آصف زرداری پھر صدرِ پاکستان ہونگے: فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے وزیرِ اعظم کے امیدوار ہیں، آصف علی زرداری صدرِ پاکستان ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خود کو ملک کی بڑی…
انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی: ملک احمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمے دار تحریک انصاف ہو گی۔ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انتخابات کو روکنے کے لیے پٹیشن دائر کی ہے، پی ٹی آئی الیکشن سے فرار…
چارج فریم ہونے کی کارروائی چیلنج کرنے کا سوچ سکتے ہیں: وکیل شاہ محمود قریشی
سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کا کہنا ہے کہ ہمارے اعتراض پر 7 یوم بھی نہیں دیے گئے، ہم چارج فریم ہونے کی کارروائی کو چیلنج کرنے کا سوچ سکتے ہیں۔انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…
سائفر کیس میں اپنی مرضی کا فیصلہ دینا چاہتے ہیں: مہر بانو
رہنما تحریکِ انصاف مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم اور سابق وزیر خارجہ پر سیکریٹ ایکٹ نہیں لگا۔سابق وفاقی وزیرِ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سائفر کیس سے متعلق کہا ہے…
کراچی: کورنگی میں میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی
کراچی کے علاقے کورنگی میں میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ فیملی کا مالک مکان سے کرائے کا تنازع چل رہا تھا۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مکان مالک نے…
ایس ای سی پی کم بیمے کی شرح پر توجہ دے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ایس ای سی پی ملک میں کم بیمے کی شرح پر توجہ دے۔عالمی انشور امپیکٹ کانفرنس 2023ء سے صدر عارف علوی نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے خطرات سے مالی تحفظ کی اسکیم فراہمی پر توجہ دی جائے۔انہوں نے…
لاہور: شیر افضل مروت کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا…
کراچی: ایکسپو سینٹر میں 18 ویں عالمی کتب میلے کا آغاز
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 18 ویں سالانہ عالمی کتب میلے کا آغاز ہو گیا۔منتظمین کے مطابق عالمی کتب میلے میں پاکستان سے 330 سے زائد پبلشرز کے اسٹالز ہیں اور یہ میلہ 18 دسمبر تک جاری رہے گا۔منتظمین نے بتایا ہے کہ عالمی کتب میلے میں 17 ممالک…
میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کیا، نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ میرے لیے نئی ٹیم ہے،امید ہے یہ اچھا سیزن…
بانیٔ پی ٹی آئی کو بھی بھٹو کے راستے پر لے جایا جا رہا ہے: علیمہ خان
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو بھی ذوالفقار علی بھٹو کے راستے پر لے جایا جا رہا ہے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم سب کو یقین تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو…
سارہ انعام کے والد کا مجرم کو سزا ملنے پر اظہارِ اطمینان
مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم کا کہنا ہے کہ مجرم کو سنائی گئی سزا سے مطمئن ہوں، اس کی والدہ کو بھی سزا ملنی چاہیے تھی۔ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انعام الرحیم نے کہا کہ مجرم شاہنواز امیر کی سزائے موت کا فیصلہ…
اسرائیل فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی کا دورۂ غزہ
اسرائیل اور فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی نے غزہ کا دورہ کیا ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹر نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کا آنکھوں دیکھا حال بتایا ہے۔رپورٹر کلیریسا وارڈ متحدہ عرب امارات کی میڈیکل ٹیم کے…
نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری
صدرِ مملکت عارف علوی نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری کر دیا۔آرڈیننس سے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر دی گئیں۔نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 30 اور 33 ختم کر دیے گئے، صدرِ مملکت نے آرڈیننس آئین کے…
باقی سیاسی پارٹیوں کے الیکشن پر بھی بہت اعتراضات سامنے آئے، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ باقی سیاسی پارٹیوں کے الیکشن بھی ہوئے، ان پارٹیوں کےانتخابات پر بھی بہت اعتراضات سامنے آئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی…
افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر میانمار افیون کی پیداوار میں ’نمبر ون‘ کیسے بنا؟
افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر میانمار افیون کی پیداوار میں ’نمبر ون‘ کیسے بنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیانمار 2023 میں پہلی بارافیون پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا مضمون کی تفصیلمصنف, کوکو آنگ عہدہ, بی بی سی!-->…
گیودوس: وہ یورپی جزیرہ جو اپنے ساحلوں پر عریانیت کی وجہ سے مشہور ہے
گیودوس: وہ یورپی جزیرہ جو اپنے ساحلوں پر عریانیت کی وجہ سے مشہور ہےمضمون کی تفصیلمصنف, دیمتروس اوؤناعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلمیں نے اپنا آخری دن یونانی جزیرے ’گیودوس‘ کے سب سے بڑے اور مقبول ساحل پر گزارا۔ لیکن جب میں وہاں پہنچا تو!-->…
کراچی: رات میں موسم سرد، صبح میں دھند رہے گی
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کا بھی امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ کم سے کم…
معروف شاعر جون ایلیاء کی آج 91 ویں سالگرہ
اردو ادب کے معروف شاعر جون ایلیاء کے مداح آج اپنے پسندیدہ شاعر کی91 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔جون ایلیاء کا اصل نام سید جون اصغر تھا، وہ 14 دسمبر 1931ء کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ان کے والد علامہ شفیق حسن…
روسی شہری بغیر پاسپورٹ و ٹکٹ امریکا پہنچ گیا
ایک روسی شہری ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے بغیر پاسپورٹ اور ٹکٹ کے امریکا پہنچ گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرگئی ولادیمیروچ اوچیگاوا نامی روسی شہری کوپن ہیگن سے اسکینڈینیوین ایئر لائنز کی پرواز 931 کے ذریعے بغیر…
بابر اعظم کے 50 ٹیسٹ میچ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ابھی بہت کچھ حاصل کرنا ہے،…