جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کا آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں…

مراکش میں زلزلے کے باعث تباہی، 1037 افراد ہلاک: ’ہم جب سڑک پر نکلے تو اردگرد کی عمارتیں گر چکی تھیں‘

مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 296 افراد ہلاک: ’ہمارے پڑوسی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلمراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وسطی مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کم از کم 296 افراد ہلاک جبکہ 153 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک…

شمالی کوریا کی نئی ’جوہری آبدوز‘ عالمی سلامتی کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہے یا پرانی آبدوز کا ’جدید روپ‘؟

شمالی کوریا کی نئی ’جوہری آبدوز‘ عالمی سلامتی کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہے یا پرانی آبدوز کا ’جدید روپ‘؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جین مکنزی اور کیتھرین آرمسٹرانگعہدہ, بی بی سی نیوز، سیول اور لندن میں2 گھنٹے قبلشمالی کوریا کے

بجلی چوری کی روک تھام، 1955 افسران کیخلاف مقدمہ، 21 گرفتار

ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے 2199 سے زائد بجلی چوری کے مقدمات سامنے آئے ہیں، بجلی چوری کی روک تھام کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، 1955 افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے 21 کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع…

ایشیاکپ: سری لنکا کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو جیت کےلیے 258 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 50…

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ 11 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلادیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل…

اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی۔نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔عرب…

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن، آخری معرکے کی تیاریاں

کراچی میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیر اور افراد کی نشان دہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ملک…

بھارت: جی20 سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، یوکرین جنگ پر اظہار تشویش

بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں تمام ممالک نے یوکرین میں جنگ پر اظہار تشویش کیا۔مشترکہ اعلامیہ میں تمام ملکوں پر زور دیا گیا کہ یوکرین تنازع میں دوسرے ملک کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے طاقت کے استعمال سے باز…

راولپنڈی: گاڑی فروخت کے جعلی اشتہار لگا کر شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اشتہارات کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے ملزم کو لاہور سے گرفتار…

پاکستان ہاکی ٹیم کا اہم کھلاڑی انجرڈ ہوکر ایشین گیمز سے آؤٹ

23 ستمبر سے شروع ہونے والے ایشین گیمز ہاکی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑی عبدالحنان شاہد انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ عبدالحنان شاہد نے 25 میچز میں پاکستان کی جانب سے 10 گولز اسکور کئے ہیں۔حال ہی میں ایشیا کے بہترین…

چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کی حکم امتناعی کےخلاف درخواست دائر

پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست دائر کردی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکم امتناعی کے باعث حکومت چینی کی قیمتیں مقرر اور ان پر عملدرآمد کروانے سے قاصر ہے، اس لیے حکم…

ملکی ٹیکس نظام ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ملک کے ٹیکس نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے معیشت کو دستاویزی بنانے میں مدد ملے گی۔ معیشت کو کیش لیس بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگراں وزراء کی…

زرداری کے بیان سے متعلق سوال پر بلاول کا جواب

سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان سے متعلق سوال پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین نے جواب دے دیا۔صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا کہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے تحت الیکشن ہونے…

بھارت کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے دونوں فریقین کو ابھی سخت محنت کی ضرورت ہے۔بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کی سائیڈلائن میں برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتی ہم منصب مودی سے ملاقات کی۔اعلامیہ…

نگراں وزیراعظم کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا 5واں اجلاس ہوا، اجلاس میں نئی ویزا رجیم سے متعلق…

محکمہ بلدیات سندھ نے 19 محکموں کو اہم مراسلہ ارسال کر دیا

محکمہ بلدیات سندھ نے صوبے بھر کے 19 محکموں کو اہم مراسلہ ارسال کر دیا۔مراسلے کے ذریعے محکمہ بلدیات سندھ نے صوبائی محکموں سے عدالتی حکم پر جاری تحقیقات کا سامنا کرنے والے افسران کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ قومی احتساب…

فرانس کے سکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی: ’لڑکیاں شارٹس پہن سکتی ہیں تو عبایہ کیوں نہیں؟‘

فرانس کے سکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی: ’لڑکیاں شارٹس پہن سکتی ہیں تو عبایہ کیوں نہیں؟‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ہیو شوفیلڈ، خادیدیاتو سیسی اور کین پیریعہدہ, بی بی سی نیوز، پیرس اور لندن2 گھنٹے قبلایک نوجوان لڑکی سکول