جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی

مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر…

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد میچ دیر سے کیوں شروع ہوا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد کھیل میں تاخیر کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار ہوا تھا۔کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان…

میر حمزہ کی شاندار گیند، ٹریوس ہیڈ کچھ سمجھ نہ سکے

میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے تمام توجہ اپنی طرف کرالی۔میر حمزہ کی ایک شاندار گیند نے سب کو حیران کردیا اور میچ میں کمنٹری کرنے والے وسیم اکرم سمیت سب ان کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔آسٹریلوی بیٹر…

سیاہ رنگ کے نایاب سیب کہاں پائے جاتے ہیں؟

سیب عام طور پر لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں سیاہ رنگ کے سیب بھی اگتے ہیں۔سیاہ رنگ کے یہ نایاب سیب چین کے علاقے تبت میں پائے جاتے ہیں اور انہیں ’بلیک ڈائمنڈ ایپل‘ کہا جاتا ہے۔ان سیبوں کو تبت…

سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں 12 دسمبر کے آرڈر کے خلاف…

نو مئی کو راولپنڈی میں نہیں، کراچی میں تھا: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آپ قرآن پاک منگوا لیں میں حلف دیتا ہوں، 9 مئی کو میں راولپنڈی پنجاب میں نہیں، کراچی میں تھا۔شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ…

پتوکی میں معمولی تکرار پر ایک شخص کو مرغا بنا کر تشدد

پتوکی میں معمولی تکرار پر ایک شخص کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دورانِ تشدد ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔واقعے سے متعلق متاثرہ نوجوان کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل مرمت کرا…

بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے سہولت کاروں کے ڈانڈے کہاں ملتے ہیں، اربوں روپے کے اخراجات…

غزہ پر بمباری: ’ملبے تلے میرے دو بیٹوں اور چھ ماہ کی بیٹی کی لاشیں ہیں، میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ…

غزہ پر بمباری: ’ملبے تلے میرے دو بیٹوں اور چھ ماہ کی بیٹی کی لاشیں ہیں، میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناحمد ابو فاؤل ایک زخمی فلسطینی بچے کو لے جا رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, مروہ جمالعہدہ,…

سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم

سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے دو درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔موٹروے ایم 2 فیض پور سے…

ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر  بھی آسٹریلیا جائیں گے۔ذکا اشرف اور سلمان نصیر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبرن ٹیسٹ بھی…

شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔سابق وزیراعظم شہبازشریف کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔دوسری جانب لاہور سے جاری کردہ بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا…

یوسف رضا گیلانی کی شاہ محمود سے پولیس بدسلوکی کی مذمت

پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کی ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ شاہ محمود قریشی سمیت کسی بھی سیاستدان کیساتھ ایسا برتاؤ قابلِ افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ…

میلبرن ٹیسٹ، دوسری اننگز میں آسٹریلیا مشکلات کا شکار

میلبرن میں پاکستانی ٹیم کے 264 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے دوسری اننگ 54 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کی تو ابتدا سے ہی پاکستانی فاسٹ بولرز نے شاندار بولنگ کی۔دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی…

گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک چل بسے

مشہور زمانہ گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے اسلحہ ساز گیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں چل بسے۔امریکی میڈیا کے مطابق گیسٹن گلوک کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ ارب پتی تھے۔گیسٹن گلوک کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکی پولیس کے دو تہائی اہلکار استعمال…

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا…

میں فکرمند ہوں کہ میرے والد کو کہاں رکھا گیا ہے، مہر بانو قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ میں فکر مند ہوں کہ میرے والد کو کہاں رکھا گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی…

اسرائیلی فوجی جیپ تباہ، 3 فوجی ہلاک، القاسم

ابراج النادہ کے علاقے میں داخل اسرائیلی فوجی جیپ تباہ کر دی گئی، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔حماس میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے شیخ زید میں اسرائیلی ٹینک کو گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔ القسام کا کہنا ہے کہ غزہ…

پنجاب، سردی کی شدت سے دھند کا دورانیہ بڑھ گیا

پنجاب میں سردی کی شدت سے دھند کا دورانیہ بڑھ گیا، لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ لاہور اور گرد و نواح میں دھند چھا گئی ہے…