10 سالہ فاطمہ کا قتل، کراچی میں فیاض شاہ کے بھائی کے گھر چھاپا
رانی پور میں 10 سالہ بچی فاطمہ کے قتل میں نامزد ملزمان حنا شاہ اور فیاض شاہ کی تلاش کیلئے پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چھاپا مارا، تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی۔رانی پور کی 10 سال کی بچی فاطمہ قتل کیس میں خیرپور پولیس نے کراچی پولیس…
پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم نے انٹرنیشنل میچ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
سینٹرل ایشین بیچ والی بال چیمپئن شپ بنگلادیش میں شروع ہوگئی، پاکستان نے پہلے میچ میں کرغزستان کو دو۔ایک سے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم کی اپنے پہلے انٹرنیشنل میچ کامیابی حاصل کی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے غزستان کے…
بڑی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تاریخ کا نہیں معلوم، ہمیں نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہوں گے، صرف ایک جماعت کہہ رہی ہے کہ فروری میں الیکشن ہوں…
چیئرمین PTI نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بتایا ہے: تفصیلی فیصلہ جاری
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے لیے قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں آج کی سماعت کا تفصیلی فیصلہ تحریر کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بتایا ہے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 4 صفحات پر مشتمل آج کی…
میکسیکو سٹی، ایلین کی لاش عوامی نمائش کیلئے پیش
یوں تو انسان عرصہ دراز سے کائنات میں کسی خلائی زندگی کو تلاش کرنے کی جدوجہد میں مصروف عمل پے، تاہم آج میکسیکو سٹی میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مبینہ طور پر دو ’ایلینز‘ کی لاشوں کو پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو…
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس ہاؤس سے ریٹائرڈ ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء…
کراچی: فیکٹری بس میں سوار 70 ملازمین سے 65 موبائل لوٹ لیے گئے
کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نور لیدر گارمنٹس فیکٹری کورنگی کے ملازمین بس میں جا رہے تھے جن سے 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان نے 65 موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہو…
پی آئی اے آپریشنز جاری رکھنے کیلئے 14 ارب جاری کرنے کا امکان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشنز جاری رکھنے کیلئے 14 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کے مطابق قومی ایئرلائن کے ذمے 260 ارب روپے قرض کی ادائیگی بھی موخر کیے جانے کا امکان ہے۔…
صدر عارف علوی نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 6 نومبر 2023 کو عام انتخابات کروانے کی تجویز دے دی۔ چيف الیکشن کمشنر کے نام خط میں کہا کہ صدر کا اختیار ہے عام انتخابات کیلئے 90 دن کے اندر کی تاریخ مقرر کرے۔صدر مملکت نے اپنے خط میں کہا کہ 9 اگست کو…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا کاروبار شرح سود فیصلے سے ایک دن قبل مدہم رہا۔اسٹیٹ بینک کے 14 ستمبر کے مانیٹری پالیسی اجلاس کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج محسوس کیا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا…
دنیا کے ذہین ترین پرندے کونسے ہیں؟
قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے ذہین ترین پرندے کون سے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔پرندوں میں کوے سب سے…
لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی کیخلاف درخواست مقرر
لاہور کی عدالت نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواست 12 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ رواں برس جولائی میں لاہور…
قومی، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز
وفاق اور چاروں صوبوں کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز دے دی۔نگراں وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں چاروں نگراں صوبائی وزرائے قانون کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں قومی اور صوبائی…
ایشیا کپ: زمان خان نے قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کولمبو میں ٹیم کے ہوٹل پہنچ گئے۔فاسٹ بولر زمان خان نے کولمبو میں موجود ٹیم کو جوائن کر لیا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر…
حوالہ ہنڈی، ملزم کے گھر سے کروڑوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے بہادر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا اور کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ملزم یوسف کی گرفتاری…
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی پوزیشن برقرار، امام الحق کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ امام الحق ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ…
پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار نے چالان میں شہری کے نام کی جگہ نازیبا لفظ لکھ دیا
پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے چالان میں شہری کے نام کی جگہ نازیبا لفظ کا اندراج کردیا گیا۔شہری نے اہلکار کے خلاف چیف ٹریفک آفیسر کو شکایت کردی۔شہری کا کہنا ہے کہ راستے کا علم نہیں تھا جس کی وجہ سے غلطی سے ون وے کی خلاف ورزی کی،…
انتخابات: چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر میں ہوئی ہے۔کراچی تحریک انصاف کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا...اس حوالے…
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کو 24 گھنٹے کیلئے بند ہونگے
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں…
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستانی معیشت کو ہوئے نقصان کی اہم وجہ ہے: رپورٹ
ایک رپورٹ میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ایک اہم وجہ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک مارکیٹ کے قیام کی بنیادی وجہ ہے، افغان حکام اور کاروباری افراد اشیاء کی درآمد میں…