5 ہزارکا نوٹ، منی چینجر کی دکانیں بند کریں، شبر زیدی
معاشی ماہر اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پانچ ہزار کا نوٹ، منی چینچروں کی دکانیں اور امیر علاقوں میں گیس کنکشن بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ…
مفتاح اسماعیل نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی مخالفت کر دی
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جیسے ملک میں گرمیوں میں ایک دو گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو جائے تو کوئی حرج نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح…
ای سی سی اجلاس، پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے کمیٹی قائم
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے کو بیل آؤٹ پیکج دینے کی تجویز مسترد کردی گئی۔اجلاس کے…
شہباز شریف کا چترال میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت
سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چترال میں سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاک فوج کے دلیر فوجیوں نے 12 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور اس مٹی کے 4 سپوت ملک…
آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، ناصر حسین شاہ
پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، وہ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کرنے آئے تھے۔اپنے بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے اسمگلنگ کے خاتمے اور کچے کے آپریشن کی بات…
سارہ شریف قتل کیس: ’وہ پولیس کے ڈر سے بھاگے ہوئے ہیں، پوتی کے مرنے کا بہت دکھ ہے‘
سارہ شریف قتل کیس: ’وہ پولیس کے ڈر سے بھاگے ہوئے ہیں، پوتی کے مرنے کا بہت دکھ ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سارہ شریف قتل کیس: ’وہ پولیس کے ڈر سے بھاگے ہوئے ہیں، پوتی کے مرنے کا بہت دکھ ہے‘", دورانیہ…
خاتون نے آئی فون چرانے کیلئے حفاظتی تار کو کتر دیا
چین میں ایک خاتون کے پاس آئی فون خریدنے کی رقم نہ تھی تو اس نے ایپل اسٹور میں چوری سے بچانے کیلئے لگائی گئی تار کو دانتوں سے کتر کر فون چوری کرلیا۔خاتون کا نام شیو ہے، رواں مہینے کے اوائل میں چین میں ان کا بہت تذکرہ کیا گیا۔چین کے فوجیان…
رضوانہ تشدد کیس: سول جج کو برطرف کرنے کی استدعا ’رٹ پٹیشن‘ میں تبدیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برطرف کرنے کی درخواست کو "رٹ پٹیشن" میں بدل دیا۔عدالت نے وفاق، وزارت انسانی حقوق اور وزارت داخلہ سے ستمبر کے تیسرے ہفتے تک جواب مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف…
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب12 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر 25 اگست سے یکم ستمبر تک 4 کروڑ…
سپریم کورٹ بار کا 90 روز میں انتخابات کروانے کا مطالبہ
سپریم کورٹ بار کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کروائے جائیں، 90 روز سے زائد نگراں سیٹ اپ غیر آئینی ہوگا، کے پی اور پنجاب کی نگران حکومتیں غیر آئینی ہیں۔پاکستان بار کونسل کے زیر…
جمناسٹک کا کھلاڑی ہاتھ ریڑھی چلانے پر مجبور، ویڈیوز وائرل
خیبر پختونخوا کے نوجوان جمناسٹک کھلاڑی کے کرتب دکھانے اور ہاتھ ریڑھی چلانے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی۔ضلع دیر پائیں کا نوجوان سجاد خان گھر چلانے کےلیے ہاتھ ریڑھی چلا کر مزدوری کرتا ہے۔ شوق پورا کرنے کے لیے جمناسٹک سیکھتا ہے۔ سجاد خان کا کہنا…
5 ہزار کا نوٹ اور ڈالر دونوں پاکستان میں نا قابل استعمال بنائیں، شبر زیدی
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ڈالر کی فزیکل موومنٹ بند کرنا ہوگی، 5 ہزار کا نوٹ اور ڈالر دونوں پاکستان میں نا قابل استعمال بنائیں۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ جھوٹے نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت…
5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا خوف بڑھ جائے گا، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا خوف بڑھ جائے گا، بھارت میں ہر 2 ہزار کا نوٹ کیش ہوگیا تھا، کسی کو نقصان نہیں ہوا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے…
آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے پر رضامند
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی جبکہ 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔…
آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل کا مطالبہ…
دہشتگردوں کیخلاف مکمل طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مکمل طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم…
لاہور: بجلی چوری میں اہم شخصیات بھی ملوث نکلیں، 130 ایف آئی آرز درج
لاہور ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، اہم شخصیات سمیت 330 بجلی چوروں کی نشاندہی کی گئی ہے، 130 ایف آئی آرز درج کر کے11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کا کہنا ہے کہ سابق رکن…
الیکشن کمیشن کو رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ دی گئی اور سسٹم کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔الیکشن کمیشن سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق وزیر آئی ٹی، سیکریٹری آئی ٹی اور نادرا ٹیم نے سسٹم سے متعلق فیڈ بیک دیا۔الیکشن کمیشن…
جڑانوالہ میں گرجا گھر جلانے کے واقعات، سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر
جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے گرجا گھر جلانے کے واقعات کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل ہیں۔آئی…
چیئرمین پی ٹی آئی کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے کر دی گئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی کتابیں، تولیہ اور بیڈ شیٹ لائے تھے۔چئیرمین پی ٹی آئی نے وکلا سے ملاقات میں کتابیں مانگی…