جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان بار نے چیف جسٹس کے عشائیے کا بائیکاٹ کردیا

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اعزاز میں عشائیے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون الرشید نے چیف جسٹس کا الوداعی ریفرنس نہ ہونے پر اپنا خطاب جاری کردیا۔ وائس چیئرمین ہارون الرشید نے چیف جسٹس…

پاکستان بار نے چیف جسٹس کے عشائیے کا بائیکاٹ کردیا

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اعزاز میں عشائیے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون الرشید نے چیف جسٹس کا الوداعی ریفرنس نہ ہونے پر اپنا خطاب جاری کردیا۔ وائس چیئرمین ہارون الرشید نے چیف جسٹس…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کو ختم ہفتے ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 ستمبر تک 13 ارب 7 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ…

ملیر مویشی منڈی میں بیمار جانوروں کی موجودگی کا انکشاف

کراچی میں ملیر کی مویشی منڈی میں بیمار جانوروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، کئی جانوروں کی جلد پر بڑی گِلٹیاں نظر آئیں۔ بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ یہ بیماری دس میں سے ایک جانور میں آتی رہتی ہے۔مویشیوں میں تیزی سے پھیلتی جِلد کی لمپی بیماری…

’مس یونیورس‘ مقابلے کیلئے کسی کو نامزد نہیں کیا، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت  نے کسی کو ’مس یونیورس‘ مقابلۂ حُسن میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد نہیں کیا۔مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ حکومت اور ریاستِ پاکستان کی…

کراچی کی ایریکا رابن پہلی ’مس یونیورس پاکستان‘ بن گئیں

کراچی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن  پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں۔ مس یونیورس پاکستان 2023 کےلیے ٹاپ 5 فائنلسٹ میں کراچی سے 24  سالہ ایریکا رابن، لاہور سے 24 سالہ حرا انعام، راولپنڈی سے 28 سالہ جیسکا ولسن، امریکی نژاد…

پاکستان ویمنز ٹیم آخری ون ڈے میں کامیاب، سیریز 1-2 سے جنوبی افریقہ کے نام

پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس جیت میں بولرز کی عمدہ کارکردگی اور سدرہ امین و بسمہ معروف کی نصف سنچریاں قابل ذکر ہیں۔تین میچوں کی یہ سیریز دو۔ایک سے…

افغان حکام کی نئی یقین دہانی کے بعد پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ

افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال نہ ہونے کی ایک بار پھر یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ طورخم گزرگاہ تجارتی سرگرمیوں کے لیے کل سے کھول دی جائے گی۔ امپورٹ،…

افغان حکام کی نئی یقین دہانی کے بعد پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ

افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال نہ ہونے کی ایک بار پھر یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ طورخم گزرگاہ تجارتی سرگرمیوں کے لیے کل سے کھول دی جائے گی۔ امپورٹ،…

رینجرز کے 3 ہزار جوان سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں پہنچ گئے

سندھ میں کچے کے علاقوں میں امن و امان کی بہتری کے لیے رینجرز کے 3 ہزار سے زائد جوان سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور سندھ پولیس مل کر کچے کے علاقے میں آپریشن کریں گے۔ انڈس ہائی وے اور کچے کے…

قطرکی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا۔ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین کا کہنا ہے کہ ایران، قطر کی ثالثی میں امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہے۔معاہدے کے تحت ایران اور امریکا ایک دوسرے کے 5، 5…

نگراں حکومت کا کوئی پسندیدہ گھوڑا نہیں ہے، وزیرِ اطلاعات

نگراں حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ روز کے خط میں جانب داری کا تاثر مسترد کردیا۔وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ تمام جماعتوں کو مساوی مواقع کی فراہمی میں الیکشن کمیشن کی مدد کرے گی، اس ریس میں نگراں حکومت کے پاس کوئی…

پاکستانی لڑکیوں نے ثابت کیا وہ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتی ہیں، ندا ڈار

کپتان پاکستان ویمنز ٹیم ندا ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی لڑکیوں نے ثابت کیا کہ وہ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان کا کہنا تھا کہ میرے لیے سب سے اہم یہ…

صدر نے اپنے خط میں تجویز دی ہے فیصلہ نہیں کیا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنے خط میں تجویز دی ہے فیصلہ نہیں کیا، اس خط کی ضرورت سے متعلق صدر مملکت بہتر جواب دے سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت کی الیکشن سے…

شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی  نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی۔شاہد آفریدی نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی ، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک…

نگراں وزیر آئی ٹی سے یو ایس ایڈ مشن کے وفد کی ملاقات

نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے سرمایہ کاری کا حجم بڑھا کر ایک ارب ڈالرز کا ہندسہ عبور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ…

بلوچستان میں امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کیلئے روشن مستقبل ہے، امریکی سفیر

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کیلئے روشن مستقبل ہے۔گوادر کے دورے سے متعلق امریکی سفیر نے ویڈیو بیان میں کہا کہ بلوچستان خصوصاً گوادر میں دوبارہ آنے پر خوشی ہوئی،…