اربوں ڈالر کی امداد اور مقبوضہ علاقوں پر کنٹرول: فلسطینیوں نے سعودی عرب، اسرائیل تعلقات بحالی ڈیل پر…
اربوں ڈالر کی امداد اور مقبوضہ علاقوں پر کنٹرول: فلسطینیوں نے سعودی عرب، اسرائیل تعلقات بحالی ڈیل پر شرائط طے کر لیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹمینعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلبی بی سی کو ملنے والی معلومات کے!-->…
جعلی رسید کیس: بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے تفتیشی افسر کی استدعا منظور
توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کر دی جبکہ ان کی وائس میچنگ کے لیے کی گئی تفتیشی افسر کی استدعا منظور کر لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ…
لندن: آفیشل سیکرٹ ایکٹ جرائم میں ملوث سابق فوجی جیل سے فرار
لندن میں دہشت گردی اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جرائم میں ملوث ایک سابق فوجی وینڈز ورتھ جیل سے فرار ہو گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم جنوبی لندن کی جیل میں ریمانڈ پر تھا جو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں مقدمے کی سماعت کا…
کوئٹہ: زیرِ علاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے اس مریض کو 2 روز قبل اسپتال لایا گیا تھا۔اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق…
عراق: امام حسین ؓ کے چہلم میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین ؓ کے چہلم میں 2 کروڑ سے زائد زائرین نے شرکت کی ہے۔عراقی حکام کا کہنا ہے کہ امام حسین ؓ کے چہلم میں اس سال تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ زائرین نے شرکت کی ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار 40 لاکھ…
آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کو ریلیف کی تجویز مسترد کر دی
آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر 200 یونٹ تک…
پاکستانی، بنگلا دیشی، سری لنکن ٹیمیں کولمبو کیلئے روانہ
پاکستان، بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور کے ہوٹل سے کولمبو کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔ تینوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سری لنکا کے درالحکومت کولمبو روانہ ہوں گی۔پاکستان ایشیا کپ میں اپنا سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ 10…
ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز
ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اس حواے سے وزارتِ توانائی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تجویز پر چاروں صوبائی حکومتوں کو…
ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز
ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اس حواے سے وزارتِ توانائی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تجویز پر چاروں صوبائی حکومتوں کو…
پرویز الہٰی کی توہینِ عدالت کی درخواست خارج
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے دائر توہینِ عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعد پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔آئی جی…
لیاری: خفیہ معلومات پر کارروائی، بھتہ خور گرفتار
لیاری میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ معلومات موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری سے بھتہ خوری میں ملوث ملزم جمیل احمد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم نے بلدیہ ٹاؤن…
بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاون کا آغاز
سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے بتایا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف آج سے کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک بیان جاری کیا ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ کریک…
سری لنکا میں ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں رات سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق کولمبو میں آئندہ دنوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔کولمبو میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچز 9 ستمبر سے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روکنے کی درخواست جلد مقرر کرنے کا عندیہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست کیس کو جلد مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات کے…
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی کی نتھیا گلی میں طبیعت خراب ہو گئی۔گورنر ہاؤس کے ترجمان کے مطابق طبیعت خراب ہونے پر گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق نتھیا گلی میں گورنر کے…
چہلم امام حسینؓ پر آج جلوس برآمد ہوں گے
نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک کے مختلف علاقوں میں آج جلوس برآمد ہوں گے۔کراچی میں مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر حسینیہ ایرانیان کھارادر پر ختم ہوگا۔لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے دیگر…
کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک
کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔مارے گئے حملہ آوروں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم…
افغانستان میں جنگی سازو سامان افغان سیکورٹی فورسز نے چھوڑا، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگی سازو سامان امریکا نے نہیں بلکہ افغان سیکورٹی فورسز نے چھوڑا تھا۔امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے افغانستان میں کوئی ملٹری سازو سامان دہشت گردوں کے لیے…
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی 2 نمبر میں بک شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان لوٹ مار کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔عینی شاہد نے بتایا کہ دو ڈاکو دکان کے اندر آئے جبکہ ایک ملزم باہر…
ایشیا کپ: کیا بارش پاکستان کے فائنل تک رسائی میں معاون ہوگی؟
ایشیا کپ 2023ء کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش کے خلاف فتح کے ساتھ پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔کولمبو میں ایونٹ کے…