کراچی: ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار
کراچی میں ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے دوران احتجاج پریس کلب پر ریاست مخالف…
تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام
تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ…
پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے بھی نواز شریف کے بغیر 3 الیکشن لڑے، پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے نہ دھرنا دیا، نہ استعفے دیے، اسی…
سونے کی قیمت میں 2 روز کمی کے بعد اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 روز کمی کے بعد آج اضافہ ہو گیا ہے۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ…
جاپان میں حادثہ، امریکا نے تمام اوسپرے وی-22 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کر دیے
امریکا نے جاپان میں حادثے کا شکار ہونے والے تمام اوسپرے وی-22 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کردیے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے جاپان کے ساحلی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر اوسپرے وی-22 گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔حادثے کا شکار ہونے والے…
سارہ انعام قتل کیس، وکیلِ صفائی کے حتمی دلائل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں وکیلِ صفائی نے حتمی دلائل دیے۔سیشن جج ناصرجاوید رانا نے سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت پراسیکیوٹر راناحسن، مدعی وکیل راؤ عبدالرحیم، وکیل صفائی بشارت اللّٰہ عدالت…
بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے ہر سیٹ پر الیکشن لڑیں گے: بابر اعوان
تحریکِ انصاف کے وکیل و رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہر سیٹ پر الیکشن لڑیں گے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ توشہ خانہ کے مقدمے کی اصل تاریخ پہلے سے فکس شدہ تھی،…
روس: طالبہ کی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک، 4 زخمی
روسی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق روسی شہر بریانسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب 14 سالہ طالبہ اپنے ہمراہ شاٹ گن اسکول لے آئی اور اس نے ساتھی طلبہ…
العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل: نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرۂ عدالت میں پہنچ گئے۔نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں…
افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا ’گڑھ‘ ثابت
سیکیورٹی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلاتی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشت گرد تنظیمیں پاکستان، امریکا اور چین کو نشانہ بناتی ہیں اور ان نشانہ بننے والے ملکوں میں…
2023 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ریکارڈ اخراج
ایکسیٹر: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی سطح پر کاربن کا اخراج تاریخ میں سب سے زیادہ مقدار میں ہوا ہے۔
گلوبل کاربن بجٹ پروجیکٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ…
سپریم کورٹ: سردیوں کی تعطیلات میں اہم کیسز کی سماعت ہو گی
سپریم کورٹ نے موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسمِ سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ…
چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، پولنگ 8 فروری 2024ء کو ہو گی۔قومی ووٹرز ڈے پر جاری پیغام میں سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی و قانونی ذمے داریوں سے بخوبی…
غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور…
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو چار صفر سے ہرا دیا۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ارشد لیاقت نے 3 اور حنان شاہد نے 1 گول کیا۔اس سے قبل پاکستان نے امید افزاء آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ…
منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن: خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10 کارروائیوں میں 425 کلو منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور ایئر پورٹ پر 2 مسافروں کے ٹرالی…
لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ایف آئی اے کو آڈیو کے فارنزک کا حکم دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ سب…
غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کی استدعا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی شہری آفتاب عالم ورک…
پشاور: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت نہ دینے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ میں پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کی درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم اعتیق…
پاکستانی ویمن کرکٹرز کی نیوزی لینڈ میں سیر اور شاپنگ
دورۂ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاؤن میں اسکائی لائن گنڈولا میں چیئر لفٹ پر سیر کی۔پاکستان ویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی جس کے بعد پاکستان اور…