پرویز الہٰی کو جیل سے بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دینے والے جج کا روسٹر تبدیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اٹک جیل سے بازیاب کرنے اور لاہور ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم دینے والے جج، جسٹس امجد رفیق کا روسٹر تبدیل کردیا گیا۔جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہٰی کو…
بجلی بلوں پر مالیاتی اداروں سے وعدوں پر عمل ہوگا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی بلوں کے معاملے پر مالیاتی اداروں سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کرے گی،، احتجاج کرنے والوں کے جذبات مجروح کیے بغیر مسئلے کا قلیل مدتی حل تلاش کریں گے۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ…
تشدد کا شکار رضوانہ کے سر کی گرافٹنگ کیلئے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پروفیسر جودت سلیم
اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کا جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رضوانہ ابھی چل پھر نہیں سکتی، اچھی طرح بات چیت کرنے لگی ہے۔ جنرل اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم کے مطابق…
احسن اقبال کا بیان حیران کن ہے، نوید قمر
چینی کے بحران کا ذمہ دار کون؟، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے مد مقابل آگئے۔ رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وزیر تجارت نوید قمر کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کا بیان حیران کن ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
سائفر کیس: جج کی رخصت کے باعث عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
اسلام آباد:سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…
کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر
کراچی: بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ۔
کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں اضافہ 23-2022 کی 3 مختلف…
صدر مملکت سے نگران وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن کے معاملے پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی،ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
بجلی واجبات کے نادہندگان کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، نگراںوزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ بجلی واجبات کے نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ…
آئی ایم ایف نے بجلی بلز میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی بلز میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت کی جا نب سے بناکر بھیجا جانے والا بجلی…
گولڈا میئر: ’مشرق وسطیٰ کی صنف آہن‘ جن کی اسرائیل میں سیاسی میراث ایک جنگ نے ختم کر دی
گولڈا میئر: ’مشرق وسطیٰ کی صنف آہن‘ جن کی اسرائیل میں سیاسی میراث ایک جنگ نے ختم کر دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سانتیاگو وانیگس مالڈوناڈوعہدہ, بی بی سی ورلڈ نیوز2 گھنٹے قبلگولڈا میئر نے اپنی تمام زندگی تقریباً ایسے!-->…
سویڈن میں ایک بار پھر قرآن نذر آتش کیے جانے پر پُرتشدد مظاہرے، تین افراد گرفتار
سویڈن میں ایک بار پھر قرآن نذر آتش کیے جانے پر پُرتشدد مظاہرے، تین افراد گرفتار،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, رتھ کمرفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلسویڈن میں قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے بعد پُرتشدد مظاہروں پر کم از کم تین!-->…
اسپین: طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک، 2 لاپتہ
اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے۔وسطی علاقوں کی سڑکیں، سب وے ٹرین، تیز رفتار ٹرین سروس لائنیں بند ہوگئیں۔وسطی اسپین میں کل سے برسنے والی موسلا دھار بارش اور سیلابی ریلوں سے…
پی ٹی آئی نے 16 ماہ میں ہونے والی مہنگائی کے اعداد و شمار پیش کردیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ 16 ماہ میں ہونے والی مہنگائی کے اعداد و شمار پیش کردیے۔ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 16 ماہ میں بجلی، پیٹرول کے بعد چینی سمیت اشیائے خور و نوش مہنگی ہوگئیں۔ترجمان پی ٹی آئی کے…
کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے 4 ہندوؤں کے اغوا کے خلاف کشمور میں دھرنا جاری
کشمور میں ہندو برادری کا اپنے مغویوں کی بازیابی کیلئے 2 دن سے دھرنا جاری ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کشمور امجد شیخ کے دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔پولیس سے بے خبر ڈاکو بارات دیکھنے میں مگن رہے، باراتیوں کی…
کراچی: پولیس افسر کو جھگڑے میں مداخلت کرنا مہنگا پڑگیا
کراچی کے علاقے کلفٹن میں دو افراد کے جھگڑے میں پولیس افسر کو مداخلت کرنا مہنگا پڑ گیا، جھگڑنے والا شہری پولیس افسر پر تشدد کرتا رہا، ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔کلفٹن شیریں جناح کالونی میں نجی اسپتال کے…
پشاور: خصوصی طالبہ کی اسکالر شپ روک لی گئی
خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جامعہ پشاور کی فارغ التحصیل خصوصی طالبہ تناوش ماہین کی اسکالرشپ روک لی۔تناوش ماہین نے لائبریری سائنس میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا، سابق وزیر تعلیم کامران بنگش نے طالبہ کےلیے ایک سال کی اسکالرشپ کا اعلان…
مداحوں کی جانب سے کوہلی کوہلی کے نعروں پر گوتم گھمبیر غصے میں آگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتھم گھمبیر نے بھارت اور نیپال کے میچ کے دوران مداحوں کو نازیبا اشارے کردیے۔پالی کیلے میں کھیلے جانے والے بھارت اور نیپال کے میچ میں سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر گوتم گھمبیر جب کمنٹری باکس سے باہر آنے لگے تو…
ایشیاکپ: نیپال کا بھارت کو 231 رنز کا ہدف
ایشیا کپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیپال نے بھارت کو جیت کےلیے 231 رنز کا ہدف دے دیا۔ پالی کیلے گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دی۔نیپال کے اوپنرز نے اپنی ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی…
یورپ کا خطرناک سفر: ’میرے چار بیٹے سفر پر روانہ ہوئے تھے مگر صرف ایک زندہ گھر لوٹا‘
یورپ کا خطرناک سفر: ’میرے چار بیٹے سفر پر روانہ ہوئے تھے مگر صرف ایک زندہ گھر لوٹا‘مضمون کی تفصیلمصنف, جوئل گنٹر عہدہ, فاس بوئے، سینیگال ایک گھنٹہ قبلاداما اور موسی سر کو صحیح سے یاد نہیں ہے کہ انھوں نے سمندر میں کتنے دن گزارے تھے۔دونوں!-->…
پاک سعودیہ انسدادِ دہشتگردی مشق البطار 1 کی اختتامی تقریب
چیراٹ میں پاکستان اور سعودی عرب کی انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ مشق البطار 1 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ہفتے طویل مشق کا آغاز 22 اگست 2023ء کو ہوا تھا، جس میں دونوں برادر ممالک…