جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کسٹم نے غیر ملکی سگریٹ، گٹکا اور مضر صحت چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کسٹمز حکام نے موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کرکے غیر ملکی سگریٹ، گٹکا، مضر صحت چھالیہ اور نسوار کی اسمگلنگ ناکام بنادی ہے۔ترجمان کسٹم کے مطابق کارروائی میں غیر ملکی برانڈ کی سگریٹ کے 22 ہزار 540 پیکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق کارروائی…

خالد مقبول صدیقی کا قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے چیف جسٹس اعلیٰ عدلیہ کے وقار کو…

پیٹرول، ڈیزل مہنگا ہونے سے عوام پر بوجھ بڑھ گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی بھی آسمان پر پہنچ گئی، عوام پر بوجھ بڑھ گیا۔پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام کا کہنا ہے کہ بسوں اور ٹرینوں کے کرائے بڑھ گئے ہیں۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل رکشہ…

ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے الگ ہوسکتا ہے، صدر طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے الگ ہوسکتا ہے۔ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے قبل استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر صحافیوں کو بتایا کہ یورپی یونین خود کو…

نگراں وزیراعلیٰ کی جانب سے یونس ڈاگھا کو وزارت خزانہ سے ہٹانا حیران کن ہے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کی جانب سے یونس ڈاگھا کو وزارت خزانہ سے ہٹانا حیران کن ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ابھی تو چند ٹرانسفرز اور  پوسٹنگ ہی ہوئی تھیں۔ 15 سال سے…

ملنگا ایشیاکپ فائنل میں سری لنکا کی بدترین شکست پر مایوس

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ایشیاکپ 2023 کے فائنل میں اپنی ٹیم کی عبرتناک شکست پر مایوس ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ملنگا نے کہا کہ جو ایک بہت ہی دلچسپ فائنل ہوسکتا تھا اس کا سری لنکن مداحوں کےلیے بہت ہی…

پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کا 11واں دن

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی گیارہویں روز بھی جاری ہے۔ لاہور میں بجلی چوری میں ملوث 10 انڈسٹریل، 4 زرعی، 72 کمرشل اور 669 ڈومیسٹک سمیت 755 غیرقانونی کنکشنز پکڑے گئے۔کارروائی کے دوران 222 مقدمات درج اور 34 ملزمان…

بطور جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہم فیصلوں پر ایک نظر

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے دلیرانہ فیصلوں کی وجہ سے نڈر جیورسٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور جج فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ دیا، جس کے بعد ان کے خلاف صدر عارف علوی نے صدارتی ریفرنس بھیجا۔تاریخ…

امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا، شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا۔ عدل، آئین،…

ایشیا کپ: ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا مختصر ترین فائنل

ایشیا کپ 2023ء کا فائنل ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کا مختصر ترین فائنل میچ بن گیا جو صرف 21 اعشاریہ 3 اوورز میں ختم ہوا۔ایشیا کپ کا یہ فائنل سری لنکا اور بھارت کے درمیان ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کا تیسرا مختصر ترین میچ بھی ثابت ہوا۔نیپال اور…

اسلام آباد: مارگلہ ہلز سے دستی بموں سے بھرا بیگ برآمد

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بیگ میں موجود 3 دستی بم ناکارہ بنا دیے۔ بیگ سے دستی بموں کے علاوہ ایک نائن ایم ایم پستول، 50 گولیاں ملیں۔تھانہ…

دنیا میں 50 کروڑ افراد کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رپورٹ

خبردار ، ہوشیار، کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ اور کاربن پلان کی تحقیقاتی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔سال 2030ء تک دنیا بھر میں 50 کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کےلیے شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس 50 کروڑ میں سب…

شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے شیخ رشید کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ وکیل سردار…

پشاور: ایم ڈی کیٹ بلو ٹوتھ اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ کی نشاندہی ہوگئی

خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کے اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ کی نشاندہی ہوگئی، ملزم نے بلو ٹوتھ آلات کے ذریعے امیدواروں کو نقل کروائی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا سابق ملازم نکلا، ملزم…

حیدر آباد کے نوید بیگ کے قتل کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری

حیدر آباد کے رہائشی مقتول نوید بیگ کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نوید بیگ کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ گزشتہ روز اسٹیل ٹاون کراچی کے قریب…

آسٹریلیا آخری ون ڈے میں بھی ناکام، سیریز 2-3 سے جنوبی افریقہ کے نام

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔واضح رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم 0-2 کے خسارے کے بعد مسلسل تین میچز جیت کر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے…

چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں انصاف کے ادارے مزید فعال ہونگے: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انصاف فراہم کرنے والے ادارے مزید فعال ہوں گے۔چیئرمین سینیٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کے…

سوات: خواتین کو کوڑے مارنیوالے سابقہ ٹی ٹی پی گروپ کا دہشتگرد ہلاک

سوات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سابقہ تحریکِ طالبان سوات کا خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا۔7 ستمبر کو خفیہ اطلاعات پر پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے فضاگٹ سوات میں آپریشن کیا تھا جس میں نیک…