جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

لاہور کے حلقہ این اے 127 کے ریٹرننگ افسر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی۔بلاول بھٹو کی جانب سے سینئر قانون دان عرفان…

ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، ایرانی جنرل

ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش…

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن نےنگراں کابینہ سے جانب دار وزراء کو ہٹانے کے معاملے میں فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد…

حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے۔ میلبرن میں جاری آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے لیے کھڑے حسن علی نے دلچسپ انداز اپنایا تو پیچھے بیٹھے شائقین…

سب ہی الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہ رہے ہیں، ناصر شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سب ہی الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہ رہے ہیں۔  سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی پیپلز پارٹی ہو گی، سینٹرل پنجاب میں مقابلہ ہو گا،…

دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ

دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا گیا، ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر کڑی نگاہ ہو…

وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی

 وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق کانفرنس میں سال 2023 کے دوران دیئے گئے اہداف…

تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت

دس ارب ڈالرز کے تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ای سی سی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری کے لیے مراعاتی پیکیج کی سمری ایجنڈے میں شامل…

شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل کردیا گیا

شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل کرتے ہوئے ان مقدمات میں ان کی گرفتاری ڈال دی گئی۔شاہ محمود قریشی کےخلاف سانحہ9 مئی کے راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں۔راولپنڈی: پراسیکیوٹر نے عدالت میں تمام 12 مقدمات میں 2 جنوری تک جسمانی…

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری کے وقت مجھے دھکے دیے گئے، میں نے تو ہمیشہ پُرامن…

فلسطینی جنگجو غزہ جنگ میں زیادہ جدید ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، امریکی تھنک ٹینک

امریکی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹیڈی آف وار، کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ نے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی جنگجو غزہ جنگ میں زیادہ جدید ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس جنگجوؤں نے غزہ شہر کے شمال میں چھ گھنٹے…

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی…

شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر ہورہا ہے اور دو دن میں 40 پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔شدید دھند کی وجہ سے لاہور، سیالکوٹ اور دیگر شہروں کے لیے فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا، آج اور کل کی…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق  کراچی سے این اے کی پانچ اور صوبائی 10 نشستوں پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہے۔ایم کیوایم این اے 243 کیماڑی، این اے 229، 230…

آگ بجھانے والا نیا ’فلائنگ ڈریگن‘ روبوٹ

اوساکا: جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے سائنس…

روس میں ’برہنہ پارٹی‘ جس پر ہنگامے کے بعد سیلیبرٹیز وضاحتیں دینے پر مجبور ہیں

روس میں ’برہنہ پارٹی‘ جس پر ہنگامے کے بعد سیلیبرٹیز وضاحتیں دینے پر مجبور ہیں،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/_AGENTGIRL_مضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, رشیا ایڈیٹر 2 گھنٹے قبلروس میں منعقد ہونے والی ایک ’برہنہ‘ پارٹی کو پارٹی گیٹ سکینڈل سے

’میں آپ کی محبت میں پاگل ہوں۔۔۔‘ وہ خطوط جو ایک ڈکٹیٹر نے مسلم مردوں تک نہ پہنچنے دیے

’میں آپ کی محبت میں پاگل ہوں۔۔۔‘ وہ خطوط جو ایک ڈکٹیٹر نے مسلم مردوں تک نہ پہنچنے دیےمضمون کی تفصیلمصنف, آرتھر اسیرافعہدہ, مورخ، کیمبرج یونیورسٹیایک گھنٹہ قبلنوآبادیاتی دور کے کچھ ضبط شدہ خطوط اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کس طرح سپین کی

میلبرن ٹیسٹ، دوسری اننگز میں شاہین اور میر حمزہ کی شاندار بولنگ

میلبرن میں پاکستانی ٹیم کے 264 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے دوسری اننگ 54 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کی تو ابتدا سے ہی پاکستانی فاسٹ بولرز نے شاندار بولنگ کی۔دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی…

مودی حکومت صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور امریکی اخبار نے مشترکہ تحقیقات سے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مودی حکومت اپوزیشن کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث نکلی۔اس حوالے سے ایمنسٹی…

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ انہوں نے…