جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیاکپ: بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دیدی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رن کے بڑے مارجن سے ہرا دیا، 356 رن کے جواب میں پاکستانی بیٹرز 128رن ہی بنا سکے، رنز کے اعتبار سے ون ڈے کرکٹ میں یہ پاکستان کی دوسری بدترین شکست ہے۔کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں ہدف کے…

مودی غیر ملکی مہمانوں سےگفتگو کے دوران ہنستے کیوں ہیں؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی غیر ملکی مہمانوں سے گفتگو کے دوران قہقہے کیوں لگاتے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ایک خاتون نے یہ راز فاش کر دیا۔نئی دلی میں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے دوران جو بائیڈن کو ایک گلاس پیش کیا گیا۔ بائیڈن نے پاس کھڑے نریندر مودی سے…

مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی سے انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔صدر بائیڈن نے ویتنام میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح مودی سے انسانی حقوق کے احترام کی اہمیت پر بات کی۔اناج معاہدے پر…

بھارت کی رنز کے اعتبار سے پاکستان کیخلاف سب سے بڑی کامیابی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں دو روز تک جاری رہنے والے ایک روزہ میچ میں بھارت…

امریکی محکمہ خارجہ کا کم جونگ کے دورہ روس پر ردعمل

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے دورہ روس پر امریکی محکمہ خارجہ نے ردعمل دے دیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شمالی کوریا کے سربراہ کم جون سے ملاقات پر نظر رکھیں گے۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ…

پاکستانی معیشت میں بہتری کیلئے اصلاحات کی حمایت کرتے رہیں گے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ایسی اصلاحات کی حمایت کرتے رہیں گے جس سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکا پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر کوئی پوزیشن…

ڈالرز کی بلیک مارکیٹنگ کی ہم نے شکایت کی، ملک بوستان

چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالرز کی بلیک مارکیٹنگ کی ہم نے شکایت کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران ملک بوستان نے کہا کہ ہماری شکایت پر ڈالر بلیک مارکیٹنگ…

فیصل آباد: ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار

فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ کی حوالات سے 3 ملزمان فرار ہوگئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق تھانے سے فرار ہونے والے ملزمان ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث…

صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا امکان، ذرائع

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت ملک میں انتخابات کے اعلان کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس صورت میں ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔ مقامی میڈیا…

’مجھے گھٹن محسوس ہو رہی تھی‘، استاد کی خودکشی اور والدین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا معاملہ

’مجھے گھٹن محسوس ہو رہی تھی‘، استاد کی خودکشی اور والدین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا معاملہ،تصویر کا ذریعہBBC/ HOSU LEEمضمون کی تفصیلمصنف, جین میکنزیعہدہ, بی بی سی نیوز، سیئولایک گھنٹہ قبل5 جون کو لی من سو (فرضی نام) نے اپنی ڈائری میں

بلٹ پروف ٹرین، پراسرار کشتی اور لگژری گاڑیاں: شمالی کوریا کے رہنما دنیا کا سفر کیسے کرتے ہیں؟

بلٹ پروف ٹرین، پراسرار کشتی اور لگژری گاڑیاں: شمالی کوریا کے رہنما دنیا کا سفر کیسے کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملنے کے لیے ایک بلٹ پروف ٹرین میں رواں ماہ کے…

پاکستان نے 300 سے زائد رنز کا ہدف کتنی بار حاصل کیا؟

بھارت نے ایشیا کپ سپر فور کے میچ میں پاکستان کو جیت کےلیے 357 رنز کا ہدف دیا ہے، کولمبو میں اگر پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف ہدف کا تعاقب کرلیتی ہے تو یہ اس کا سب سے بڑا کامیاب تعاقب ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ ریکارڈز کا جائزہ لیں…

ویرات کوہلی ون ڈے میں تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ ویرات کوہلی نے 13000 رنز کا سنگ میل پاکستان کے خلاف کولمبو میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں حاصل کیا۔ ویرات کوہلی نے 13 ہزار کے…

شعیب اختر نے ویرات کوہلی کی تعریف کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تعریف کردی۔ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت نے شاندار  بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں دو وکٹوں پر 356 رنز بنائے، جس میں ویرات کوہلی…

حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے، نگراں وزیر توانائی

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے، حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔کراچی میں گورنر سندھ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر توانائی نے کہا کہ ملک میں…

جی 20 اجلاس کا بھارت میں انعقاد پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ جی20 اجلاس کا بھارت میں انعقاد اور اعلامیہ پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال، جی20 اجلاس اور ملک میں عام انتخابات کے…

پشاور: وارسک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا، ایک اہلکار شہید

پشاور کے علاقے وارسک میں آئی ای ڈی دھماکا کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی ای ڈی کا دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 29 سال کے لانس…

لیبیا: دو ساحلی شہروں میں سمندری طوفان، 150 افراد ہلاک، 100 لاپتہ

لیبیا کے دو ساحلی شہروں میں سمندری طوفان سے 150 افراد ہلاک ہوگئے۔لیبیا میں کام کرنے والی ہلال احمر تنظیم کے مطابق یہ ہلاکتیں بن غازی اور درنہ شہر میں ہوئیں۔حکام کے مطابق طوفان کے باعث 100سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ اموات کی تعداد 250…

مری: جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 100 سال قدیم اسکول گرانے کا حکم

جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لیے مری کی جھیکا گلی میں قائم 100 سال سے زائد پرانے اسکول کو گرانے کےاحکامات جاری کر دیے گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اسکول کی زمین پر جوڈیشل کمپلیکس بنے گا، اس ضمن میں پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ذرائع…