’کیکڑے کی چال‘: ’انتہائی خطرناک‘ قاتل امریکی جیل سے حیران کن انداز میں فرار
’کیکڑے کی چال‘: ’انتہائی خطرناک‘ قاتل امریکی جیل سے حیران کن انداز میں فرار،تصویر کا ذریعہEVNمضمون کی تفصیلمصنف, ماکس ماٹزاعہدہ, بی بی سی نیوز25 منٹ قبلحال ہی میں جاری ہونے والی فوٹیج کی مدد سے معلوم ہوا کہ کیسے ایک خطرناک قاتل نے امریکی!-->…
بیرونِ ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی تیاری
نگراں حکومت نے بیرونِ ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے کی تیاری کر لی۔حکومتی ذرائع کے مطابق ٹریڈ افسران کی تعیناتی کے لیے انٹرویوز کا شیڈول طے پا گیا، یہ انٹرویوز 11 ستمبر سے 15 ستمبر کو ہوں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے…
شاہین آفریدی ایشیا کپ ختم ہونے کے فوری بعد دلہن گھر لے آئیں گے، سوشل میڈیا رپورٹس
سوشل میڈیا ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ کے اختتام کے فوری بعد اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی رواں سال 3 فروری کو کراچی میں نکاح…
شہزادہ ہیری کا ملکہ الزبتھ کو پہلی برسی پر خصوصی خراجِ عقیدت
ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری نے اپنی آنجہانی دادی ملکہ الزبتھ دوم کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔شہزادہ ہیری نے گزشتہ روز برطانیہ میں منعقد کیے گئے ویل چائلڈ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔شہزادہ ہیری نے ویل چائلڈ…
ڈالر، چینی، کھاد، پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ایک اور بڑا اقدام
نگراں حکومت کی جانب سے امریکی ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایک اور بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو اختیارات فراہم کیے گئے ہیں۔وزیرِ…
محمد خان بھٹی 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف کرپشن اسکینڈل میں ان کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے نیب کو محمد خان بھٹی کو 13 ستمبر کو دوبارہ…
پہلا ون ڈے:جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کا پاکستان ویمنز ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئی ہیں…
شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر، مرض لوٹ کر نہیں آیا
شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر آگیا جس میں تصدیق ہوئی ہے کہ مرض لوٹ کر نہیں آیا۔لندن میں شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد کینسر اسپیشلسٹ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 2 ہفتے قبل لندن پہنچنے کے فوراً بعد کینسر کے…
مولانا فضل الرحمٰن کو دیر سے سمجھ آتا ہے صحیح فیصلہ کیا تھا، غلط کیا ہے: فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو دیر سے سمجھ آتا ہے کہ صحیح فیصلہ کیا تھا اور غلط کیا ہے۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے پیپلز پارٹی کے حوالے سے دیے گئے بیان پر اپنے ردِ عمل کا…
صارفین پر بجلی گر گئی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 46 پیسے کا اضافہ
صارفین پر بجلی گر گئی، نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا…
سپریم کورٹ: آڈیو لیکس تحریری فیصلے کے اہم نکات
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد کرنے کا 32 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہنا ہے کہ 3…
انتخابات میں تاخیر کا سوال الیکشن سے بھاگنے والوں سے کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تو 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کیلئے بھی تیار تھی، انتخابات میں تاخیر کا سوال الیکشن سے بھاگنے والوں سے کیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول…
بھارت کو ہرانے کی محنت کرنا ہمارے ہاتھ میں ہے، جو ہم کر رہے ہیں، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بھارت کو ہرانے کی محنت کرنا ہمارے ہاتھ میں ہے، جو ہم کر رہے ہیں۔کولمبو میں میڈیا سے گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن تیاری کرنے سے فرق پڑتا ہے۔انہوں نے…
صدر نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف آرڈیننس جاری کیے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آئینی مدت پوری ہوئی جس میں وہ اپنی آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہے، انہوں نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف…
پولیس کو ’قتل عام‘ کی اطلاع جو یوگا کلاس نکلی: ’جو ہوا وہ ناقابل یقین اور مزاحیہ ہے‘
پولیس کو ’قتل عام‘ کی اطلاع جو یوگا کلاس نکلی: ’جو ہوا وہ ناقابل یقین اور مزاحیہ ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پریتی مسٹریعہدہ, بی بی سی نیوز8 ستمبر 2023، 12:04 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلپولیس کو ملنے والی اطلاعی کال!-->…
حادثے کا شکار ہونیوالے سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا انتقال کر گئے
گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے سابق صوبائی وزیر اور بہاولنگر سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے۔سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ ان کی اہلیہ جاں بحق ہو…
پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے، دفترِ خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے یہ جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔اُنہوں نے کہا ان…
اعتراض کی درخواست کا مقصد چیف جسٹس کو بینچ سے الگ کرنا تھا، آڈیو لیکس کمیشن کیس پر تفصیلی فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد کرنے کا 32 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہنا ہے کہ 3…
پاک بھارت میچ سے متعلق پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ہاں کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں بارشوں کے تناظر میں کئی بار اعتراضات اٹھائے تھے اور بارش کی پیش گوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے…
بھائی بنا بہن کا مان! سعودی عرب سے ویڈیو وائرل
بھائیوں کو بہنوں کا مان کہا جاتا ہے جو ان کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لاڈ بھی اٹھاتے ہیں۔اس بات کا عملی ثبوت سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک بھائی نے ننگے…