جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی، روہیت شرما

بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کہا ہے کہ ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی۔ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں کامیابی کے بعد پریزنٹیشن کے دوران بات چیت کرتے ہوئے روہیت شرما کا کہنا تھا کہ گراؤنڈزمین کو…

دولت مشترکہ اجلاس، نگراں وزیر خارجہ لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن پہنچ گئے۔جلیل عباس جیلانی یوتھ منسٹرز کے 10ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، تعاون پر بات کرنا ہےلندن میں نگراں وزیر خارجہ کی…

لیبیا میں سیلاب سے 2300 افراد ہلاک، 10 ہزار لاپتہ: ’پانی شہر کے کچھ حصے سمندر میں بہا کر لے گیا‘

لیبیا میں سیلاب سے 1500 افراد ہلاک، 10 ہزار لاپتہ: ’پانی شہر کے کچھ حصے سمندر میں بہا کر لے گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی فلیمنگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبللیبیا کے مشرقی شہر درنہ کی بندرگاہ کا دورہ کرنے والے

ریکارڈ قیمت، سی ٹائپ چارجر: آئی فون 15 میں وہ ممکنہ تبدیلیاں جن کے بارے میں تجسس پایا جاتا ہے

ریکارڈ قیمت، سی ٹائپ چارجر: آئی فون 15 میں وہ ممکنہ تبدیلیاں جن کے بارے میں تجسس پایا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے آئی فون سیریز کے ’آئی فون 15‘ کی رونمائی آج ایک تقریب میں کیوپرٹینو کیلیفورنیا…

چونیاں: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

چونیاں کے نواحی گاؤں جلوکی میں اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ پولیس انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے زخمی انسپکٹر اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ آئی جی پنجاب نے آر…

گلگت بلتستان کے طلبہ و اساتذہ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ آج گلگت بلتستان میں مصروف دن گزارا، گلگت پہنچنے کے بعد سب سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری…

استحکام پاکستان پارٹی نئی حلقہ بندیوں پر انتخابات پر متفق

لاہورمیں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے مطابق کروانے پر اتفاق کیا گیا۔آئی پی پی رہنماؤں کا کہنا ہے وہ کسی پارٹی کی بی ٹیم نہیں، انتخابات میں مقابلہ ن…

اگست میں بینکوں کے ڈپازٹس جولائی سے 2 فیصد زائد ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ اگست میں بینکوں کے ڈپازٹس جولائی سے 2 فیصد زائد ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اگست کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس 26 ہزار 110 ارب روپے ہیں۔ بینکوں نے اگست میں جولائی کے مقابلے ایک فیصد کم…

انتخابات میں تاخیر تو ہوسکتی ہے لیکن الیکشن سے بھاگ نہیں سکتے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تاخیر تو ہوسکتی ہے لیکن الیکشن سے بھاگ نہیں سکتے۔ملتان میں سیداں والا چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملتان کے عوام الیکشن میں ہمیں ووٹ…

بلوچستان: قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر جعفرآباد میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خاتون اور ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق شوران بولان سے تھا، سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کوچ کی ٹکر…

بلوچستان حکومت کا سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ

بلوچستان کی نگراں حکومت نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔کوئٹہ میں نگراں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ…

اینٹی کرپشن کا پرویز الہیٰ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

محکمہ اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں…

ایشیا کپ: بھارت سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا کپ میں سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 213 رنز بنا کر آل آؤٹ…

جنوبی پنجاب میں بہت سے پروجیکٹ شروع ہونے جا رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں بہت سے پروجیکٹ شروع ہونے جا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کی تکمیل کی تاریخ نومبر کی ہے، ہماری کوشش ہے یہ منصوبہ اکتوبر میں مکمل…

قومی ایئرلائن بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی، ڈائریکٹر پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے سینئر ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں سینئر ڈائریکٹر پی آئی اے نے بتایا کہ طیارہ ساز کمپنیوں نے طیاروں کے پرزے فراہم کرنے کا…

ایشیاکپ: فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کی کیلکولیشن آسان ہوگئی

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈول میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔ منگل کو بھارت کی فتح نے پاکستان کےلیے کیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ کی…

برسلز: پاکستان میں تعینات بیلجیئم کے سفیر چارلس ڈیلوگن کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ

بیلجیئم کے پاکستان میں تعینات سفیر چارلس ڈیلوگن نے آج یورپی دارالحکومت برسلز میں واقع پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔یورپی یونین بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ اور دیگر سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں…

تیسرا ون ڈے: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے دی

تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے دی۔پوشیف اسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 338 رنز بنائے۔ایڈن مارکرام نے 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ کوئنٹن…

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ  آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے ملک بھرکی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ  آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا ،پاورکمپنیوں میں ٹیکنیکل، اہل اور غیر سیاسی افراد شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

سائفر کیس: اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی  کے ٹرائل سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں اٹک جیل میں ٹرائل کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔…