شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل آبدوز متعارف کرا دی
شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں بدلیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن نے بحریہ کو جوہری ہتھیاروں سے…
بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس،عالمی رہنماؤں کی آمد جاری
بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اطالوی وزیراعظم اور ارجنٹائن کےصدر نئی دلی پہنچ گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اجلاس میں غریب ممالک کے لیے قرضوں میں ریلیف، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف…
دہشتگردوں کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور بھرپور طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل…
جی 20 اجلاس: دنیا کے سب سے طاقتور ملکوں کا دلّی میں اجلاس اتنا اہم کیسے بنا؟
جی 20 اجلاس: دنیا کے سب سے طاقتور ملکوں کا دلّی میں اجلاس اتنا اہم کیسے بنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلی2 گھنٹے قبلدنیا کی سب سے بڑی معیشتوں والے 20 ممالک کی تنظیم جی-20 کا سربراہی!-->…
تین برس میں سات حکومتوں کی چھٹّی: افریقہ میں فوجی بغاوت کی لہر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟
تین برس میں سات حکومتوں کی چھٹّی: افریقہ میں فوجی بغاوت کی لہر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نوربرتوپیردیزعہدہ, بی بی سی نیوز2 منٹ قبلافریقہ میں ایک اور سابق فرانسیسی کالونی میں فوج نے حکومت کا تختہ!-->…
تین برس میں سات حکومتوں کی چھٹّی: افریقہ میں فوجی بغاوت کی لہر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟
تین برس میں سات حکومتوں کی چھٹّی: افریقہ میں فوجی بغاوت کی لہر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نوربرتوپیردیزعہدہ, بی بی سی نیوز2 منٹ قبلافریقہ میں ایک اور سابق فرانسیسی کالونی میں فوج نے حکومت کا تختہ!-->…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں ہوگا۔ون ڈے سیریز ٹرافی کی کراچی میں رونمائی ہوئی، دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی رونمائی کی۔لاورا ولوارٹ کو میچ اور سیریز کی بہترین…
سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ کی ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر تنقید
سابق بھارتی کرکٹرز سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر سخت تنقید کی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا…
چینی برآمد کرنے کا مؤقف زرداری کا تھا، رانا ثناء
سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر پاکستان آگئے، اس بار بھی مسلم لیگ ن کی الیکشن مہم کی قیادت کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت…
راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار نے خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ لیں
راولپنڈی میں موٹرسائیکل سوار نے خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ لیں۔واقعہ تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک علی اکبر میں پیش آیا، سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے واردات کی تحقیقات جاری ہیں۔تھانہ وارث خان کی حدود میں بھی چند روز قبل خاتون ٹیچر…
امریکی جیل سے مجرم کے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی
امریکی ریاست پینسلوینیا کی جیل میں قید قتل کا سزا یافتہ مجرم فرار ہوگیا، اس کی دیوار پر چل کر فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قیدی نے جیل کی دیوار پر مہارت کے ساتھ پاؤں کے ساتھ دونوں ہاتھوں کا بھی استعمال کیا…
ریاست دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے اعادہ کیا کہ ریاست دہشتگردوں، سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سے مکمل طاقت سے نمٹے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ہر قسم کے خطرات کے خلاف…
ہوسکتا ہے ہم ٹیکس سے متعلق کچھ سخت فیصلے لیں، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دو تین طبقات ہیں جو ٹیکس نیٹ میں آنے پر مزاحمت کر رہے ہیں، ہوسکتا ہے کہ ہم ٹیکس سے متعلق کچھ سخت فیصلے لیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں 90 فیصد لوگ ٹیکس میں…
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔نگراں وزیر خزانہ نے سعودی سفیر کا پرتپاک استقبال کیا، شمشاد اختر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو سراہا۔وزارت خزانہ کے مطابق…
پیپلز پارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہو جاتے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہو جاتے۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن فروری کے آخر…
5 ہزارکا نوٹ، منی چینجر کی دکانیں بند کریں، شبر زیدی
معاشی ماہر اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پانچ ہزار کا نوٹ، منی چینچروں کی دکانیں اور امیر علاقوں میں گیس کنکشن بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ…
مفتاح اسماعیل نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی مخالفت کر دی
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جیسے ملک میں گرمیوں میں ایک دو گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو جائے تو کوئی حرج نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح…
ای سی سی اجلاس، پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے کمیٹی قائم
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے کو بیل آؤٹ پیکج دینے کی تجویز مسترد کردی گئی۔اجلاس کے…
شہباز شریف کا چترال میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت
سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چترال میں سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاک فوج کے دلیر فوجیوں نے 12 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور اس مٹی کے 4 سپوت ملک…
آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، ناصر حسین شاہ
پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، وہ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کرنے آئے تھے۔اپنے بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے اسمگلنگ کے خاتمے اور کچے کے آپریشن کی بات…