جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مکہ، منیٰ، مزدلفہ، عرفات میں سائیکل و ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

سعودی رائل کمیشن نے مکہ، منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں سائیکل اور ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی کمیشن کا کہنا ہے کہ سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال کی اجازت کا مقصد حج سیزن میں نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ…

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے جنگ بندی کیلئے نہیں کہا: امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ میں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نہیں کہا۔امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے بتایا ہے کہ…

کراچی: لسبیلہ میں گھر پر چھاپہ، قتل میں ملوث ملزمان فرار

کراچی کے علاقے گرومندر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے لسبیلہ میں گھر پر چھاپہ مارا گیا، تاہم قتل میں ملوث مبینہ ملزمان پہلے ہی فرار ہو چکے تھے۔پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی کے کاغذات برآمد کر لیے۔ واضح رہے…

بحیرۂ احمر میں 4 ڈرونز تباہ کر دیے، امریکا

امریکی جنگی بحری جہاز نے بحیرۂ احمر میں 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سینٹ کام کا کہنا ہے کہ حملہ آور ڈرون حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقے سے بھیجے گئے۔امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی جھنڈا بردار آئل ٹینکر سائی بابا پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک اور صحافی شہید

غزہ پر اسرائیلی بم باری میں ایک اور صحافی شہید ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بم باری میں صحافی احمد جمال المدون شہید ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 101 ہو گئی ہے۔غزہ پر اسرائیلی بم…

اسرائیل نے غزہ میں حلب سے دگنی عمارتیں تباہ کیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شام کے شہر حلب سے دگنی عمارتیں تباہ کر دی ہیں۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے…

ملتان: مٹھائی کی دکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ملتان کے ریواڑی محلے میں مٹھائی کی دکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔نوجوان کے اہلِ خانہ اور اہل علاقہ نے احتجاج کیا جس کے باعث رشید آباد روڈ ٹریفک کے لیے بلاک ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ریواڑی محلے میں مبینہ ڈکیتی کے…

ایبٹ آباد: مکان کی چھت گر گئی، دب کر 9 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے ایک مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد دب کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے ایک گھر میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ آگ لگنے سے کچے مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں…

بعض جماعتیں وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018ء میں انہیں ملی: آفتاب شیر پاؤ

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ کا کہنا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہیں، وہ وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018ء میں انہیں ملی’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا…

فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپ، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطینی مزاحمت کاروں سے ہفتے کو جھڑپ میں اسرائیل کے 13 فوجی مارے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ہفتے کو غزہ میں ہلاک ہونے والے اپنے مزید 8 فوجیوں کے نام جاری کر دیے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ویک اینڈ پر غزہ میں حماس…

اسرائیل میں مظاہرہ، یر غمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کا مطالبہ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین نے اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شام کے شہر حلب سے دگنی عمارتیں…

ابتک 44697 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔گزشتہ روز 1159 غیر قانونی افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے جن میں 287 مرد، 260 خواتین…

طارق بُگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے نامزد صدر میر طارق حسین بُگٹی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال لیا۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین بُگٹی نے کہا کہ سابق صدر خالد سجاد کھوکھر کا میری تعیناتی کو غیر آئینی…

ہمیں جلسوں کی اجازت نہیں مل رہی: آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسوں کی اجازت نہیں مل رہی، سرکاری جماعتوں کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کی اور صحافی جان محمد…

کراچی میں کم درجۂ حرارت 14 ڈگری ریکارڈ

کراچی میں سردی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں…

آخری دن کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلے جاری

ملک بھر میں انتخابات 2024ء کے لیے آخری دن کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلے جاری ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جا رہے ہیں۔امیدوار شام ساڑھے 4 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔مسلم لیگ ن کے طارق…

صنعت و روزگار کا فروغ، مہمند اکنامک زون قائم

خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں معاشی ترقی کے لیے 17 صنعتی یونٹس بنائے ہیں، انہی میں سے ایک صنعتی یونٹ ڈسٹرکٹ مہمند میں بھی قائم کیا گیا جہاں صنعتی سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے اور سینکٹروں افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔ ضم شدہ…

اسرائیل کا حماس کے سینکڑوں افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ

اسرائیل کا حماس کے سینکڑوں افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلو اور جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے

غزہ، اسرائیلی بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹوں میں مزید دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ میں موجود پانچ اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں…