جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر نے اپنے خط میں تجویز دی ہے فیصلہ نہیں کیا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنے خط میں تجویز دی ہے فیصلہ نہیں کیا، اس خط کی ضرورت سے متعلق صدر مملکت بہتر جواب دے سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت کی الیکشن سے…

شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی  نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی۔شاہد آفریدی نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی ، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک…

نگراں وزیر آئی ٹی سے یو ایس ایڈ مشن کے وفد کی ملاقات

نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے سرمایہ کاری کا حجم بڑھا کر ایک ارب ڈالرز کا ہندسہ عبور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ…

بلوچستان میں امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کیلئے روشن مستقبل ہے، امریکی سفیر

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کیلئے روشن مستقبل ہے۔گوادر کے دورے سے متعلق امریکی سفیر نے ویڈیو بیان میں کہا کہ بلوچستان خصوصاً گوادر میں دوبارہ آنے پر خوشی ہوئی،…

کابینہ کی احسن جمیل گجر اور فرح گوگی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری، ذرائع

نگراں کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور ان کے  شوہر احسن جمیل گجر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

چیف آف نیول اسٹاف گالف: احمد بیگ نمبر ون پوزیشن برقرار نہ رکھ سکے

27ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز احمد بیگ نمبر ون پوزیشن برقرار نہ رکھ سکے، وہ پہلے دن مطلوب احمد کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن پر تھے۔کراچی گالف کلب میں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز پروفیشنلز…

کراچی نے متحدہ کو سیاسی طور پر عاق کر دیا ہے، وقار مہدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کا کہنا ہے کہ کراچی نے متحدہ کو سیاسی طور پر عاق کردیا ہے۔ وقار مہدی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

صدر عارف علوی سے پی ٹی آئی کے ممبران ناراض، پی ٹی آئی ذرائع

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران ناراض ہیں، تحریک انصاف نے 90 دن میں انتخابات کا معاملہ قانونی طور پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینئر عہدیداروں نے صدر کے خط اور فیصلے…

ایشین گیمز: پاکستان والی بال ٹیم اسلام آباد سے ہینگزو کیلئے روانہ

ایشین گیمز میں اچھی کارکردگی دکھانے کا عزم لیے پاکستان والی بال ٹیم اسلام آباد سے ہینگزو کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ کھلاڑی اور آفیشلز ایونٹ میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہے۔ ایشین گیمز میں والی بال ایونٹ 19 سے 26 ستمبر تک جاری رہے گا،…

ایشین گیمز: پاکستان والی بال ٹیم اسلام آباد سے ہینگزو کیلئے روانہ

ایشین گیمز میں اچھی کارکردگی دکھانے کا عزم لیے پاکستان والی بال ٹیم اسلام آباد سے ہینگزو کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ کھلاڑی اور آفیشلز ایونٹ میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہے۔ ایشین گیمز میں والی بال ایونٹ 19 سے 26 ستمبر تک جاری رہے گا،…

کراچی: جناح اسپتال میں غیر معیاری کھانے کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل

جناح اسپتال کراچی کے کچن میں غیر معیاری کھانے کے معاملے پر سیکریٹری صحت نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔نوٹیفیکشن کے مطابق کمیٹی چیئرمین اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ ہوں گے، کراچی یونیورسٹی کے شعبہ فوڈ سائنس کے چیئرمین کمیٹی کے رکن ہوں گے۔دیگر…

آرٹس کونسل میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے روز ’تعلیمِ بالغان‘ پیش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے روز ’تعلیمِ بالغان‘ پیش کیا گیا۔آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے روز پاکستان کے معروف لکھاری خواجہ معین الدین کی لکھی گئی شہرہ آفاق…

صدر درمیان میں جو گیم کرتے ہیں وہ عجیب ہوتی ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی جو درمیان میں گیم کرتے ہیں وہ عجیب ہوتی ہے، قانونی ماہرین کی رائے ہے کہ صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ تاریخ کا اعلان کریں۔ لاہور میں فیصل کریم کنڈی کے…

پی آئی اے نے بدترین مالی بحران سے نکلنے کیلئے 17 ارب روپے قرض مانگ لیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے بدترین مالی بحران سے نکلنے کیلئے دو بینکوں سے17 ارب روپے قرض مانگ لیا۔پی آئی اے انتظامیہ کی طرف سے ایئرلائن آپریشنز بحال رکھنے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔قومی ایئرلائن کے ذمے 260 ارب…

ایشیا کپ: پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف

ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں کیپر بیٹر محمد رضوان اور افتخار احمد کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں مقررہ 42 اوورز میں 7 وکٹوں پر 252 رنز بنائے، جس میں…

زمان خان ٹیم میں شامل، حارث رؤف نے منفرد تحفے سے نواز دیا

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچے تو قومی ٹیم کے اسکواڈ نے ان کا کھلے دل سے استقبال کیا اور حارث رؤف نے انہیں ڈیبیو کیپ پیش کردی۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کے باعث ان…

مستونگ دھماکا: مولانا فضل الرحمٰن، آصف زرداری کی مذمت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔مولانا فضل الرحمٰن نے جاری کیے گئے بیان میں…