جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کپتانی کریں گے: فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے لیے مقابلہ ضروری ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

لیول پلیئنگ فیلڈ : دیے گئے وقت پر وکیلِ پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے

تحریکِ انصاف کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی کے وکیل آج دیے گئے وقت پر پیش نہ ہوئے۔آج پی ٹی آئی کے وکیل کمرۂ عدالت میں چیف جسٹس پاکستان کے سامنے پیش ہوئے تھے۔چیف جسٹس نے پی ٹی…

مسرت اللّٰہ خان نے پی ایچ ایف کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسرت اللّٰہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا۔اس حوالے سے مسرت اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کے…

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پیمرا کو مراسلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیمرا کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیا کے خلاف ایکشن لیا جائے۔الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ بعض چینلز پول سروے نشر کر رہے ہیں، ضابطۂ اخلاق…

تاحیات نااہلی سے متعلق نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چلے گا یا الیکشن ایکٹ؟سپریم کورٹ آف پاکستان نے میر بادشاہ قیصرانی کیس میں تاحیات نا اہلی سے متعلق نوٹس پر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…

سائنسدانوں کا تیارہ کردہ ’مصنوعی سورج‘ مزید طاقتور ہوگیا

سیئول: جنوبی کوریا کی سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس KSTAR جسے مصنوعی سورج بھی کہا جاتا ہے، کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جو اسے زیادہ دیر تک فعال رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انسٹی ٹیوٹ آف فیوژن انرجی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ …

نئے سال کے موقع پر حماس کے اسرائیل پر 20 راکٹ فائر

نئے سال 2024ء کے موقع پر حماس کی جانب سے اسرائیل پر 20 راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔میزائل فائر ہوتے ہی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنا شروع ہو گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وسطی اور مغربی علاقوں پر راکٹ حملے میں جانی نقصان نہیں…

محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ چند گھنٹے بعد دوسری فلائٹ سے سڈنی پہنچے، حفیظ نے پاکستان ٹیم کے ساتھ سڈنی سفر کرنا تھا۔محمد حفیظ کی اہلیہ کی نشست بھی…

راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک میں شگاف، بڑے پتھر زمین پر آ گرے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر  راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک ٹوٹ گیا۔میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر زمین پر آ گرے۔انتظامیہ کے مطابق سکستھ روڈ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا…

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ، 30 افراد زخمی، 65 گرفتار

سال نو کی خوشی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 65 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 بجتے ہی سال نو کا آغاز فائرنگ، پٹاخوں اور ہلے گلے سے ہوا۔اس حوالے…

پاکستان کو نئے ویرینٹ کیخلاف کووڈ ویکسین امریکا سے چند دنوں میں ملے گی

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ 19 کی ویکسین مل جائے گی۔وفاقی حکام کےمطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے، نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔وفاقی…

2024ء میں صحت مند رہنے کے 10 مفید مشورے

کہا جاتا ہے کہ اچھی غذا ہی مجموعی صحت اور طویل زندگی کا سبب بنتی ہے تو کیوں نہ نئے سال کا آغاز غذاؤں سے متعلق چند بہترین مشوروں سے کیا جائے۔ہر سال کی طرح یہ سال بھی کروڑوں لوگوں کے لیے بہتر زندگی جینے کے مواقع لے کر آیا ہے، اس سال کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے آغاز پر تیزی، انڈیکس 64 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے آغاز پر کاروبار میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1584 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے سے انڈیکس 64 ہزار 35 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری سال کے…

ایلون مسک پھر سے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر سے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں سال 2023ء میں 1.5 ٹریلین ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے…

کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر ہونا شروع

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر ہونا شروع ہو گئیں۔الیکشن شیڈول کے مطابق امیدوار الیکشن ٹریبونل میں 3 دن تک اپیلیں دائر کر سکتے ہیں۔اپیلوں پر الیکشن ٹریبونل 10 جنوری کو فیصلے جاری کرے گا۔کراچی میں رہنما پی…

معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے بارے میں کیا پیشگوئی کی؟

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال بابر اعظم کے لیے شاندار ہو گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں…

کراچی: کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش برآمد

کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب واقع کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش ملی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جمالی پل کے قریب سے ملی نوجوان کی لاش پر فائرنگ کے نشانات ہیں۔کراچی سرجانی سیکٹر51/Fمیں نشے کے عادی شخص کی درخت سے... پولیس کے مطابق…

سکندرسلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ الیکشن نہیں مذاق ہے۔راولپنڈی سے جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے یہ بات کہی ہے۔ان کا…

استنبول میں غزہ کی حمایت میں مارچ

نئے سال کے موقع پر ترکیہ کے شہر استنبول کے گلاٹا برج پر غزہ کی حمایت میں مارچ کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی حمایت میں احتجاجی مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے استنبول میں امریکی قونصلیٹ کے باہر جمع ہو کر احتجاج کیا۔دوسری…

کاغذاتِ نامزدگی مسترد، عمیر نیازی کی اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری

ترجمان بانیٔ پی ٹی آئی عمیر نیازی نے ریٹرننگ افسر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا۔اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے عمیر نیازی کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے…