حادثے کا شکار ہونیوالے سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا انتقال کر گئے
گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے سابق صوبائی وزیر اور بہاولنگر سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے۔سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ ان کی اہلیہ جاں بحق ہو…
پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے، دفترِ خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے یہ جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔اُنہوں نے کہا ان…
اعتراض کی درخواست کا مقصد چیف جسٹس کو بینچ سے الگ کرنا تھا، آڈیو لیکس کمیشن کیس پر تفصیلی فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد کرنے کا 32 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہنا ہے کہ 3…
پاک بھارت میچ سے متعلق پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ہاں کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں بارشوں کے تناظر میں کئی بار اعتراضات اٹھائے تھے اور بارش کی پیش گوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے…
بھائی بنا بہن کا مان! سعودی عرب سے ویڈیو وائرل
بھائیوں کو بہنوں کا مان کہا جاتا ہے جو ان کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لاڈ بھی اٹھاتے ہیں۔اس بات کا عملی ثبوت سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک بھائی نے ننگے…
پاکستانی نوجوان اعظم طارق کی سعودی عرب میں مقابلہ قرأت میں شرکت
پاکستان کے 14 سالہ نوجوان اعظم طارق نے سعودی عرب میں ہونے والے مقابلہ قرأت میں شرکت کی۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی نوجوان اس ہفتے ہونے والے مقابلے میں اپنے ملک کے واحد نمائندے تھے۔اس حوالے سے اعظم طارق نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں قرآن…
نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آبادمیں ہوا۔ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری قیادت…
200 سائنسدانوں نے سمندروں کے تحفظ پر کھلا خط پیش کردیا
نیویارک: دنیا کے ممتازاور بین الاقوامی ماہرینِ سائنس، بحری حیاتیات داں اور آب و ہوا کے ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے سمندروں کو غیرمعمولی خطرات لاحق ہیں، بالخصوص سمندروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے انجذاب کو روکنے کی ضرورت ہے۔ اس ضمن…
آڈیو لیکس کمیشن کیس، سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد کر دیے۔عدالتِ عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ججز پر اعتراض عدلیہ پر حملہ قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے 3 ججز پر سابقہ حکومت کے…
جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل بھارت میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کا کام جاری
بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل حکام آوارہ کتوں کو پکڑوانے کے کام میں مصروف ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آوارہ کتوں کو پکڑ کر جانوروں کی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) نے آوارہ…
نیوزی لینڈ: 33 سالہ خاتون جن پر بیماری کا ڈرامہ کرنے کا الزام تھا، چل بسیں
نیوزی لینڈ کی ایک 33 سالہ خاتون اسٹیفنی ایسٹن جن پر بیماری کا ڈرامہ کرنے کا الزام تھا وہ ایہلرز-ڈینلوس سنڈروم (EDS) کی وجہ سے چل بسیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 33 سالہ اسٹیفنی ایسٹن کا انتقال یکم ستمبر کو نیوزی لینڈ کے شہر…
ایک ماہ تک دودھ کا استعمال چھوڑنے کے جسم پر اثرات
وزن میں کمی کے خواہشمند افراد اگر ڈائیٹنگ کے ذریعے اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پا رہے تو ایک ماہ کے لیے دودھ اور اس سے بنی مصنوعات ترک کرنے کے نتیجے میں خود میں متعدد مثبت تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔ماہرین غذائیت کے مطابق کسی بھی قسم کے…
دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، عملے کی تلاش جاری
دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر المکتوم انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے اڑا…
انٹر بینک میں ڈالر 303 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے94 پیسے سستا ہونے کے بعد 303 روپے کا ہو گیا۔ڈالر اپنی انتہائی بلندی سے 4 روپے 10 پیسے نیچے آیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں…
بلاول بھٹو زرداری نے بہنوں کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر بہنوں کے ہمراہ بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تصویر میں تینوں بہن بھائی منفرد انداز میں نظر آ رہے…
پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا پتا لگانے کیلئے مقابلہ کرانے کا اعلان
مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کی تلاش کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔وہاب ریاض سے پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عباس نے ملاقات کی۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ شجر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ ہیں،…
پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دے دیے
پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دے دیے۔ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، خوشاب، سرگودھا اور دیگر علاقوں کے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دیے گئے ہیں۔محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں ملوث…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ: پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی…
ورلڈ کپ ٹرافی افغانستان پہنچا دی گئی
آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے دوران افغانستان پہنچا دی گئی۔افغانستان میں ٹرافی کو تاریخی مقامات پر نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ اسے صدیوں پرانے تاریخی باغ بابر اور درالامان پیلس بھی لے جایا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے میچ…
کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔امپائرز کے 16 رُکنی پینل میں پاکستان کے امپائر احسن رضا شامل ہیں۔ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو جانے والے علیم ڈار ورلڈ کپ 2023 کے آفیشلز میں شامل نہیں ہوں گے۔ورلڈ کپ امپائرز…