جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی آئی جی آپریشنز کی دعوت پر شہدا کی فیملیز نے ایشیا کپ کا میچ دیکھا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز نے پولیس شہدا کی فیملیز کو ایشیا کپ کا میچ دیکھنے کی دعوت دی۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کے مطابق میچ سے پہلے شہدا کی فیملیز کو پولیس لائنز میں ظہرانہ دیا گیا۔ترجمان کے مطابق…

سندھ حکومت نے سرکاری زمینوں کی بندر بانٹ کی تفصیلات طلب کرلیں

سندھ میں پابندی کے باجود قیمتی سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ اور ریگولرائزیشن کے معاملے پر نگراں صوبائی حکومت نے سرکاری زمینوں کی بندر بانٹ کی تفصیلات طلب کرلیں۔محکمہ لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ نے ضلع شرقی، ملیر، کورنگی، غربی، کیماڑی میں الاٹمنٹ…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے مری میں ملاقات

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر  مریم نواز سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور طویل المدتی دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے…

کچے کے علاقے رانی مہر سے 2 مغوی بازیاب کرائے ہیں، ایس ایس پی امجد شیخ

ایس ایس پی کندھ کوٹ امجد شیخ نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے رانی مہر سے 2 افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں امجد شیخ نے کہا کہ بازیاب کرائے گئے دونوں افراد کو ایک ہفتے قبل اغوا کیا گیا تھا۔انہوں نے آپریشن کے حوالے سے مزید…

9 مئی سانحہ:بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش ،ہدف آرمی چیف و ٹیم تھی،وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 9 مئی کے تشدد کو “بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش قرار دیا ہے، جس کا ہدف فوج میں حاضر سروس آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔ نجی نیوز چینل کے  ایک پروگرام…

’ایک وقت کا کھانا بھی دشوار ہوگیا‘ عوام کی دہائی

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام نے دہائی دے دی۔ دو وقت کی روٹی تو دور کی بات ہے، اب تو ایک وقت کا کھانا بھی دشوار ہوگیا ہے۔کراچی کے بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگ گئیں۔شہر قائد میں ایک کلو مٹر 400 روپے جبکہ بھنڈی 160…

لیاقت آباد میں راشن تقسیم کرنے کے معاملے پر ترجمان گورنر کا مؤقف

لیاقت آباد میں راشن تقسیم کرنے کے معاملے پر ترجمان گورنر سندھ کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ترجمان گورنر سندھ نے کہا ہے کہ آج لیاقت آباد میں طاقتور پاکستان کے راشن بیگز کی تقسیم کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا، نہ ہی راشن بیگز کے کارڈز تقسیم…

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد ایشیاکپ کے میچز دیکھنے کیلئے کل پہنچے گا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا 4 رکنی وفد ایشیا کپ کے میچز دیکھنے کےلیے کل پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی کا وفد کل دوپہر واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے گا۔ وفد میں بھارتی بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو…

ایشیاکپ: بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2023ء میں گروپ بی کے اہم میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کےلیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے چوتھے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے…

بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی…

نگراں وزیر داخلہ حارث نواز کا سندھ بھر میں بڑے آپریشن کا اعلان

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کراچی سمیت سندھ بھر میں جلد بڑے آپریشن کا اعلان کردیا۔ٹھٹھہ میں صحافیوں سے گفتگو میں نگراں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ باکردار اچھے لوگوں کو لگا رہے ہیں۔ آج کل میں نئے افسران آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، فیاض چوہان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)  فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، فیاض چوہان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)  فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ…

گٹر میں گرنے کے واقعات کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گٹر میں گرنے کے واقعات کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، یہ واقعات بدقسمت ہیں۔میئر کراچی نے ردعمل دیا کہ انہوں نے ان علاقوں میں جاکر گٹر کے ڈھکن نہیں چرائے ہیں، اس نوعیت کے واقعات کا الزام پیپلز پارٹی، میئر یا…

حلیم عادل شیخ کے خلاف پراپرٹی میں جعلسازی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ وہ پہلے ہی 3 روزہ ریمانڈ پر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔…

1 ارب سے زائد کی کرپشن کے الزام میں محمد خان بھٹی گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔نیب نے انہیں گوجرانوالا جیل سے حراست میں لیا، انہیں 4 ستمبر کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ لیا…

بہاولپور: خاتون کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی ولادت

بہاولپور میں خاتون کے ہاں کوئینٹپلز (ایک ساتھ 5 بچوں) کی ولادت ہوئی ہے۔بہاولپور کے گورنمنٹ صادق اسپتال کی انتظامیہ نے خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت کی تصدیق کی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کے ہاں ایک ساتھ 4 لڑکیاں اور 1 لڑکا پیدا ہوا…

کمر توڑ مہنگائی نے زندگی کی گاڑی چلانا مشکل بنادی

کمر توڑ مہنگائی نے موٹرسائیکل اور رکشا چلا کر روزگار کمانے والوں کےلیے زندگی کی گاڑی چلانا مشکل بنادی۔ لوکل ٹرانسپورٹ سے محروم شہر گوجرانوالہ میں رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہوگیا، سواری کرایہ بڑھانے کو تیار نہیں۔رکشہ…

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنما زین شاہ کا مغویوں کی جلد بازیابی کا مطالبہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کچے کے علاقوں میں مغویوں کو جلد بازیاب کروانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ حکومت، سیکیورٹی ادارے اور انتظامیہ پولیس کے ساتھ تعاون کر کے مغوی ساگر کمار، ڈاکٹر…