جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن کی سندھ میں سینئر سرکاری افسران کے تبادلے و تقرریوں کی منظوری

الیکشن کمیشن نے سندھ میں سینئر سرکاری افسران کے تبادلے و تقرریوں کی منظوری دے دی۔گریڈ21 کے شکیل احمد کو چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، زاہد علی عباسی کو سینئر بورڈ ریونیو، منظور احمد شیخ کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات تعینات کرنے کی…

پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اپنے وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی گاڑی…

پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اپنے وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی گاڑی…

شاداب افتخار پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

شاداب افتخار کو پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ شاداب افتخار یو ای ایف اے ”اے“ لائسنس سرٹیفکیٹ کے حامل ہیں، وہ ویگان اتھلیٹکس اور ایورٹن فٹبال کلب کےلیے کام کرچکے ہیں۔یورو 2020 اور قطر فٹبال ورلڈکپ میں رائل…

کراچی کی صفائی ہے جن کا کام، وہ رہے ناکام

کراچی کی صفائی جن کا کام ہے وہ تو ناکام ہو رہے ہیں، لانڈھی میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے سامنے سیوریج کا پانی موجود ہے۔دفتر کے اطراف میں بھی گندگی کے ڈھیر ہیں جبکہ سیوریج کے نالے بھی کچرے سے بھرے ہوئے ہیں۔علاقے میں گٹروں کے ڈھکن…

پی آئی اے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس پر یونین کی جانب سے 26 روز بعد ہڑتال ختم کر دی گئی۔پی آئی اے کے گروپ ایک سے 4 کے ملازمین کی تنخواہوں میں…

ہوائی جہاز سے بجلی کڑکنے کا منظر کیسا لگتا ہے؟ ویڈیو وائرل

زمین سے طوفانِ برق و باران کا منظر تو ہم میں سے اکثر لوگوں نے دیکھا ہوتا ہے لیکن فضا سے اس کا مشاہدہ کرنا بالکل نیا تجربہ ہے۔بجلی کڑکنے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں، گہرے بادل، تیز ہوائیں، بارش، ہوا کا دباؤ، یہ سب عوامل مل کر طوفان برق و…

ایشیا کپ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، ایک تبدیلی کردی گئی

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔سُپر فور مرحلے کا میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا…

کینیڈا، 120 برس قدیم چرچ مسجد میں تبدیل

کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوہ میں 120 برس پرانا چرچ خرید کر مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ مسلم کمیونٹی نے سنی سائیڈ ایونیو اور بیئرن اسٹریٹ کے سنگم پر واقع اس تاریخی سینٹ مارگریٹ میری چرچ کی عمارت کو مسجد فاروق اعظم بنا دی اور پہلی اذان دے کر…

شہزادی ڈیانا اپنے بیٹوں کا کیسا مستقبل دیکھنے کی خواہشمند تھیں؟

شہزادی ڈیانا کی خواہش تھی کہ ان کے بیٹے شہزادہ ولیم اور ہیری ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔شاہی مبصر اینڈریو مورٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی ڈیانا اپنے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کو بڑے بھائی اور مستقبل کے بادشاہ شہزادہ ولیم کا ’ونگ مین‘ بنانے…

فیصل آباد: فوڈ ڈلیوری بوائے سے مٹن کڑاہی، رقم لوٹ لی گئی

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے کو بھی نہیں چھوڑا، اس سے 2 کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کر لے گئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے 6900 روپے کی نقد رقم بھی چھین لی۔مدعی ڈلیوری بوائے ادریس کے مطابق…

فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فوج حکومت کو ہر اس معاملے پر اِن پُٹ دے رہی ہے جو ان سے مانگا جارہا ہے، فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی۔ مجھے اب تک ایسا نہیں لگا کہ میری حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا…

مصطفیٰ کمال نے سندھ میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سندھ میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا۔جامعہ کراچی میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ دنیا چاند پر پہنچ رہی ہے لیکن آج بھی ہماری شہ سرخی نہیں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی نظربندی معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی ایم پی او کے تحت نظربندی معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے 8 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ بادی النظر…

نگراں حکومت پنجاب نے چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کو قرار دیدیا

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب کی نگراں حکومت نے رپورٹ تیار کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی کی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی راہ ہموار…

کونسی خاصیت زندگی میں انسان کو کامیاب بناتی ہے؟

زندگی میں کامیاب لوگوں کو دیکھ کر تقریباََ سب نے ہی ان کی کامیابی کی وجہ جاننے کی کوشش کی ہوگی۔اس حوالے سے معروف امریکی کاروباری شخصیت مارک کیوبن نے ایک انمول مشورہ دیا ہے۔مارک کیوبن کے مطابق، انسان کسی بھی میدان میں کامیابی صرف تب ہی…

کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع

کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع ہے۔آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا جس میں اولمپکس کے صدر تھامس باخ سمیت 15 ممبرز شرکت کریں گے۔اجلاس میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپک…

وزارتِ خزانہ کا بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال

وزارتِ خزانہ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جا سکتا…

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی مسٹر فرانس وان ڈیل سے ملاقات

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے مسٹر فرانس وان ڈیل سے بین المذاہب مکالمے پر تبادلہ خیال کیا۔یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین میں مذہبی آزادیوں کے فروغ کے خصوصی نمائندے مسٹر فرانس وان ڈیل کے ساتھ…

بادل گرجتے ہوئے بجلی کی چمک جہاز سے کیسی دکھتی ہے؟

طوفان اور بارش کے موسم کے دوران بادل گرجتے وقت بجلی کی چمک عام طور پر سب ہی نے دیکھی ہوتی ہے لیکن جہاز میں سفر کے دوران یہ منظر کیسا ہوتا ہوگا، یہ بھی  ویڈیو اب سامنے آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ سےبجلی چمکنے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے…