جسٹس مظاہر نقوی کو جاری ہونے والا شو کاز واپس لیا جائے، جسٹس اعجازالاحسن
جسٹس مظاہر نقوی کو دوسرے شوکاز پر جسٹس اعجازالاحسن کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا جس میں شوکاز کی مخالفت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ قانون کی نظر میں ان پر لگائے گئے الزامات برقرار نہیں رہ سکتے۔کونسل کے 4 اراکین نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز جاری…
نجی میڈیکل کالجز کی ایم بی بی ایس کیلئے بڑھائی فیسیں غیر قانونی ہیں، وزیر صحت
نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نےکہا ہےکہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی طرف سے ایم بی بی ایس کےلیے بڑھائی فیسیں غیر قانونی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی طرف سے از خود فیسوں میں…
شرجیل انعام میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق شرجیل میمن کے پاس کراچی میں 10 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ ہے، شرجیل میمن کی کراچی میں 44 لاکھ اور 97 لاکھ کی دو…
جاپانی کمپنی کا تیار کردہ کرو بسٹر، کوؤں سے نمٹنے کا موثر طریقہ
ایک جاپانی کمپنی کوؤں کو ڈرانے اور بھگانے کے لیے استعمال ہونے والا کرو بسٹر تیار کیا ہے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکا کرو بسٹر جو پیلے رنگ کے نیم شفاف پلاسٹک ٹکڑے پر مشتمل ہوتا ہے، کسی بھی اور طریقے سے کوؤں کو ڈرانے والی شے سے زیادہ موثر…
این اے 242: شہباز شریف کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، ایم کیو ایم کی شرط سامنے آگئی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور مسلم لیگ ن میں این اے 242 پر شہباز شریف کےلیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی شرط سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے این اے 242 سے دستبردار کو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے مشروط کیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو…
الیکشن کمیشن مافیا کا سہولت کار بن چکا ہے، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مافیا کا سہولت کار بن چکا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شعیب شاہین نے کہا کہ بانی چیئرمین 9 مئی کو ریاستی حراست میں تھے۔انہوں نے کہا کہ…
دو سابق صحافیوں کی بھارتی بزنس مین کے گوگل سے جھوٹ بولنے پر قانونی کارروائی
وال اسٹریٹ جرنل کے دو سابق صحافیوں نے گوگل سے جھوٹ بولنے پر بھارتی بزنس میں گورو کمار سریواستو کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔سریواستو، مبینہ طور پر گوگل کو ایک ایسی اسٹوری ہٹانے کو کہا جس میں اسے دھوکے باز کے طور پر بے نقاب کیا…
پاکستان کی کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت
پاکستان نے کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان 6 جنوری کو کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، حملے میں کئی قیمتی جانوں کاضیاع اور متعدد…
توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد
راولپنڈی:توشہ خانہ کیس میںبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ…
برسوں تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے سفارت کار کا کیس، جس نے امریکی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا
برسوں تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے سفارت کار کا کیس، جس نے امریکی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنمینوئیل روچا پر الزام ہے کہ وہ 1981 سے کیوبا کو امریکہ کے خلاف معلومات فراہم کرنے میں مدد کر رہے…
انتخابات: ن لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا
پاکستان مسلم لیگ (ن) جمعرات کو عام انتخابات کےلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی۔الیکشن سر پر آگئے لیکن ن لیگ پارٹی ٹکٹ دینے اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ…
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے انفلوئنزا کیسز کے تدارک کیلئے ایڈوائزری جاری
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے انفلوئنزا کیسز کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ اسلام آباد سے این آئی ایچ کے مطابق موسم سرما میں نزلے کی نئی قسم کے کیس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ این آئی ایچ نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت…
قومی خزانے سے پی سی بی کے رقم لینے کا انکشاف
ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی خزانے سے کھلاڑیوں کے لئے رقم حاصل کی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی انکوائری کے دوران 5 سال میں ہونے والے اخراجات کی رپورٹ جمع…
اسپنر سفیان مقیم بائیں گھٹنے کے آپریشن کے بعد اسپتال سے ڈسچارج
لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کا پیر کی شام لاہور کے ایک نجی اسپتال میں بائیں گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے۔ 24 سالہ کرکٹر نے گزشتہ سال چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ ایشین گیمز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔سفیان…
لیجنڈری جرمن فٹبالر فرانز بیکن بائر انتقال کر گئے
جرمنی کے لیجنڈری فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بیکن بائر 1974 کے ورلڈ کپ میں مغربی جرمنی کی ٹیم کے کپتان تھے، بیکن بائر کی قیادت میں مغربی جرمنی نے 1974 ورلڈ کپ جیتا تھا۔ بیکن بائر نے 1990 میں بحیثیت منیجر بھی…
امریکا: بوئنگ طیارے کے معائنے کے دوران ہارڈویئر ڈھیلے ملے
امریکی ایئرلائن کو بوئنگ طیارے کے معائنے کے دوران ہارڈویئر ڈھیلے ملے۔ ہارڈویئر میں لگے بولٹس کو مزید ٹائٹ کرنے کی ضرورت تھی۔یونائیٹڈ ایئرلائن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دروازے کے پلگس میں انسٹالیشن مسائل کا تدارک کیا جائے گا۔جمعہ کو…
راولپنڈی: این اے 46 سے جے یو آئی امیدوار فائرنگ سے زخمی
راولپنڈی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے امیدوار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 کےلیے جمعیت جے یو آئی (ف) کے امیدوار پر فائرنگ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی امیدوار کو زخمی…
پاکستان کی یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست
پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔پاکستان نے یہ قرض جنوری میں ادا کرنا تھا، اس سلسلے میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر یو اے ای کو خط لکھ دیا ہے۔اس وقت یو اے ای کی جانب سے…
9 مئی واقعات: بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کرنے کا حکم سنایا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل…
2023 کرہ ارض کا گرم ترین سال رہا
سال 2023 ریکارڈ میں کرہ ارض کا اب تک کا گرم ترین سال رہا ہے۔ یورپی یونین کی کلائمٹ مانیٹرنگ سروس (موسمی صورتحال کی نگرانی کرنے والا ادارہ) نے بھی اس کی تصدیق کر دی۔ای یو کلائمٹ مانیٹرنگ سروس کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کے تمام دن صنعتی دور…