جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جیز کے بعد سندھ کے 31 ایس ایس پیز کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جیز کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس سندھ نے صوبے کے 31 سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے افواہوں کی شکل میں جاری فہرست من و عن نوٹیفائی کی گئی ہے۔ …

سارہ شریف کے والد اور سوتیلی والدہ کی ویڈیو: ’ہمیں ڈر ہے کہ پاکستانی پولیس تشدد کر کے ہمیں مار ڈالے…

سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘،تصویر کا ذریعہPolice handoutمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوز ، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے

اربعین: ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد کربلا کی جانب پیدل سفر کیوں کرتے ہیں؟

اربعین: ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد کربلا کی جانب پیدل سفر کیوں کرتے ہیں؟22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’اربعین‘پر کیا کیا جاتا ہے یہ فاطمہ کرنیب کو تب تک معلوم نہیں تھا جب تک کہ وہ پہلی بار سنہ 2012 میں عراق اس میں شرکت کے لیے…

حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔حارث رؤف نے 27 ویں ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل کیں۔بنگلادیش کے محمد نعیم حارث رؤف کا پچاسواں شکار بنے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش…

آئندہ مہینوں میں مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے: وزارتِ خزانہ

وزارتِ خزانہ نے جولائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق اگست میں بجلی کی قیمتوں میں 2 بار اضافے کے اثرات مہنگائی پر آئیں گے، اگست میں مہنگائی کی شرح 29…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بنگلادیش نے پاکستان کو 194 رنز کا ہدف دیدیا

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پوری ٹیم 38 اعشاریہ 4 اوورز میں 193 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں پاکستان کو میچ میں فتح کےلیے 194 رنز کا ہدف مل گیا۔ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی بنگلادیشی ٹیم کی…

سابق سری لنکن کرکٹر سچتھرا سینانائیکے میچ فکسنگ الزام میں گرفتار

سری لنکا کے سابق کرکٹر سچتھرا سینانائیکے کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سچتھرا سینانائیکے پر لنکا پریمئرلیگ 2020 میں کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ پر اکسانے کا الزام ہے۔رپورٹس کے مطابق سچتھرا سینانائیکے کو سری…

لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ بھجوا دی

لاہور ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں واپس ٹرائل کورٹ بھجوا دیں۔جناح ہاؤس حملہ سمیت جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان نے ضمانت کی درخواست کی تھی۔لاہور ہائیکورٹ…

حکومت ختم ہوتی ہے ظلم و جبر کا نظام برقرار رہتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہوجاتی ہے لیکن ظلم و جبر کا نظام برقرار رہتا ہے۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ حکومت سے آج بھی یہی مطالبہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔انہوں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔تازہ ترین روسٹر کے مطابق جسٹس امجد رفیق…

پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا، صدر بھارتی بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا۔لاہور سے بھارت واپسی کے بعد راجر بنی اور نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو کی۔راجر بنی نے کہا کہ پاکستان…

رحیم یار خان: تعلقات کا شبہ، لڑکی کے رشتے داروں نے نوجوان کی ناک کاٹ دی

رحیم یار خان میں تعلقات کے شبہ میں لڑکی کے رشتے داروں نے نوجوان کی ناک کاٹ دی، متاثرہ شخص کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے 2  ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے رکن پور میں تعلقات کے…

معمر خاتون نے ٹرین کا سفر کرتے ہوئے اپنی بکری کیلئے بھی ٹکٹ خرید لیا

بھارت میں ایک معمر خاتون نے ٹرین کا سفر کرتے ہوئے اپنی بکری کیلئے بھی ٹکٹ خریدا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹکٹ چیکر خاتون سے بات کر رہا ہے۔بھارت کے بیوروکریٹ اوانیش شرن نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خاتون…

عدالت نے پرویز الہٰی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پرویز الہٰی جوڈیشل کمپلیکس حملے کی ایف آئی آر کے نامعلوم ملزمان…

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 10 ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا۔ جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

سارہ اتنی بُری طرح زخمی تھیں کہ اُن کی والدہ مردہ خانے میں اپنی بیٹی کو ’پہچان نہیں پائیں‘

سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘،تصویر کا ذریعہPolice handoutمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوز ، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے

صدر پوتن اور کم جونگ کے درمیان ممکنہ ملاقات امریکہ اور اتحادیوں کے لیے کتنی پریشان کُن ہو سکتی ہے؟

صدر پوتن اور کم جونگ کے درمیان ممکنہ ملاقات امریکہ اور اتحادیوں کے لیے کتنی پریشان کُن ہو سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, جین میکنزیعہدہ, بی بی سی نیوز، سیولایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے رواں ماہ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ…

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی محمد علی

نگراں وزیر توانائی محمد علی  نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بجلی چوری کی…

پی این ایس سی کے جہاز چترال کو بنگلا دیشی بندرگاہ پر حادثہ

پی این ایس سی کے جہاز چترال کو بنگلا دیش کی بندرگاہ پر حادثہ پیش آیا ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز کا اینکر ٹوٹ گیا، جس کا سامان نہیں اتارا جا سکا، 14 دن سے جہاز چٹاگانگ پورٹ کے آؤٹر اینکیریج پر ہے۔شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز معمول سے…