جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی پی قائداعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائداعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم صدیوں میں پیدا ہونے والے کرشماتی لیڈر اور سیاسی مدبر تھے۔پی پی پی چیئرمین نے بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری…

سپریم کورٹ میں 60 ہزار مقدمات زیرِ التواء ہیں: وائس چیئرمین پاکستان بار

پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ایک اندازے کے مطابق 60 ہزار مقدمات زیرِ التواء ہیں، بار بار توجہ دلانے کے باوجود اہم مقدمات کو جلد سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا جاتا۔عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ…

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عسکری قیادت نے کہا کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ ہوگئے۔جنوبی کورین میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ ممکنہ طور پر بذریعہ ٹرین روس روانہ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ شمالی کوریا اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات بدھ کو ہو…

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا، ایران

ایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ’مستقبل قریب میں‘ ہونے کی اُمید کا اظہار کر دیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پُراُمید ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی کوریا میں تہران کے…

ایشیا کپ: ریزرو ڈے میچ تاخیر کا شکار

کولمبو میں بارش کی وجہ سے ایشیا کپ کے ریزرو ڈے کا میچ تاخیر کا شکار ہو گیا۔پرایما داسا اسٹیڈیم بارش کی وجہ سے میچ مقررہ وقت پر شروع نہیں ہو سکا۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ…

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے قائد اعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بانی پاکستان کا فلسفہ…

پشاور ایف سی کے قافلے پر دھماکا، مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔انہوں نے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں اور ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا…

بھارت کو یورپ سے جوڑنے کا خواب آج دنیا کے 20 ممالک دیکھ رہے ہیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ بھارت کو یورپ سے جوڑنے کا خواب آج دنیا کے 20 ممالک دیکھ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ ایسے خواب کی عملی تکمیل ایک پاکستانی…

سانحہ بلدیہ کیس میں اشتہاری مجرم حماد صدیقی 10 سال سے فرار ہے: عدالت

سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی اپیلوں کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا ہے کہ حماد صدیقی اشتہاری مجرم اور 10 سال سے بیرونِ ملک فرار ہے اسے واپس نہیں لایا گیا۔تحریری حکم نامے میں عدالتِ عالیہ کا کہنا ہے کہ کیس میں…

پنجاب: کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

پنجاب کی نگراں کابینہ نے ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے فوری طور پر نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ملتان میں ہوئے کابینہ کے اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔کابینہ کے…

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

  لندن: ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے پہلی مرتبہ کائنات میں ایک ایسی بلبلہ نما ساخت دریافت کی ہے جو کہکشاؤں پر مبنی ہے اور اس کی غیرمعمولی وسعت کا اندازہ ایک ارب نوری…

آٹھ کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا، راشد لنگڑیال

بجلی چوری سے متعلق سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اعداد شمار جاری کرتے ہوئے راشد لنگڑیال نے بتایا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیا…

بھارتی صحافی نے بابر اعظم سے کیا فرمائش کی؟

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے بھارت اور  پاکستان کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلے سے ایک روز قبل کپتان بابر اعظم سے ایک فرمائش کردی۔کولمبو میں ہفتے کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی سیشن ختم ہونے  کے بعد بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستانی…

پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈاکٹر شوکت علی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر میں چکن پاکس کے 11 اور چترال میں 13 کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر شوکت…

خیبر: دستی بم کا دھماکا،1 شخص جاں بحق

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خیبر مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا ہوا ہے۔خیبر پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔خیبر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،…

مضر صحت مکھیوں کو اس سبزی کے ذریعے دور بھگائیں

گھر میں ہر جگہ بھنکتی مکھیاں کسی کو پسند نہیں، بعض افراد تو ان کی موجودگی سے جھنجھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔پھر بسا اوقات یہ مکھیاں اپنے ساتھ گندگی سے مختلف اقسام کے جراثیم لے کر ہمارے گھروں میں داخل ہوجاتی ہیں اور بیماریوں کا سبب بنتی…

سائفر کیس: جج کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی پر دلچسپ گفتگو

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران وقفہ کر دیا، جبکہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی کے موضوع پر دلچسپ گفتگو بھی کی۔جج ابوالحسنات…

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمۂ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمۂ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی اور پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش سے میچ کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے 15 ستمبر تک بات کرانے کا حکم

سائفر کیس کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت نے 15 ستمبر تک چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش ہوئے۔چیئرمین پی ٹی…