زمان خان نے بھٹے پر اینٹیں لادنے سے لے کر کرکٹ تک کا سفر کیسے طے کیا ؟
ایشیا کپ سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈیبیو دینے والے کرکٹر زمان خان نے اپنی مشکلات سے بھری داستان سنا دی ہے۔زمان خان ایشیا کپ کے سلسلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ کے آخری…
نوازشریف کے خلاف سازش کی وجہ سے عوام کو مہنگائی ملی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو غریبوں کا احساس کرنے والا نوازشریف واپس آرہا ہے، نوازشریف کے خلاف سازش کی وجہ سے عوام کو مہنگائی ملی۔مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد…
کراچی، گلشن حدید اسکول پرنسپل جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں اسکول پرنسپل کے خلاف مبینہ طور پر خواتین سے زیادتی کیس کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں گلشن حدید اسکول پرنسپل کی خواتین سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے جسمانی…
بیلجیئم، سائیکل چوری کی بڑھتی وارداتیں، مرکزی رجسٹر کا قیام زیر غور
بیلجیئم میں سائیکلوں کی چوری سے نمٹنے کے لیے آئندہ جنوری میں سائیکلوں کا ایک مرکزی رجسٹر قائم کیا جائے گا۔ یہ بات بیلجیئم کے موبلٹی کے وزیر جارج گلکنیٹ نے بیلجئین میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ حکومت شہریوں کو مختصر سفر…
اینٹی کرپشن نے پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کی وجہ بتادی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الہٰی کو لاہور ماسٹر پلان کرپشن کیس میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق پرویز الہٰی نے لاہور ماسٹر…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ افسران و اسٹاف سے الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔چیف جسٹس نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دی اور کہا کہ میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ کے ساتھ بطور سپریم کورٹ جج 9 سال…
بھارت کینیڈا تجارتی تعلقات کشیدہ، اوٹاوا نے ٹریڈ مشن کو نئی دلی جانے والے روک دیا
کینیڈا اور بھارت کے تجارتی محاذ پر تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ کینیڈا نے اپنے ٹریڈ مشن کو آئندہ ماہ بھارت جانے سے روک دیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کینیڈا کے ٹریڈ مشن نے آٹو موبائلز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں مختلف معاہدے کرنے…
فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی انجری کا دبئی میں اسکین
ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر آگئی۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی انجری کا دبئی میں اسکین کروایا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو مکمل فٹ ہونے کیلئے مزید وقت درکار ہے، مزید اسکین کے…
مودی سرکار کا انتخابات جیتنے کا آزمودہ بھونڈا منصوبہ منظرِ عام پر آگیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار کا انتخابات جیتنے کا آزمودہ بھونڈا منصوبہ منظرِ عام پر آگیا۔مودی سرکار نے دہشت گردی کا بہانہ بنا کر انتخابات پر اثر انداز ہونے کی ایک اور کوشش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج بارہ مولہ میں متعدد بھارتی…
بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے، اطراف کی دکانوں پر ٹیکس لگانے کی تجاویز مسترد
نگراں حکومت خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے اور اطراف کی دکانوں پر ٹیکس لگانے کی محکمۂ خزانہ کی تجاویز مسترد کر دیں۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت بی آر ٹی کو سالانہ 2 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے، بی آر ٹی کے ذریعے یومیہ…
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے افتتاح میں مزید تاخیر
پاک چین اکنامک کوریڈور کے تحت چین کی جانب سے تعمیر کیے گئے نئے گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے افتتاح میں مزید 6 تاخیر سامنے آئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل خاقان مرتضیٰ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
پی ٹی آئی کی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی گئی ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نگراں حکومت ہر لحاظ سے پی ڈی ایم کی مجرمانہ حکومت کی توسیع و تسلسل ہے، امید تھی انوار الحق کاکڑ مجرموں کے…
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا
سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈائری نمبر لگنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں…
ایران: حجاب معاملے پر زیرِ حراست ہلاک ہونے والی مہسا امینی کی پہلی برسی
ایران میں حجاب کے معاملے پر زیرِ حراست ہلاک ہونے والی لڑکی مہسا امینی کی پہلی برسی کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات کردیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے 29 ایرانی شخصیات اور اداروں پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ…
ایئر بلیو کا طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر خراب، مسافر متبادل پرواز سے جدہ روانہ
پاکستان کی نجی ایئر لائن ایئر بلیو کا مسافر طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر خراب ہوگیا جس پر اسے گراؤنڈ کردیا گیا۔ایئر بس اے 320 طیارہ دبئی سے پرواز پی اے 811 کے طور پر ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا تھا۔طیارے نے پرواز پی اے 870 کے طور پر…
خزانے سے پیسے لینے کا رویہ ایسے جیسے مالِ مفت دلِ بے رحم، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ تیل قیمتوں میں اضافہ متوسط طبقے کی کمر میں خنجر گھونپنے جیسا ہے۔ملک میں گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان…
خزانے سے پیسے لینے کا رویہ ایسے جیسے مالِ مفت دلِ بے رحم، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ تیل قیمتوں میں اضافہ متوسط طبقے کی کمر میں خنجر گھونپنے جیسا ہے۔ملک میں گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان…
ماننا پڑے گا ایشیا کپ میں ہم ناکام ہوئے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ہم ناکام ہوئے اور اس کو ماننا پڑے گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ جب ہم ناکامی کو مانیں گے تب ہی بہتری کی طرف جائیں گے، یہ کھلاڑی کافی وقت سے…
کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل چن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟لاہور میں فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے بعد ہمارے ورکرز…
پرویز الہٰی 12ویں دفعہ گرفتار
اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق راہداری ریمانڈ کے لیے پرویز الہٰی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا گیا تھا جہاں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے ایک روزہ راہداری…