی نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں سکندر حیات جتوئی نے کہا ہے کہ ہمایوں…
کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی: یوسف رضا گیلانی
سابق وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سب کے لیے یکساں ہونی چاہیے، صاف شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن…
گورنر سندھ کی عوام سے نئے سال پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوام سے نئے سال پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کی ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا ہے کہ شہری نئے سال کی خوشیاں قانون کے دائرے میں رہ کر منائیں۔انہوں نے کہا کہ اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پولیس قانون…
احسن بختاوری کی پی سی سی آئی الیکشن میں کامیابی پر نو منتخب صدر کو مبارکباد
اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن بختاوری نے ملک بھر کے تاجروں و صنعتکاروں کے نمائندہ ادارے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی ) کے الیکشن میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کو کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔احسن بختاوری نے…
بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں 5 برس میں اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں
بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 برس میں ہونے والے اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 برس میں 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ 2018ء میں ان کے اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 86 لاکھ 94 ہزار…