سبزی اور پھل کھانے کے بلیوں کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ایک حالیہ تحقیق نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ کیا بلیاں سبزیاں اور پھل کھا کر محفوظ طریقے سے زندہ رہ سکتی ہیں۔اس حوالے سے ایک جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں ایک ہزار سے زیادہ بلیوں کے مالکان کا سروے کیا گیا تا کہ ویگن بمقابلہ گوشت پر…
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے
ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے۔شاہنواز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جبکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ آج وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔شاہنواز دھانی کو بیک اپ بولر کے…
ایپل نے آئی فون 15 سیریز متعارف کروا دی
معروف امریکی کمپنی ایپل نے بالآخر رنگا رنگ تقریب میں’آئی فون 15‘ متعارف کروا ہی دیا۔ آئی فون کے دیوانے آئی فون 15 کی پہلی جھلک سامنے آنے پر ہی نئے فون کے دیوانے ہوگئے۔ایپل نے اپنی اس نئی سیریز میں جدید اور حیران کن فیچرز کے ساتھ 4…
ڈاکٹر یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کینسر کے علاج کے لیے درخواست منظور کرلی۔یاسمین راشد نے سروسز اسپتال میں کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی جس پر عدالت نے جیل حکام کو ان کے سروسز اسپتال سے…
ڈیلیوری بوائے نے ٹِپ کم ملنے پر کھانے پر تھوک دیا
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ڈیلیوری بوائے ٹِپ کم ملنے پر طیش میں آگیا اور کھانے پر تھوک دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گھر کے دروازے پر لگے کیمرے نے ڈیلیوری مین کے کھانے پر تھوکنے کی حرکت ریکارڈ کرلی۔رپورٹس کے مطابق کھانا گھر…
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق گورنر پنجاب اور وکیل لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے جاری کیا گیا۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے لطیف کھوسہ سے سات روز میں جواب طلب…
مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2946 ہوگئی
مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 946 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 674 ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ اسپتالوں میں بھی زخمیوں کا علاج کیا جارہا ہے۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ…
’تائیوان برائے فروخت نہیں ہے‘: تائیوان کے وزیر کی ایلون مسک پر سخت تنقید
تائیوان وزیر خارجہ جوزف وو نے تائیوان کو چین کا اٹوٹ حصّہ کہنے پر ایلون مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایلون مسک نے لاس اینجلس میں آل ان سمٹ میں چین کی خارجہ پالیسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بیجنگ کی پالیسی می ہمیشہ تائیوان کو چین کے…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے گرفتار انسپکٹر ضیاء کالا کے اہم انکشافات
کراچی کے تعمیراتی گروپس اور بلڈرز سے بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر ضیاء الرحمٰن عرف ضیاء کالا نے حساس اداروں کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔پریڈی تھانے میں درج مقدمے میں ایس آئی یو نے عدالت…
مولانا ضیاءالرحمٰن مدنی شہید کی نمازِ جنازہ ادا
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع مدرسے جامعہ ابی بکر کے مہتمم مولانا ضیاءالرحمٰن مدنی شہید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔مولانا ضیاء الرحمٰن کی نمازِ جنازہ آج صبح ماڈل کالونی فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔مولانا ضیاء الرحمٰن مدنی ایک…
مسجد الحرام میں معذور افراد کو کیا سروسز فراہم کی جاتی ہیں؟
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد الحرام میں معذور زائرین، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی سہولت اور آسانی کے لیے انہیں غیرمعمولی سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق معذور افراد کو مسجد الحرام میں نقل و حرکت، ان کی صحت…
سعودیہ ایران تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے: ایران میں نئے سعودی سفیر
ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے۔یہ بات ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی نے تہران میں ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔ریاض…
ایشیا کپ، اہم میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی
ایشیا کپ کے فائنل میں کون بھارت سے ٹکرائے گا، فیصلہ آج پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں ہوجائے گا، میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر…
کیربیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ
پاکستان کے صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کے خلاف نصف سنچری بنائی۔صائم ایوب 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر مین آف دی میچ…
آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ دعا ہے اربابِ اختیار تمام معاملات آئین کے مطابق طے کریں۔سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا…
سارہ ہلاکت کیس: برطانوی پولیس کو مطلوب 3 ملزمان برطانیہ پہنچ گئے
10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان، بینش اور فیصل برطانیہ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مطلوب افراد میں سارہ کے والد عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل شامل ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سارہ کی…
کراچی، فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاء الرحمان جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاء الرحمان جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے 10 سے زائد خول قبضے میں لے لیے۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 2 ہتھیار استعمال…
ایشین گیمز میں 248 ایتھلیٹس پاکستان کی نمائندگی کریں گے
ایشین گیمز میں 248 ایتھلیٹس پر مشتمل دستہ پاکستان کی نمائندگی کرے گا، ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین میں شروع ہوں گی۔ ایونٹ کے حوالے سے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن نے میڈیا کو بریفننگ دی۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر…
سیاسی رہنماؤں نے صدر علوی کے خط کو سیاسی اقدام قرار دے دیا
سیاسی رہنماؤں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو جانب داری اور سیاسی اقدام قرار دے دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر سیاسی رہنماؤں نے رد عمل دے دیا ہے۔عارف علوی نے 6 نومبر 2023 کو عام انتخابات…
ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ کل، پاکستان اور سری لنکا تیار
ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں کل ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی صورت…