جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی وزیرستان: فوج اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوج اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 28 سالہ لانس نائیک جمشید خان دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید…

ہولناک زلزلہ، مراکش میں 3 روزہ سوگ، ایفل ٹاور کی لائٹیں بند

مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانی نقصان پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔مراکشی حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار 37 ہے جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329…

ہولناک زلزلہ، مراکش میں 3 روزہ سوگ، ایفل ٹاور کی لائٹیں بند

مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانی نقصان پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔مراکشی حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار 37 ہے جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329…

حکومتی تعاون سے عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر وینچرز کیپیٹل فنڈ قائم کیا جارہا ہے جس سے عالمی وینچرز کو ترغیب دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس فنڈ سے اسٹارٹ اپس کیلئے ایک ارب ڈالرز سرمایہ کاری یقینی بنائی…

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز، پاکستان کو بحرین نے تین۔ایک سے ہرادیا

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز میں پاکستان کو بحرین نے تین۔ایک سے ہرادیا، گو کہ پاکستان میچ ہار گیا مگر عالمگیر غازی کے لانگ رینج گول نے پاکستانی فینز کے دل جیت لے۔بحرین کے المحرق اسٹیڈیم میں ہونے والے گروپ ڈی کے میچ میں پاکستان کے…

عثمان ڈار کو اغوا، جبری لا پتہ کیا گیا، تحریک انصاف کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام لگایا ہے کہ ان کے پارٹی رہنما عثمان ڈار کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ عثمان ڈار کو بازیاب اور مجاز عدالت میں پیش کیا جائے، رہنماؤں کو جبری طور پر لاپتہ…

سندھ میں مزید 18 ایس ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس نے صوبے کے مزید 18 سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پیز) کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی شیراز نذیر کو اے آئی جی آپریشن سندھ تعینات کیا گیا ہے۔ایس ایس پی عدیل…

اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایپکس کمیٹی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی…

عمران خان کا آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں…

مراکش میں زلزلے کے باعث تباہی، 1037 افراد ہلاک: ’ہم جب سڑک پر نکلے تو اردگرد کی عمارتیں گر چکی تھیں‘

مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 296 افراد ہلاک: ’ہمارے پڑوسی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلمراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وسطی مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کم از کم 296 افراد ہلاک جبکہ 153 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک…

شمالی کوریا کی نئی ’جوہری آبدوز‘ عالمی سلامتی کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہے یا پرانی آبدوز کا ’جدید روپ‘؟

شمالی کوریا کی نئی ’جوہری آبدوز‘ عالمی سلامتی کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہے یا پرانی آبدوز کا ’جدید روپ‘؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جین مکنزی اور کیتھرین آرمسٹرانگعہدہ, بی بی سی نیوز، سیول اور لندن میں2 گھنٹے قبلشمالی کوریا کے

بجلی چوری کی روک تھام، 1955 افسران کیخلاف مقدمہ، 21 گرفتار

ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے 2199 سے زائد بجلی چوری کے مقدمات سامنے آئے ہیں، بجلی چوری کی روک تھام کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، 1955 افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے 21 کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع…

ایشیاکپ: سری لنکا کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو جیت کےلیے 258 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 50…

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ 11 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلادیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل…

اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی۔نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔عرب…

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن، آخری معرکے کی تیاریاں

کراچی میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیر اور افراد کی نشان دہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ملک…

بھارت: جی20 سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، یوکرین جنگ پر اظہار تشویش

بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں تمام ممالک نے یوکرین میں جنگ پر اظہار تشویش کیا۔مشترکہ اعلامیہ میں تمام ملکوں پر زور دیا گیا کہ یوکرین تنازع میں دوسرے ملک کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے طاقت کے استعمال سے باز…

راولپنڈی: گاڑی فروخت کے جعلی اشتہار لگا کر شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اشتہارات کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے ملزم کو لاہور سے گرفتار…