سارہ اتنی بُری طرح زخمی تھیں کہ اُن کی والدہ مردہ خانے میں اپنی بیٹی کو ’پہچان نہیں پائیں‘
سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘،تصویر کا ذریعہPolice handoutمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوز ، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے!-->…
صدر پوتن اور کم جونگ کے درمیان ممکنہ ملاقات امریکہ اور اتحادیوں کے لیے کتنی پریشان کُن ہو سکتی ہے؟
صدر پوتن اور کم جونگ کے درمیان ممکنہ ملاقات امریکہ اور اتحادیوں کے لیے کتنی پریشان کُن ہو سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, جین میکنزیعہدہ, بی بی سی نیوز، سیولایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے رواں ماہ!-->…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ…
بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی محمد علی
نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بجلی چوری کی…
پی این ایس سی کے جہاز چترال کو بنگلا دیشی بندرگاہ پر حادثہ
پی این ایس سی کے جہاز چترال کو بنگلا دیش کی بندرگاہ پر حادثہ پیش آیا ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز کا اینکر ٹوٹ گیا، جس کا سامان نہیں اتارا جا سکا، 14 دن سے جہاز چٹاگانگ پورٹ کے آؤٹر اینکیریج پر ہے۔شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز معمول سے…
ایشیا کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے شاندار آغاز کیا۔شاہین آفریدی نے اننگ کا پہلا اوور میڈن کرایا جس کے بعد…
ایشیا کپ میں شاندار بولنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔تازہ ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں بابر اعظم 882 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔پاکستان کے امام الحق چوتھی اور فخر زمان…
پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔پرویز الہٰی کے ریمانڈ کے کیس میں وکیلِ صفائی سردار عبد الرازق نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا…
جنوبی وزیرستان: گھر پر مارٹر گولہ آ گرا، 5 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں لدھا کے علاقے شکتوئی شابی خیل میں واقع ایک گھر پر مارٹر گولہ آ گرا۔پولیس کے مطابق گھر پر گرنے والا مارٹر گولہ پھٹنے سے 1 ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔جنوبی وزیرستان پولیس کا کہنا ہے کہ مارٹر گولہ…
چینی کمپنی نے ہینڈ بیگ کی صورت میں اسمارٹ فون پیش کردیا
بیجنگ: چینی کمپنی آنر نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون پیش کردیا ہے جو دور سے دیکھنے پر ایک ڈجیٹل پرس یا ہینڈ بیگ دکھائی دیتا ہے۔ اسے آنروی پرس کا نام دیا گیا ہے جو فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون بھی ہے۔
اس کی ایک جانب بہت واضح اور روشن ڈسپلے ہے…
کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرنے پر نجم سیٹھی کا…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور بھارتی…
پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزا نہ دینے کی بات میں صداقت نہیں: ترجمان سفارتخانہ واشنگٹن
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزا نہ دینے یا ان کی درخواست مسترد کرنے کی بات میں کوئی صداقت نہیں۔پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ بات سراسر غلط اور بے بنیاد ہے، پاکستانی…
امریکی صدر جوبائیڈن کا پھر سے فیس ماسک پہننے کا فیصلہ
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کورونا کے خطرے کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر سے فیس ماسک پہننے کا فیصلہ کرلیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق خاتون اوّل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صدر جوبائیڈن نے گھر کے اندر اور لوگوں سے ملاقات کے دوران احتیاطی تدابیر کے…
ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے سے قومی یادگارِ شہداء شکر پڑیاں میں پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے شرکت کی، یادگار پر…
آج ایک بار پھر 6 ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے، شہباز شریف
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر اسی طرح پاکستان کے لئے ایک ہونے کی ضرورت ہے ، آج ایک بار پھر چھ ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے ، اسی سے…
پاکستان ہرقسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوم دفاع کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی دن ہے کہ جس دن پاک فوج نے دنیا کو یہ واضح پیغام دیا کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ…
پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست نمٹا دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی۔عدالت نے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہے گی، پرویز الہٰی کو کسی بھی کیس میں گرفتار اور…
پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست نمٹا دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی۔عدالت نے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہے گی، پرویز الہٰی کو کسی بھی کیس میں گرفتار اور…
کویتی فیشن انفلوئنسر کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد ہلاک
کویتی فیشن انفلوئنسر فاطمہ المومن کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے فاطمہ المومن کی گاڑی سے پیش آئے حادثے کے بعد لیب رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خاتون نے گاڑی چلاتے ہوئے منشیات استعمال نہیں کی ہوئی…
ایشیا کپ دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر جے شاہ کا بیان
ایشیا کپ 2023 دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا بیان سامنے آگیا۔جے شاہ کا کہنا ہے کہ تمام فل ممبرز، میڈیا رائٹس ہولڈرز اور ان اسٹیڈیم رائٹس ہولڈرز پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلنے پر ہچکچاہٹ…