جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیب ترامیم کیس: 58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کا 58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، اکثریتی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے، فیصلے میں 2 صفحات پر مشتمل جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔…

ایران میں دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال

امریکا میں ایک لاکھ سے زائد شاپنگ مالز ہیں لیکن دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ مال کا اعزاز امریکا کے سب سے بڑے حریف ایران کے پاس آگیا ہے۔تہران کے شمال مشرق میں 'ایران مال' کی 7 منزلیں ہیں لیکن پورا انفرااسٹرکچر 13 لاکھ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر…

پی آئی اے فلائٹ آپریشن کو بندش کا کوئی خطرہ نہیں، ترجمان قومی ایئرلائن

پی آئی اے انتظامیہ ایئر لائن کیلئے 18 ارب روپے کے فنڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے، پی آئی اے فلائٹ آپریشن کو بندش کا اب کوئی خطرہ نہیں۔قومی ایئرلائن کے مالی حالات سے متعلق پی آئی اے ترجمان نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل…

فیصل آباد: اولاد کیلئے عامل کے کہنے پر چچا کے ہاتھوں بھتیجے کا قتل

فیصل آباد میں اولاد کیلئے عامل کے کہنے پر چچا نے اپنے 3 سالہ بھتیجے کو قتل کردیا۔ملزم تھانے میں مقتول کے اغواء کا مقدمہ درج کروا کر  مدعی بن گیا اور خود بھی بچے کی تلاش کا ڈرامہ رچاتا رہا، شک گزرنے پر پولیس نے تفتیش کی تو جرم قبول کر…

لاہور میں طلبہ میٹرو، اورنج ٹرین میں مفت سفر کریں گے

لاہور کی اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں طلبا و طالبات کو مفت سفر کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا۔ اونج لائن انار کلی اسٹیشن پر ایک تقریب کے دوران طالب علموں میں مفت کارڈ بھی تقسیم کیے گئے۔نگراں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم مراد نے میڈیا سے…

اکثریتی فیصلہ سے اتفاق نہیں کرتا، جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کا 58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں 2 صفحات پر مشتمل جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ اکثریتی فیصلے سے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 103 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 103 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 753 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 93 رہی۔ حصص بازار…

پرویز الہٰی کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے سیشن عدالت کے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کیپرویز الہٰی…

پاکستان ایشیا کپ سے باہر، گرین شرٹس کیلئے سوشل میڈیا پر حوصلہ افزاء پیغامات

گزشتہ روز ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف سنسنی خیز میچ کے بعد پاکستان ہار کر ایشیا کپ سے باہر ہو گیا۔ایشیا کپ کے سلسلے میں ہونے والے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر…

اب مقصود چپڑاسی اور پاپڑ والوں کے کیسز بحال ہوں گے: شعیب شاہین

پاکستان تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی اور لیگل ٹیم کے رکن و قانون داں شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ مقصود چپڑاسی اور پاپڑ والوں کے کیسز سے چھٹکارے کی کوشش کی گئی، مگر اب وہ تمام کیسز بحال ہوں گے اور وہیں سے چلیں گے جہاں روکے گئے تھے۔سپریم کورٹ کے…

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنی اننگز کی آخری گیند پر زبردست چھکا مارا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنی اننگز کی آخری بال پر زبردست چھکا مارا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے نیب ترامیم کے خلاف درخواست کے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے…

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنی اننگز کی آخری گیند پر زبردست چھکا مارا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنی اننگز کی آخری بال پر زبردست چھکا مارا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے نیب ترامیم کے خلاف درخواست کے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے…

کینیڈا میں 17 سالہ سکھ طالب علم پر تشدد

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ہائی اسکول کے ایک 17 سالہ سکھ طالب علم پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے یہ پتہ چلا ہے کہ یہ واقعہ پیر کے روز کینیڈا کے شہر کیلونا میں رٹ…

پاکستان جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کا آغاز

پاکستان جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کے نویں دور کے آغاز کے ساتھ دونوں ممالک نے گہرے تعلقات کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اور جاپان سیکیورٹی ڈائیلاگ کا نواں دور ٹوکیو میں منعقد ہوا۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا پیسیفک)…

مراکش زلزلے سے قبل افق پر پُراسرار نیلی روشنیاں کیوں نظر آئیں؟

مراکش سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں نیلے رنگ کی پُراسرار روشنی افق سے نکلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ ویڈیوز جمعے کو ماراکیچ کے جنوب مغرب میں آنے والے 6.8 کی شدت کے زلزلے سے کچھ دیر پہلے کی ہیں…

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کیخلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں: نیب حکام

قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کے خلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں۔نیب حکام نے یہ بیان آج سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کے حوالے سے سنائے گئے فیصلے کے تناظر میں جاری کیا ہے۔نیب حکام کے…

پاک فضائیہ کی بیک وقت دو بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت

پاک فضائیہ نے بیک وقت 2 بین الاقوامی فضائی مشقوں میں شرکت کی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے 2 بین الاقوامی مشقوں شاہین 10 اور برائٹ اسٹار میں بیک وقت شرکت کی ہے۔ان مشقوں میں پاک فضائیہ کے جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا…

ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر سخت رد عمل دے دیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا جو اسلام کو بیچ کر حاصل کیا گیا تھا۔ کراچی میں خالد مقبول صدیقی…

پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے جمع نہ کرائے جاسکے، رہائی کا عمل رک گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے تاحال جمع نہ کرائے جاسکے۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت کے…