ٹیم مینجمنٹ کے 4 عہدیداروں کے انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے منسلک ہونے کا انکشاف
پلئیرز مینجمنٹ فرم انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے چار افراد منسلک ہیں، سایا گروپ کی طرح آئی سی اے بھی پلئیرز کو مینج کرتی ہے۔بولنگ کوچ عمر گل، سعید اجمل، بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور اسٹرنتھ کوچ ڈریک سائمن بھی اس…
خواجہ آصف کا عثمان ڈار کی والدہ کے الزام پر تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ معزز جج کے کل کے عدالتی ریمارکس میڈیا نے رپورٹ کیے، انصاف کا تقاضا ہے کہ سیالکوٹ…
بدین: ٹرک کی ٹکر سے گاڑی سوار 4 افراد جاں بحق
بدین میں ٹرک کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ اسکیپ موری کے قریب کھوسکی بدین روڈ پر پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔حادثے میں 38 سالہ اعجاز خاصخیلی، 28 سالہ فتح محمد،…
غزہ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے، ہلاک فوجیوں کی تعداد 477 ہوگئی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ہاتھوں غزہ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی جنگ سے ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 144 ہو گئی، 7 اکتوبر سے اب تک حماس کے ہاتھوں 477 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ویڈیو…
کراچی: ٹرین سے بم ملنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج
کراچی میں گزشتہ روز ٹرین سے بم ملنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ گزشتہ رات ٹرین سے بم ملنے کا مقدمہ ایکسپلوزو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کےتحت درج کیا گیا۔مقدمے کے متن میں مدعی مقدمہ ہیڈ کانسٹیبل شعیب رضا کا کہنا ہے…
حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات پر سماعت انتخابات کے بعد کی جائے گی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات پر سماعت عام انتخابات کے بعد کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ اس وقت حلقہ بندیوں سے متعلق…
الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے:بیرسٹر گوہر
پشاور: پاکستان تحریک انصاف رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے…
عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی جانے والی سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائر کر دی۔…
سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کو عوامی نمائندہ نہیں ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کو عوامی نمائندہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ پوری پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات سے جوڑ دیا جائے۔…
دو بچہ دانیاں اور دونوں میں حمل، وہ خاتون جس نے دو دن میں دو بچوں کو جنم دیا
دو بچہ دانیاں اور دونوں میں حمل، وہ خاتون جس نے دو دن میں دو بچوں کو جنم دیا،تصویر کا ذریعہANDREA MABRY/UNIVERSITY OF ALABAMA AT BIRMINGHAMمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوز 33 منٹ قبلدنیا میں بہت سے افراد نایاب اور!-->…
اسپنر ابرار احمد میلبرن ٹیسٹ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں موجود اسپنر ابرار احمد میلبرن ٹیسٹ کےلیے بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ابرار احمد کی انجری میں نمایاں طور پر بہتری آئی ہے اس کے باوجود اسپنر کا 25 دسمبر کو فٹنس ٹیسٹ…
نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی برطانیہ اور امریکا…
انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سعد بیگ کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انڈر 19 ورلڈ کپ کےلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق سعد بیگ ورلڈ کپ میں قومی انڈر 19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔15 رکنی اسکواڈ میں علی اسفند، علی رضا، احمد حسن، عامر حسن، عرفات منہاس، اذان…
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، پاکستان
فنانس ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت تمام وعدے پورے کر رہا ہے، فنانس ڈویژن اور پلاننگ ڈویژن کی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی۔ترجمان نے کہا کہ فنانس ڈویژن تنخواہ، پنشن،نان ای آر ای ترقیاتی…
امریکا کے الزام پر حوثی ملیشیا کا بیان
امریکا کے ایران پر بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزام پر حوثیوں کا بیان سامنے آگیا۔یمنی حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں حملوں کے کیلئے ایران کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں، ہر چیز کو ایران سے منسوب کرنا عجیب بات…
گورنر بلوچستان کے بلوچ یکجہتی کونسل مظاہرین سے مذاکرات
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے مظاہرین سے مذاکرات کرتے ہوئے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے بھی مظاہرے میں شرکت…
بدقسمتی ہے کہ نعمان علی ٹیسٹ کیلئے دستیاب نہیں، وہاب ریاض
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ نعمان علی ٹیسٹ میچ کےلیے دستیاب نہیں ہیں۔ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ آل راؤنڈر محمد نواز ٹیم کےلیے بہترین انتخاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیم انتظامیہ پرامید ہے کہ…
مسجد نبوی میں روضہ شریف میں داخلہ سال میں ایک بار ہی ہوگا
مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ میں داخلہ سال میں ایک بار ممکن ہوگا، اجازت نامہ ایک سال میں صرف ایک بار جاری کیا جائے گا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسری بار داخلے کا اجازت نامہ 365 روز بعد ملے گا۔وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں…
9 مئی کے 336 ملزمان کی تلاش جاری ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے 336 ملزمان کی تلاش جاری ہے، اشتہاری ملزمان میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکن شامل ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران کشور نے کہا کہ قانون کے مطابق ملزمان کی جائیدادیں…
امریکا میں مندر کی دیواروں پر خالصتان تحریک کے حق لکھ دیے گئے
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مندر کی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لکھ دیے گئے، حکومت مخالف نعروں پر بھارت چراغ پا ہوگیا، امریکی حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ…