جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن جیل جانے سے بچ گئے

پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن جیل جانے سے بچ گئے۔امریکی عدالت کی طرف سے اولسن کو پروبیشن پر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سابق امریکی سفیر کو عدالت کی طرف سے جرمانہ بھی عائد کیا گیا، ان کو قید کی سزا نہیں دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے…

پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا، آج بھی 10 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا، آج بھی 10پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی 10 پروازوں کے شیڈول میں رد و بدل اور کئی تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے تربت آنے اور جانے والی دو پروازیں…

سیاسی رہنماؤں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ملک میں گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق  سراج الحق نے کہا کہ بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

گلزار ہجری میں رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری مہران روڈ اسیکم 33 میں ہفتے کی رات 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک واٹر ٹینکر، واٹر موٹر، پائپ، جنریٹر، لیپ…

آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل، آصف ہزارہ پہلے پاکستانی باکسر

آصف ہزارہ کل آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی باکسر بننے جارہے ہیں۔قومی باکسر آصف ہزارہ کا آسٹریلین سپر فلائی ویٹ چیمپئن کا مقابلہ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا سے ہوگا۔آصف ہزارہ اور برائن ایجینا کے…

موٹروے ایم فائیو گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

موٹروے ایم فائیو کے گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں دلہن بھی شامل ہے،…

ایشیا کپ کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی بیٹھک بُلالی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023ء میں ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر بڑی بیٹھک بُلالی۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر پی سی بی حکام پریشان ہیں، جس پر بورڈ نے سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز کو مشاورت کے…

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان

حکومت نے بیرونِ ملک سے بینکنگ چینلز سے پیسے بھیجنے والوں کے لیے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ انعامی اسکیم کے لیے 20 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں، جو باہر سے پیسا بھجوا رہے ہیں یہاں ان کے رشتے دار مفت…

نگراں وزیراعظم نے فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے فواد حسن فواد کو وزارت کی…

چیف جسٹس نے جاتے جاتے فرسودہ قانون کو ختم کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھی قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم سے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے فیصلے کی تعریف کردی۔فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم نے نیب ترامیم کے ذریعے اپنے کیسز ختم…

مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی، ذرائع محکمہ داخلہ سندھ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی۔ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ بم پروف گاڑی اب محکمہ داخلہ کے استعمال میں ہے، مرتضیٰ وہاب کو گاڑی سابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے الاٹ کروائی تھی۔حکومت ختم ہونے…

ہمارے ججوں کو آئین شکن آمروں کےاقدامات ہمیشہ عزیز رہے، سینیٹر عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے جج صاحبان کو آئین شکن آمروں کے اقدامات ہمیشہ بہت عزیز رہے ہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پرویز مشرف کا بنایا گیا قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس ججوں کے…

پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی اور رہائی کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جج…

ایشیا کپ، بنگلادیش نے بھارت کو 6 رنز سے مات دے دی

ایشیا کپ 2023ء کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 49 اعشاریہ 5 اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔بھارت کی…

نمیرا سلیم خلا میں پاکستانی پرچم لہرائیں گی

پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی اب خلا میں جائے گا، نمیرا سلیم 5 اکتوبر کو امریکا سے اسپیس شپ کے ذریعے تاریخی اڑان بھریں گی۔ نمیرا سلیم اس سے قبل وطن کے جھنڈے کو قطب شمالی اور قطب جنوبی میں بھی لہرا چکی ہیں۔مشکل نہیں مشکل ترین چیلنجز کا…

چیف جسٹس نے آخری دن بھی متنازع فیصلہ دیا، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے آخری دن بھی متنازع فیصلہ دیا، ہمیں آج کے عدالتی فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  طلال چوہدری نے کہا کہ…

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل

27ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی، آنیہ فاروق نے لیڈیز ٹائٹل جیت لیا، امیچر کا ٹائٹل نعمان الیاس کے نام رہا جبکہ پروفیشنلز ایونٹ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود گالفرز تیسرے روز اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کرسکے۔پی…

چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 164 رنز سے ہرادیا

چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 164رنز سے شکست دے دی، 5 میچوں پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 416 رنز…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں ، عوامی عہدوں پرموجودشخصیات کیخلاف کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کئی شقیں کالعدم قرار دے دیں۔عوامی عہدوں…