190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی گئی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں پی ٹی آئی رہنما و وکیل بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی۔بابر اعوان اپنے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اپنی ضمانت میں توسیع…
روزانہ سیب کھائیں، ڈاکٹر دور بھگائیں، مگر کیسے؟
مشہور زمانہ کہاوت ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے ، اگر آپ بھی اس پھل کی افادیت کو جان لیں گے تو یقیناً یہ ہی کہیں گے کہ یہ کہاوت بالکل درست ہے۔سیب فائبر اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔ سیب کھانے سے ہاضمہ…
لاہور ہائی کورٹ، پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا۔عدالت نے ڈی پی او اٹک اور سی پی او راولپنڈی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس اور چیف…
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کی۔دورانِ سماعت جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار…
ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، ہم مختصر مدتی اصلاحات کر سکتے ہیں، جن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …
شمالی کوریا کے صدر رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے
شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید…
کشمور، کچے کے علاقے سے تین مغوی بازیاب
سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے سے پولیس نے تین مغوی بازیاب کروالیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب ہونے والوں میں مکھی جگدیش کمار، اس کا پوتا جئے دیپ اور ڈاکٹر منیر نائچ شامل ہیں۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا…
ندا ڈار کا جیت کا تسلسل ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم
پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے جیت کے تسلسل کو ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم کرلیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ندا ڈار نے کہا کہ ایک عرصے بعد پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر اچھی کرکٹ کھیلی۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا کمبی…
راولپنڈی: رہائشی علاقے میں گھومنے والے ریچھ کو پکڑ لیا گیا
راولپنڈی میں بھاٹہ چوک کے رہائشی علاقے میں گھومنے والے ریچھ کو پکڑ لیا گیا۔تھانہ نصیر آباد پولیس نے ریچھ کو تلاش کر کے پکڑ لیا، ریچھ کو وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا۔ ہفتے کی رات ریچھ کی موجودگی پر خوف و ہراس پھیل گیا…
نیا آئی فون، نیا چارجر: ایپل کو ممکنہ طور پر ’ٹائپ سی‘ چارجر پر منتقل کیوں ہونا پڑے گا؟
نیا آئی فون، نیا چارجر: ایپل کو ممکنہ طور پر ’ٹائپ سی‘ چارجر پر منتقل کیوں ہونا پڑے گا؟،تصویر کا کیپشنایپل کے کچھ ڈیوائس جیسے کہ آئی پیڈ پرو اور میک لیپ ٹاپ یو ایس بی-سی چارجر (بائیں) استعمال کرتے ہیں جبکہ آئی فون لائٹننگ چارجر (دائیں)…
شازیہ مری کا اپنے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اپنے خلاف بےبنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پی پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ میرے خلاف…
کرکٹ ملکوں کو قریب لاتی ہے، ذکا اشرف
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ ملکوں کو متحد کرتی ہے، انہیں قریب لاتی ہے، تمام ٹیموں کا ایک ساتھ ہونا ایسے لگ رہا ہے جیسے بھائیوں کے درمیان تعلق ہو۔گورنر ہاؤس میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے…
فیصل آباد میں فائرنگ سے پادری کو زخمی کرنےکا مقدمہ درج
فیصل آباد میں فائرنگ کرکے مسیحی پادری کو زخمی کرنے کے واقعہ کا مقدمہ نامعلوم شخص کے خلاف درج کر لیا گیا تاہم ملزم کی گرفتاری نہیں ہوسکی۔پولیس کے مطابق گذشتہ روز مقامی چرچ کے پادری المیعزر سدھو عرف وکی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا…
محکمہ اعلی تعلیم نے طالبہ کی اسکالر شپ بحال کردی
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے پشاور یونیورسٹی کی خصوصی طالبہ کی اسکالرشپ بحال کردی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے پشاور سے جاری بیان میں کہا کہ طالبہ تناوش ماہین کو تحقیق کےلیے گزشتہ سال اسکالرشپ دی گئی تھی۔خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ…
مسجد الحرام میں حسنِ قرأت مقابلہ، پاکستانی طالب علم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا
مسجد الحرام میں حسن قرأت کے عالمی مقابلے میں پاکستانی طالب علم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا۔14 سالہ طالب علم حافظ اعظم طارق قرات کے عالمی مقابلے کے فائنل میں پہنچ گیا، مقابلے کے فاتح کو دو لاکھ ریال انعام ملے گا۔ 6 ستمبر تک جاری رہنے والے…
2004 اور 2006 کی سیریز پاک بھارت تعلقات کا سنہرا دور تھا، راجیو شکلا
بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ 2004 اور 2006 کی سیریز بھارت۔پاکستان تعلقات کا سنہرا دور تھا۔گورنر ہاؤس لاہور میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ ایشیا کپ نے مجھے یہ موقع دیا کہ ایک بار…
بھارتی کرنل کا اپنی ہی فوج کو اربوں کا چونا
بھارتی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔بھارت میں فوج میں کرپشن کے اسکینڈل پر اسکینڈل سامنے آرہے ہیں، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے پاکستان کے خلاف…
اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا
اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا، دونوں ملکوں کے تعلقات تین سال پہلے معمول پر آئے تھے۔ابراہم معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات، سوڈان، مراکش سے بھی اسرائیل تعلقات قائم کرچکا ہے۔امریکی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے تعلقات…
ایشیا کپ: نیپال کو شکست، بھارت سپر فور میں پہنچ گیا
ایشیا کپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں بھارت نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ نیپال نے بھارت کو جیت کےلیے 231 رنز کا ہدف دیا، تاہم بارش کے باعث اوورز کی کٹوتی کے بعد ہدف 23 اوورز میں 145 رنز کردیا…
سوشل میڈیاپر زیرگردش سائفر جعلی نکل آیا
سوشل میڈیا پر وائرل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اقتدار سے ہٹانے سے متعلق خفیہ کیبل سفارتی سائفر جعلی نکل آیا، جیو فیکٹ چیک حقائق سامنے لے آیا۔جعلی خفیہ کیبل میں یہ کہا گیا تھا کہ امریکی انتظامیہ گذشتہ برس سابق وزیراعظم…