جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کا دایاں کندھا انجری کا شکار ہوا تھا، انہیں میڈیکل پینل نے ورلڈ کپ سے قبل آرام کا…

خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ، او جی ڈی سی ایل

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ نیشپا لیز میں کنواں نمبر 10 اور 11 سے خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ نیشپا کنواں 10 سے خام تیل کی پیداوار میں 900 بیرل کا…

سارہ ہلاکت کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب 3 ملزمان برطانیہ روانہ

برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان، بینش اور فیصل برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ملزمان عرفان، بینش اور فیصل سیالکوٹ سے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے روانہ ہوئے۔برطانیہ میں 10سالہ بچی…

نسیم کی انجری ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے، بولنگ کوچ پاکستان ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورنی مورکل کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولرز کو فٹنس کے مسائل ہوئے ہیں، دوسرے بولرز کے لیے موقع ہے کہ وہ اس سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: وفاقی پولیس نے صداقت عباسی بازیابی کیس میں رپورٹ جمع کرا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیس سے متعلق پیشرفت رپورٹ وفاقی پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔پولیس رپورٹ کے مطابق صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے اشتہار جاری کیا گیا تھا، گلگت بلتستان اور آزاد…

ریکوڈک منصوبہ، صدارتی ریفرنس پر جسٹس جمال مندوخیل کا 11صفحاتی نوٹ

سپریم کورٹ میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس جمال مندوخیل نے11صفحات کا نوٹ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ ریکوڈک معاہدہ آئین و قانون کے مطابق کیا گیا۔جسٹس جمال مندوخیل نے نوٹ میں کہا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس…

اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جارہے ہیں، نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جا رہے ہیں، صارفین کو بہتر انٹرنیٹ سروسز میسر آئیں گی۔نگراں وفاقی وزیر سے پی ٹی سی ایل گروپ کے صدر و سی ای او حاتم محمد بامطرف اور کرنداز کے سی ای او…

کراچی: آرٹس کونسل میں امریکن تھیٹر گروپ کی جانب سے فزیکل تھیٹر ورکشاپ

آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام امریکن تھیٹر گروپ 'اَپ لفٹ' کی جانب سے فزیکل تھیٹر ورکشاپ Transcending Technique کا انعقاد کیا گیا۔آرٹس کونسل میں تھیٹر کا بین الاقوامی میلہ جاری ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر مختلف کھیل پیش کیے جا رہے…

صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی، ذرائع

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی، صدر نے 6 نومبر کی تاریخ آرٹیکل 48 فائیو کی تشریح کے تناظر میں کہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 48 فائیو کی تشریح کے بعد صدر مملکت نے کہا الیکشن کمیشن اتفاق نہیں…

پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت کی ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ریاستی مشینری شرافت سے بھی دستبردار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، سیاسی قیدیوں کےساتھ سنگین جرائم میں ملوث…

مصر کے ممتاز عالم دین نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کردی

مصر کے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پروفیسر احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ ہی فرض، اسلام میں خواتین کیلئے سر کے بال ڈھانپنے کا حکم آیا ہے۔پروفیسر احمد…

ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئیں

ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 مرحلے کے سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں انجریز اور خراب فارم سے دوچار پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر جانے والے اس میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ اوپنر فخر زمان،…

ایشیاکپ: دہانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا، آج روانہ ہوں گے

ایشیا کپ 2023 کے بقیہ میچز کےلیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا۔ وہ آج رات کولمبو روانہ ہوں گے۔روانگی سے قبل فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں بھرپور ٹریننگ کی۔ شاہنواز دہانی کل…

10 سالہ فاطمہ کا قتل، کراچی میں فیاض شاہ کے بھائی کے گھر چھاپا

رانی پور میں 10 سالہ بچی فاطمہ کے قتل میں نامزد ملزمان حنا شاہ اور فیاض شاہ کی تلاش کیلئے پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چھاپا مارا، تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی۔رانی پور کی 10 سال کی بچی فاطمہ قتل کیس میں خیرپور پولیس نے کراچی پولیس…

پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم نے انٹرنیشنل میچ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

سینٹرل ایشین بیچ والی بال چیمپئن شپ بنگلادیش میں شروع ہوگئی، پاکستان نے پہلے میچ میں کرغزستان کو دو۔ایک سے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم کی اپنے پہلے انٹرنیشنل میچ کامیابی حاصل کی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے غزستان کے…

بڑی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تاریخ کا نہیں معلوم، ہمیں نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہوں گے، صرف ایک جماعت کہہ رہی ہے کہ فروری میں الیکشن ہوں…

چیئرمین PTI نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بتایا ہے: تفصیلی فیصلہ جاری

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے لیے قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں آج کی سماعت کا تفصیلی فیصلہ تحریر کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بتایا ہے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 4 صفحات پر مشتمل آج کی…

میکسیکو سٹی، ایلین کی لاش عوامی نمائش کیلئے پیش

یوں تو انسان عرصہ دراز سے کائنات میں کسی خلائی زندگی کو تلاش کرنے کی جدوجہد میں مصروف عمل پے، تاہم آج میکسیکو سٹی میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مبینہ طور پر دو ’ایلینز‘ کی لاشوں کو پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو…