جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں گیس سیکٹر گردشی قرض کم کرنے کیلئے فیصلہ نہ ہوسکا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کے درمیان گیس سیکٹر کا گردشی قرض کم کرنے کی اسکیم پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے ڈیویڈنڈ پلگ ان بیک اسکیم کا مسودہ منگوا کر کوئی جواب نہیں دیا۔بین…

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نام خط لکھ دیا۔عمر ایوب نے خط میں لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 48 (5)  قومی اسمبلی توڑنے کی صورت میں صدر کو انتخابات کے انعقاد کےلیے 90 دن میں…

صدر کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہيں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم سے ملاقات میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر گفتگو کی، اس دوران انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی…

صدر کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہيں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم سے ملاقات میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر گفتگو کی، اس دوران انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی…

مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی، ماہرین

ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔ماہرین نے شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ سمیت مراکش کے دیگر پڑوسی ممالک پر اس طرح کے تباہ کن زلزلوں کے آنے کا امکان مسترد کیا ہے۔مراکش میں 6.8…

کےالیکٹرک کی نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو عوام پر بوجھ کم کرنے کیلئے بھرپور اقدام کی یقین دہانی

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو عوام پر بوجھ کم کرنے کےلیے بھرپور اقدام کی یقین دہانی کراودی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی صدارت میں کےالیکٹرک کا اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی، سیکریٹری انرجی…

مریم اورنگزیب نے عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر خالی کرنے کی…

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین، آپریشن شدید متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران سنگین ہوگیا، دو دن میں فنڈز نہ ملے تو فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اندرون و بیرون ملک جانے والی 30 سے زائد پروازیں معطل ہونے کا خدشہ ہے۔ رقم فوری طور پر نہ…

عارف علوی کے عہدہ صدارت کی معیاد ختم ہوچکی، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عارف علوی کے عہدہ صدارت کی معیاد ختم ہوچکی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ 9 ستمبر کے بعد عارف علوی عبوری صدر ہیں، صدر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کسی صورت نہیں کر…

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

لاہور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جسٹس مرزا وقاص رؤف نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔آئی جی اسلام آباد کے وارانٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیر…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 299 روپے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سامنے آئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 300 روپے سے نیچے آگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 299 روپے ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر2 روپے 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 300 روپے 90…

پاکستان ٹیم کی پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں شرکت

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ایک بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا کہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ کا برطانیہ میں انعقاد ہوا، ورلڈ چیمپئن شپ کے بعد یہ…

پی پی پی قائداعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائداعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم صدیوں میں پیدا ہونے والے کرشماتی لیڈر اور سیاسی مدبر تھے۔پی پی پی چیئرمین نے بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری…

سپریم کورٹ میں 60 ہزار مقدمات زیرِ التواء ہیں: وائس چیئرمین پاکستان بار

پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ایک اندازے کے مطابق 60 ہزار مقدمات زیرِ التواء ہیں، بار بار توجہ دلانے کے باوجود اہم مقدمات کو جلد سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا جاتا۔عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ…

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عسکری قیادت نے کہا کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ ہوگئے۔جنوبی کورین میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ ممکنہ طور پر بذریعہ ٹرین روس روانہ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ شمالی کوریا اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات بدھ کو ہو…

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا، ایران

ایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ’مستقبل قریب میں‘ ہونے کی اُمید کا اظہار کر دیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پُراُمید ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی کوریا میں تہران کے…

ایشیا کپ: ریزرو ڈے میچ تاخیر کا شکار

کولمبو میں بارش کی وجہ سے ایشیا کپ کے ریزرو ڈے کا میچ تاخیر کا شکار ہو گیا۔پرایما داسا اسٹیڈیم بارش کی وجہ سے میچ مقررہ وقت پر شروع نہیں ہو سکا۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ…

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے قائد اعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بانی پاکستان کا فلسفہ…

پشاور ایف سی کے قافلے پر دھماکا، مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔انہوں نے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں اور ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا…