جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط

پاکستان رینجرز سندھ کی ٹیموں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران 69 واٹر ٹینکر ضبط کر لیے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن کراچی کے علاقوں ایوب گوٹھ، پختون آباد، فردوس…

کیرتھر میں مزید 6 آئی بیکس مردہ حالت میں پائے گئے

کیرتھر میں مزید 6 آئی بیکس مردہ حالت میں پائے گئے، مقامی ذرائع کے مطابق آئی بیکس کی اموات فطری نہیں وائرس کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شبہ ہے آئی بیکس میں بیماری بکریوں کی وجہ سے پھیل رہی ہے، لائیو اسٹاک کے ماہرین نے…

پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے توہین عدالت کی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ بھی جاری…

ورلڈکپ اور پاکستان ٹیم، انگلینڈ کے سابق کپتانوں کی کیا سوچ ہے؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اور اوئن مورگن نے پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں چانسز پر گفتگو کی ہے۔اس حوالے سے ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈ کپ چانسز کا انحصار ان کے فاسٹ بولرز کی فٹنس پر ہوگا، اس وقت ان کے 3 اہم ترین پیسرز…

پی آئی اے ڈیفالٹ کے خطرے سے بچ گیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کو ایاٹا سے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ تھا، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) سے ملے ایک ارب روپے سے پی آئی اے نے ایاٹا کو ادائیگی کر دی۔ذرائع کے مطابق ایک ارب روپے فوری ادا نہ ہوتے تو پی آئی اے ایاٹا کا نادہندہ…

صدر کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

صدر مملکت عارف علوی کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری…

بھارت کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے اہم سری لنکن کھلاڑی باہر

سری لنکا کے کھلاڑی مہیش ٹھیکشانہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے باہر ہوگئے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق مہیش ٹھیکشانہ پاکستان کے خلاف میچ میں دائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔مہیش ٹھیکشانہ کی جگہ سہان ارچشیگھے کو اسکواڈ میں شامل…

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا ہوا…

بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائیگا، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائےگا۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

راولپنڈی، اسلام آباد میں صبح سویرے موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد میں صبح سویرے موسلادھار بارش ہوئی جب کہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں اور مری میں بھی بارش ہوئی ہے۔کراچی کے بعض علاقوں میں بھی رات کو بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے، جلیل عباس جیلانی

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔لندن میں پریس کانفرنس میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر…

رچرڈ اولسن کو قوانین کی خلاف ورزی پر 3 سال قید

پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی سزا سنادی گئی۔سابق سفیر رچرڈ اولسن پر 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔63 برس کے رچرڈ اولسن نے ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے…

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن جیل جانے سے بچ گئے

پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن جیل جانے سے بچ گئے۔امریکی عدالت کی طرف سے اولسن کو پروبیشن پر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سابق امریکی سفیر کو عدالت کی طرف سے جرمانہ بھی عائد کیا گیا، ان کو قید کی سزا نہیں دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے…

پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا، آج بھی 10 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا، آج بھی 10پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی 10 پروازوں کے شیڈول میں رد و بدل اور کئی تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے تربت آنے اور جانے والی دو پروازیں…

سیاسی رہنماؤں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ملک میں گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق  سراج الحق نے کہا کہ بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

گلزار ہجری میں رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری مہران روڈ اسیکم 33 میں ہفتے کی رات 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک واٹر ٹینکر، واٹر موٹر، پائپ، جنریٹر، لیپ…

آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل، آصف ہزارہ پہلے پاکستانی باکسر

آصف ہزارہ کل آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی باکسر بننے جارہے ہیں۔قومی باکسر آصف ہزارہ کا آسٹریلین سپر فلائی ویٹ چیمپئن کا مقابلہ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا سے ہوگا۔آصف ہزارہ اور برائن ایجینا کے…

موٹروے ایم فائیو گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

موٹروے ایم فائیو کے گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں دلہن بھی شامل ہے،…

ایشیا کپ کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی بیٹھک بُلالی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023ء میں ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر بڑی بیٹھک بُلالی۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر پی سی بی حکام پریشان ہیں، جس پر بورڈ نے سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز کو مشاورت کے…