جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان پر قرض کتنا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اعلامیے میں بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان کا قرض اس وقت کتنا ہو چکا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے۔اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ جولائی…

اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین PTIکی درخواست، FIAنے مہلت مانگ لی

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران ایف آئی اے کے وکلاء نے 1 ہفتے کی مہلت مانگ لی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے…

شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یومِ دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی اور یادگار دن ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ہماری فوج نے بہادری کے وہ کارنامے دکھائے جس نے دشمن کو…

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام…

کِم جونگ اُن کا ممکنہ دورہ روس، امریکا کی شمالی کوریا کو تنبیہہ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے ممکنہ دورہ روس پر امریکا نے شمالی کوریا کو تنبیہہ کردی۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے لیے روس کو ہتھیار دیے تو شمالی کوریا کو قیمت چکانی پڑے گی۔خبررساں داروں نے امریکی…

صدر اور نگراں وزیراعظم کا یوم دفاع و شہدا پر پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔یوم دفاع و شہدا پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وطن کے بہادر بیٹوں نے دشمن کیخلاف بے خوفی سے لڑتے ہوئے تاریخ کا روشن باب…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو…

کراچی: کلفٹن میں بنگلے سے 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں بنگلے سے 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی ہوئی ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈکیتی میں 10 تولے سے زائد سونا، 10 لاکھ روپے نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ لی گئیں، متاثرہ شہری کی مدعیت میں بنگلے کی 3 ماسیوں کے خلاف مقدمہ درج…

یومِ دفاع: کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی کے ایئر آفیسر کمانڈنگ ایئر وائس مارشل غضنفر لطیف تقریب کے مہمانِ…

یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیف اور افواجِ پاکستان نے یومِ دفاع پر شہدا اور ان کے لواحقین کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…

پرویز الہٰی کو کب کب گرفتار کیا گیا؟ تفصیل سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو آج رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو پہلی بار یکم جون کو گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اینٹی کرپشن حکام نے پولیس کی مدد سے پرویز الہٰی کو…

پرویز الہٰی کی ایک بار پھر گرفتاری توہین عدالت ہے، نوید ملک

صدر اسلام آباد ہائیکورٹ نوید ملک نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کرنا توہین عدالت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران نوید ملک نے کہا کہ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں داخل اندازی سے جتنا ممکن ہو اجتناب…

متحد ہوکر بار بار گرفتاریوں کے عمل کو روکنا ہوگا، عابد زبیری

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیر ی نے کہا ہے کہ ہم سب کو متحد ہوکر بار بار گرفتاریوں کے عمل کو روکنا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عابد زبیری نے کہا کہ عدالتی حکم کے بعد پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری…

کراچی: آن لائن اسلحہ کاروبار کا ایک اور گروہ پکڑا گیا

کراچی میں آن لائن اسلحہ منگوانے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے آن لائن کراچی اسلحہ بھیجنے والے فیصل عرف کوڈو اور محسن کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گروہ…

ہدف ہر فارمیٹ میں پاکستان کو نمبر ون بنانا ہے، ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ ہدف ہر فارمیٹ میں پاکستان کو نمبر ون بنانا ہے، ہمیں ہر لمحہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر کرنا ہے، ہم نے 1992 سے ورلڈکپ نہیں جیتا، طویل عرصہ سے کوئی ٹرافی نہیں جیتی۔گرانٹ بریڈ برن نے جیو…

چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سےحکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں، پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سےحکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی کامیابی میں اہم کردار…

ایشیاکپ: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا

ایشیا کپ گروپ ’بی‘ کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔  سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 291 رنز بنائے، تاہم…

ایشیاکپ: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا

ایشیا کپ گروپ ’بی‘ کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔  سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 291 رنز بنائے، تاہم…

چینی مہنگی ہونے کا ذمے دار نوید قمر کو قرار دینا درست نہیں، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے چینی کی قیمت میں حالیہ اضافے پر سابق وزیر تجارت نوید قمر کو کلین چٹ دے دی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا ذمے دار سابق…

ایکسچینج کمپنیز پر اہلکار لگانے کی درخواست خود کی تھی، ملک بوستان

چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز پر اہلکار لگانے کی درخواست ہم نے خود کی تھی۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کے دوران ملک بوستان نے انکشاف کیا کہ ایکسچینج کمپنیز کے دفاتر کے باہر…