جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز الہٰی کی بازیابی، آئی جی پنجاب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بازیابی اور پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران کو طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہٰی کی…

ایمان مزاری کی گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم جاری کر دیا۔عدالت نے کہا ہے کہ کسی…

ہمارا احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہمارا احتجاج جاری رہے گا، احتجاج میں تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ پرسوں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی، بجلی کے…

پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت ناساز، پمز لایا جا رہا ہے

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الہٰی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ ہی دیر میں اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کا…

جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے  اور توانائی سیکٹر پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بجلی بلوں میں اضافہ واپس نہ لینے کے حکومتی فیصلہ کے خلاف گورنرہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کیا ہے جبکہ بجلی بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ہوش ربا مہنگائی…

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا…

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا بیتی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی صحافی ڈینیئل پرلمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی ہندی، نئی دہلیایک گھنٹہ

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا…

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا بیتی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی صحافی ڈینیئل پرلمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی ہندی، نئی دہلیایک گھنٹہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا

ایشیا کپ کے میچ دیکھنے بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا۔بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی کے ساتھ نائب صدر راجیو شکلا پاکستان آئیں گے، بھارتی وفد ایشیا کپ کے پانچ اور چھ ستمبر کے میچز دیکھے گا۔بی سی سی آئی وفد آج دوپہر…

ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال مدمقابل

ایشیا کپ میں آج بھارت اور کوالی فائر نیپال کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔میچ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔گروپ اے سے پاکستان پہلے ہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکا ہے، پاکستان نے ملتان میں نیپال کو 238 رنز سے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو وائٹ واش کردیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔پاکستان ویمنز ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 150 رنز…

شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو واپس آجانا چاہیے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو واپس آجانا چاہیے، عوام میں بے چینی ضرور ہے اس میں کوئی شک نہیں، بےچینی کا حل یہ ہے کہ ہم عوام سے مسلسل رابطے میں رہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب…

بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری

نگراں حکومت کی بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک کے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی آنے کا امکان ہے۔60 سے 70 ہزار روپے…

ہم نے صوفیوں کی دھرتی کا بھی خیال نہیں رکھا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم نے صوفیوں کی دھرتی کا بھی خیال نہیں رکھا۔بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس میں شرکت کےلیے آمد پر کامران ٹیسوری نے کہا کہ آج ملک میں مہنگی بجلی کے بحران کے ساتھ سرحدوں پر بھی بحران…

پیپلز پارٹی کے سابق وزراء کیخلاف منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ناصر شاہ

سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے سابق صوبائی اور وفاقی وزراء کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ایک بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ انتخابات آنے  پر پیپلز پارٹی کے…

پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کی کمی

پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کمی ہوئی لیکن ڈالر کی قیمت بڑھ گئی، اس لیے پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضہ 6 ہزار ارب روپے مزید بڑھ…

صادق آباد: 10ماہ کی بچی کے پیٹ سے رسولی اور زیر پرورش بچہ نکال لیا گیا

صادق آباد کے اسپتال میں 10 ماہ کی بچی کے پیٹ سے رسولی اور زیر پرورش بچہ نکال لیا گیا۔والدین 10 ماہ کی بچی کو پیٹ درد کی شکایت پر صادق آباد کے نجی اسپتال لائے تھے۔صادق آباد کے اسپتال میں 10 ماہ کی بچی کا آپریشن چائلڈ اسپیشلٹ سرجن…

گلشن اقبال میں گاڑی کی ٹکر سے زخمی شہری کی ملزم کے اہلخانہ سے صلح ہوگئی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تیز رفتار ویگو گاڑی سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے زخمی ہونے کے معاملے پر متاثرہ شہری اور ملزم کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ متاثرہ شہری نے بتایا کہ ملزم کے اہل خانہ ان کے علاج معالجے کے تمام اخراجات…

بھارت: “یہ ہندوؤں کا ملک ہے، پاکستان چلے جاؤ”، مسلمان طلبہ سے ٹیچر کا ناروا سلوک

بھارت کے اسکول میں بچوں کے جھگڑا کرنے پر ٹیچر نے مبینہ طور پر 2 مسلمان طالب علموں سے ناروا سلوک کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے کا کہہ دیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے والدین کی جانب سے ٹیچر کے خلاف  محکمہ تعلیم…

ایشیاکپ: بنگلادیش نے افغانستان کو 89 رنز سے ہرادیا

ایشیا کپ 2023ء میں گروپ بی کے اہم میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو 89 رنز سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ایونٹ کے چوتھے میچ میں…

بجلی یونٹ کی اوسط قیمت 42 روپے تک جاپہنچی

عوام پر بجلی گراتے بل میں یونٹ کی اوسط قیمت 42 روپے تک پہنچ گئی۔بجلی بلوں کی مد میں نادہندگان تقریباً 2 ارب روپے دبائے بیٹھے ہیں ۔نجی بجلی گھروں کو کیپسٹی پے منٹس رواں مالی سال کے دوران 2 ہزار ارب سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے ۔بجلی چوری اور…