جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہور میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 9 مئی اور جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق…

کھانے کے بعد 2 منٹ کی واک خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھ سکتی ہے، تحقیق

مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کھانے کے بعد 2 منٹ تیز رفتار میں چہل قدمی کو معمول بنالیا جائے تو یہ خون میں موجود شکر کی مقدار کو قابو میں رکھتا ہے۔آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے کئے جانے والے مطالعات کی…

زیادتی کے کیسز میں تفتیش ہوتی ہے، نہ شناخت پریڈ، جسٹس امجد علی سہتو

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کے کیسز میں نا تو تفتیش ہوتی ہے اور نا ہی شناخت پریڈ۔  سندھ ہائی کورٹ میں زیادتی کیس کے ملزم ناظم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالتی حکم پر آئی جی سندھ رفعت…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی دورہ روس میں صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ اور روس کے صدر کی ملاقات روسی اسپیس سینٹر میں ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی دورہ روس میں صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ اور روس کے صدر کی ملاقات روسی اسپیس سینٹر میں ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ…

فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی، ان کو جس کیس میں سزا ہوئی وہ کمزور ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ…

چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک جیل میں خصوصی عدالت کے جج…

ہانگ کانگ میں خاتون کو چھیڑنے والا بھارتی گرفتار

ہانگ کانگ میں جنوبی کوریائی خاتون سیاح سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر بھارتی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون اپنے دورے کے دوران شہر کی لائیو اسٹریمنگ کر رہی تھی۔رپورٹس کے مطابق بھارتی نژاد شخص کی خاتون کو چھیڑنے کی حرکت…

جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے: شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ غداری کی نہ کریں گے، ملک ہمارا…

توشہ خانہ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر…

انٹر بینک: ڈالر 299 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر ایک لمبی اڑان کے بعد حکومتی اقدامات کے باعث کئی روز سے بدستور نیچے کی طرف آ رہا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 89 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز…

سابق امریکی صدر جان کینیڈی کا قتل: 60 سال بعد ایک ’پراسرار گولی‘ کا انکشاف جس نے نئے سوالات کو جنم…

سابق امریکی صدر جان کینیڈی کا قتل: 60 سال بعد ایک ’پراسرار گولی‘ کا انکشاف جس نے نئے سوالات کو جنم دیا ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنٹیکساس کے گورنرآگے جبکہ جان ایف کینیڈی اور جیکی کینیڈی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھےمضمون کی…

موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے۔زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی…

بھتہ وصولی کا الزام، ایس بی سی اے کا انسپکٹر گرفتار

کراچی کی تعمیرات میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں اور بھتا وصول کرنے کے الزامات کے تحت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر ضیاء الرحمٰن عرف ضیا کالا کو پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس یو کے سینیئر سپریٹینڈنٹ…

سعودی حکام کی مناسب عمرہ لباس سے متعلق وضاحت

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے مناسب عمرہ لباس سے متعلق تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں، لباس ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کے کسی بھی حصے کو نمایاں نہ…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی اپنی ٹرین میں روس آمد

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اپنی ٹرین میں روس پہنچ گئے، روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں ہتھیاروں کے دو طرفہ معاہدے کا امکان ہے۔روس کو ہتھیار دینے کی صورت میں امریکا نے شمالی کوریا کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔شمالی کوریا کے سربراہ…

ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ کنویں سے یومیہ 830 بیرل خام تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار ہے۔انہوں نے…

حارث رؤف، نسیم شاہ کی سری لنکا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے 2 فاسٹ بولرز کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ…

ہمارے بولرز کیخلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے فاسٹ بولرز کے خلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا۔ بھارت کے خلاف میچ کے بعد پریزینٹشن کے دوران بات چیت میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں۔بھارت کے 357 رنز کے…

کےالیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا سماعت میں شکایتوں کا ڈھیر

کےالیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا سماعت میں شکایتوں کا ڈھیر لگ گیا۔کےالیکٹرک کی بجلی 10 روپے 32 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا کے سامنے شکایتوں کا ڈھیر لگ گیا۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ…