جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسجد الحرام میں معذور افراد کو کیا سروسز فراہم کی جاتی ہیں؟

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد الحرام میں معذور زائرین، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی سہولت اور آسانی کے لیے انہیں غیرمعمولی سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق معذور افراد کو مسجد الحرام میں نقل و حرکت، ان کی صحت…

سعودیہ ایران تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے: ایران میں نئے سعودی سفیر

ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے۔یہ بات ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی نے تہران میں ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔ریاض…

ایشیا کپ، اہم میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی

ایشیا کپ کے فائنل میں کون بھارت سے ٹکرائے گا، فیصلہ آج پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں ہوجائے گا، میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر…

کیربیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ

پاکستان کے صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کے خلاف نصف سنچری بنائی۔صائم ایوب 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر مین آف دی میچ…

آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ دعا ہے اربابِ اختیار تمام معاملات آئین کے مطابق طے کریں۔سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس  نے کہا…

سارہ ہلاکت کیس: برطانوی پولیس کو مطلوب 3 ملزمان برطانیہ پہنچ گئے

10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان، بینش اور فیصل برطانیہ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مطلوب افراد میں سارہ کے والد عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل شامل ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سارہ کی…

کراچی، فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاء الرحمان جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاء الرحمان جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے 10 سے زائد خول قبضے میں لے لیے۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 2 ہتھیار استعمال…

ایشین گیمز میں 248 ایتھلیٹس پاکستان کی نمائندگی کریں گے

ایشین گیمز میں 248 ایتھلیٹس پر مشتمل دستہ پاکستان کی نمائندگی کرے گا، ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین میں شروع ہوں گی۔ ایونٹ کے حوالے سے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن نے میڈیا کو بریفننگ دی۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر…

سیاسی رہنماؤں نے صدر علوی کے خط کو سیاسی اقدام قرار دے دیا

سیاسی رہنماؤں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو جانب داری اور سیاسی اقدام قرار دے دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر سیاسی رہنماؤں نے رد عمل دے دیا ہے۔عارف علوی نے 6 نومبر 2023 کو عام انتخابات…

ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ کل، پاکستان اور سری لنکا تیار

ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں کل ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی صورت…

صدر کا خط منصبِ صدارت کے شایانِ شان نہیں، احمد بلال محبوب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق خط کو قانونی ماہرین نے غیرآئینی، مبہم اور غیرضروری قرار دے دیا۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ) احمد بلال محبوب نے خط پر حیرانی کا اظہار کیا اور…

گالف چیمپئن شپ: احمد بیگ، مطلوب احمد مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر

27ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی، پہلے روز پروفیشنلز میں احمد بیگ اور مطلوب احمد مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر رہے جبکہ امیچر میں عمر خالد ون اوور پار کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔ کراچی گالف کلب میں شروع ہونے والی چیف…

جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں، پرویز خٹک

سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز خٹک کا…

جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں، پرویز خٹک

سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز خٹک کا…

صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے دباؤ میں خط لکھا، فیصل کریم کنڈی

رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے دباؤ میں خط لکھا ہے، الیکشن کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

صدر مملکت کے خط کی کوئی اہمیت نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، وہ یہ نہیں کہہ سکے کہ میرا اخیتار ہے اور الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا پابند ہے، صدر مملکت کے خط کی کوئی اہمیت نہیں۔جیو…

ورلڈ کپ کیلئے افغانستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہدی کپتان برقرار

بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے میں افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ حشمت اللّٰہ شاہدی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اے سی بی نے اسکواڈ کا اعلان…

کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں ڈیبیو سے قبل اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ…

نیب ترامیم کا فیصلہ کب سنا رہے ہیں؟ چیف جسٹس سے صحافی کا سوال

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے صحافی نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے فیصلے سے متعلق سوال کیا۔ سپریم کورٹ بار کی طرف سے اپنے اعزاز میں  دیے گئے عشائیے میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے غیر رسمی گفتگو کی۔ صحافی نے چیف جسٹس سے سوال…

ویتنام: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی

ویتنام کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی جبکہ 37 افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو آگ سے جُھلس کر اور جان بچانے کے لیےعمارت کی بالائی منزلوں سے چھلانگ لگانے سے زخم آئے…