کراچی، پیٹرول پمپ پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، فائرنگ سے ملازم جاں بحق
کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پیٹرول پمپ پر لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات کورنگی میں گودام چورنگی پر واقع پمپ پر ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں…
پاکستان ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی
ایشیا کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگی۔کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل دبئی سے براستہ اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔قومی اسکواڈ کے باقی ارکان آج…
12 آپریشن ہوئے، کہاں ہے امن و امان؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جلسے میں میرے 70 ساتھی شہید ہوئے اور اب مستونگ میں حافظ حمداللّٰہ کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بارہ آپریشن کئے گئے قبائل نے گھر بار چھوڑے، بتایا…
ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا نے پاکستانی ٹیم سے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارے بولرز اچھی گیندیں نہیں…
وزیر خارجہ کی ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات کرکے پاکستان اور برطانیہ کے خوشگوار تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔رپورٹس کے مطابق شہزادہ ایڈورڈ نے حکومت پاکستان اور عوام کے لیے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔جلیل…
95 فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے
اپسوس پاکستان نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، سروے میں گزشتہ ایک…
سارہ شریف قتل میں مطلوب ملزمان برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سارہ شریف کے قتل میں مطلوب تینوں ملزمان کو برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق جہلم پولیس کی تفتیش میں عرفان شریف نے کوئی ریلیف نہ ملنے پر واپس بھاگنے کی کوشش…
پاکستان کو شکست، سری لنکا ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اتوار کو اسکا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں پاکستان کا دیا گیا 252 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری…
ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ، پاکستان اور سری لنکا تیار
ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں آج ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی…
ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ، پاکستان اور سری لنکا تیار
ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں آج ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی…
تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 181 رنز سے شکست دے دی۔اوول میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.1 اوور میں 368 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم کی جانب سے بین اسٹوکس نے 124 گیندوں پر 182…
پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ، بروقت انتخابات کرائے جائیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے جائیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے…
سارہ ہلاکت کیس، ملزمان کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرلیا
10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزم عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل کو برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق تینوں افراد کو 10 برس کی سارہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق…
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ججز کا آپس میں اختلاف صرف اس حد تک ہے کہ آئینی کیسز براہ راست…
پی پی کے نمائندے آرمی چیف کی پالیسی ناکام بنانا چاہتے ہیں، صدر الدین شاہ
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ صدر الدین شاہ نے کہا ہے کہ عبوری حکومت میں پیپلز پارٹی کے نمائندے آرمی چیف کی اعلان شدہ پالیسی ناکام بنانے کے درپے ہیں۔کراچی میں جی ڈی اے کا اہم اجلاس ہوا جس میں زین شاہ، صفدر عباسی، عرفان…
نواز کو نجات دہندہ کہنا قوم سے مذاق ہے، فیاض چوہان
استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی واپسی کو نجات دہندہ کی واپسی قرار دے کر قوم کا مذاق اُڑا رہی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنے…
صدر نے دباؤ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا، راجہ ریاض
سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ صدر نے دباؤ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا، صدر نے خط میں الیکشن کی تاریخ مقررہ نہیں بلکہ رائے کا اظہار کیا۔راجہ ریاض نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، جس سے متعلق انہوں نے کہا کہ الیکشن…
چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب اور مرکز میں کچھ نہ کر سکا اور فلاپ ہوگیا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئ پی) کے صدر پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب اور مرکز میں کچھ نہ کر سکا اور فلاپ ہوگیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ساڑھے 3 سال پی ٹی آئی کی…
ایشین گیمز: اسکواش مقابلوں کے ڈراز کا اعلان، پاکستان کی ٹیمیں بھارت کے ساتھ گروپس میں شامل
اس ماہ چین میں ہونے والے ایشین گیمز کے اسکواش مقابلوں کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان مینز، ویمنز اور مکسڈ ٹیم مقابلوں میں بھارت کے ساتھ گروپس میں شامل ہے۔ ایشین گیمز اسکواش کے مقابلے 26 ستمبر سے 5 اکتوبر تک ہوں گے جس میں پاکستان…
پشاور میں بیشتر پولیس تھانے پیسکو کے نادہندہ نکلے
پشاور میں محکمہ پولیس بجلی کے بلوں کی مد میں مجموعی طور پر 13 کروڑ روپے کا نادہندہ نکلا۔ بیشتر تھانے بجلی کے بل نہیں بھرتے بلکہ بجلی چوری بھی کرتے ہیں۔محکمہ پولیس مجموعی طور پر 13 کروڑ 30 لاکھ روپے کا نادہندہ ہے۔ تھانا کوتوالی کے ذمہ سب…