غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات
غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امورایک گھنٹہ قبلاسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف)!-->…
آسٹریلیا: 10 ہزار ڈونٹس سے بھری وین چوری کرنے والی خاتون گرفتار
آسٹریلیا میں ایک خاتون نے 10 ہزار کرسپی کریم ڈونٹس سے بھری ایک ڈیلیوری وین چوری کرلی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 10 ہزار ڈونٹس سے بھری ڈیلیوری وین چوری کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی پولیس نے…
ایلون مسک اٹلی کی کم شرح پیدائش سے ناخوش کیوں؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اٹلی کی کم شرح پیدائش سے ناخوش ہیں۔ایلون مسک نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی برادرز آف اٹیلیئن پارٹی کی جانب سے منعقد کی گئی ایک تقریب کے دوران مہاجرین کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے کہا کہ…
ملک بھر میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع
ملک بھر میں ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) کی ٹریننگ شروع ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 859 ریٹرننگ آفیسرز اور 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔الیکشن کمیشن کے سینئر افسران ٹریننگ دے رہے…
سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگِ میل آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں…
کراچی میں آدھے سے زیادہ ٹریفک سگنلز خراب ہونے کا انکشاف
کراچی میں آدھے سے زیادہ ٹریفک سگنلز کے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں کراچی کے ٹریفک مسائل اور ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اجلاس ہوا۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں…
لاہور میں تجاوزات ختم کرنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت
پنجاب حکومت نے لاہور میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایس پیز کو متعلقہ علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ محسن نقوی نے خبردار کر دیا کہ مہلت کے بعد لاہور…
اڈیالہ جیل کی بجلی معطل
ٹرانسمیشن لائن کی مینٹیننس کے سلسلے میں آئیسکو کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی۔بجلی کا متبادل نظام نہ ہونے سے قیدیوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ جیل کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق جیل میں صرف 2 جنریٹر…
آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنیکی ہدایت
سابق صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق سابق صدر نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کی۔آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دیتے…
پنجاب: ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے آج رات تک کی ڈیڈ لائن
ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو آج رات تک کرایوں میں کمی کی ڈیڈ لائن دے دی۔آج رات تک کرائے کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ…
لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
پیپلز پارٹی کے سابق رہنما لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے محبت، امن اور بھائی چارے کے سفر کے…
انتخابات میں ووٹرز پیپلز پارٹی کے مخالفین کو دھول چٹائیں گے: وقار مہدی
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات میں ووٹرز پیپلز پارٹی کے مخالفین کو دھول چٹائیں گے۔ایک بیان میں سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کراچی میں بڑی پارٹی بن…
ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا: شان مسعود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا، آسٹریلوی بولرز نے جس طرح بولنگ کی ہمیں بھی ایسی ہی کرنی چاہیے تھی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ عامر جمال اور خرم شہزاد نے ڈیبیو پر اچھی بولنگ…
چیئرمین سینیٹ سے قبائلی رہنما میر مہر اللّٰہ محمد حسنی کی ملاقات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے آوران کے قبائلی رہنما میر مہر اللّٰہ محمد حسنی نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران میر مہر اللّٰہ محمد حسنی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔صادق سنجرانی نے میر مہر اللّٰہ محمد حسنی کو بی اے پی…
سرفراز احمد سے جو توقع تھی وہ پرفارمنس نہیں دی: محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سے جو توقع تھی وہ پرفارمنس نہیں دی۔پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی…
پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز 450 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی بولرز نے پاکستان کے بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا۔دوسری اننگز میں پاکستان کے 6 کھلاڑی 63 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔پاکستان کی پہلی وکٹ 2 رنز پر گری جب عبداللّٰہ شفیق 2 رنز بناکر آؤٹ…
سابق فاسٹ بولر مچل جانسن کی وارنر پر تنقید
پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری کرنے کے باوجود ڈیوڈ وارنر تنقید کی زد میں آ گئے۔آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے اپنے کالم میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کے حوالے سے میری رائے اب بھی درست ہے۔انہوں نے کہا کہ…
فیصل آباد: استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ
فیصل آباد میں سردی کے شدید لہر کے ساتھ ہی لنڈا مارکیٹوں میں گرم ملبوسات کی خریداری میں تیزی آ گئی ہے۔سردی کی حالیہ لہر سے استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے لیکن خریداروں کو شکایت ہے کہ طلب بڑھتے ہی پرانے ملبوسات کی…
قتل کی واردات کیخلاف کراچی فش ہاربر پر ہڑتال
ریڑھی بان کے قتل کے خلاف کراچی فش ہاربر پر کام کرنے والوں نے ہڑتال کردی۔ذرائع کے مطابق فش ہاربر پر کام بند کردیا گیا۔ لانچوں اور گاڑیوں سے مچھلی اتارنے نہیں دی جا رہی۔مشتعل افراد نے مچھلی کٹائی کرنے والوں کو مارکیٹ سے نکال دیا جس کے بعد…
بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا
بلوچستان میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق تربیتی سیشن کوئٹہ، لورالائی، سبی اور خضدار میں منعقد کیے گئے۔کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ‘ میں میزبان...کوئٹہ میں آر اوز کی…