عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع
اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں انتخابی سامان عمل شروع ہو گیا ہے۔
ملتان میں قومی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں کے پریزائیڈنگ افسران کو سامان کی فراہمی کا…