جماعت اسلامی کا جلسہ ‘‘اعلانِ کراچی’’آج ہوگا، باغِ جناح میں تیاریاں مکمل
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت عام انتخابات کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج شام 6بجے،باغ جناح کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں جلسہ ‘‘اعلانِ کراچی’’ منعقد ہو گا۔
جلسہ اعلان کراچی میں شہر…
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے رخصت کی درخواست واپس لے لی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر نے اپنی رخصت کی درخواست واپس لے لی۔
ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی…
عام انتخابات،مسلم لیگ ن نے اپنا منشور پیش کر دیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ انتخابی منشور کا اعلان کئے جانے پر لاہور میں دھند چھٹنا نیک شگون ہے،نتخابی منشور بنانے میں تاخیر ترامیم کی وجہ سے ہوئی، ماضی کی کارکردگی کو بھی…
ایران میں فائرنگ سے 9 پاکستانی شہری قتل
ایران میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 9 پاکستانی شہری قتل کردیے گئے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کے مطابق ہفتے کے روز سیستان صوبے کے شہر سراوان کے قریب…