جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ، مانچسٹر کے مقامی لوگ اس گلابی کبوتر سے خوفزدہ کیوں ہیں؟

برطانوی شہر مانچسٹر کے ارد گرد گلابی کبوتر کے گھومنے سے مقامی لوگ حیران اور خوفزدہ نظر آ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی اداراے کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے بہت سے مقامی لوگ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ کیا اس پراسرار پرندے کو رنگ کیا گیا ہے یا…

پاکستان کے کس کونے میں صرف 200 روپے ماہانہ میں بجلی دستیاب ہے؟

ہزاروں اور لاکھوں کے بجلی کے بل ادا کرنے والے پاکستانی عوام کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ہمارے ملک میں ایک ایسا گاؤں بھی موجود ہے جہاں کے رہائشیوں کو صرف 2 سو روپے ماہانہ ادائیگی کرنے پر بلا تعطل  بجلی ملتی ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر…

شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد قومی ٹیم کا اگلا بڑا امتحان بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ہے۔اس کے آغاز سے قبل قومی ٹیم متعدد محازوں پر برسر پیکار دکھائی دیتی ہے، بالخصوص قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں…

چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر…

مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، مصباح الحق

سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، ابھی ورلڈ کپ سامنے ہے، زیادہ تبدیلی سے گریز کیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی بری کاکردگی سے…

نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کے باوجود نوازشریف کی آمد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عرفان صدیقی

رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر…

وزارت تعلیم سے اسکولوں میں قرآن شریف سمیت دیگر اسلامی کتابیں پڑھانے سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری وزارت تعلیم سے قرآن شریف سمیت دیگر اسلامی کتابیں پڑھانے سے متعلق رپورٹ اور اسکولوں میں پڑھانے والا نصاب طلب کر لیا۔تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن وترجمہ لازمی قرار دینے کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

گوشت کا کم استعمال موسمیاتی تغیر میں کمی لا سکتا ہے، تحقیق

برلنگٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گوشت اور ڈیری پر مشتمل غذا کا نصف حصہ پودوں پر…

شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار شیخ…

پرویز الہٰی کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔درخواست میں ڈی جی…

سابق وزیرِ خارجہ خورشید قصوری کی بہو، آمنہ قصوری نے PPP جوائن کر لی

سابق وزیرِ خارجہ خورشید محمد قصوری کی بہو آمنہ قصوری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے تصدیق شدہ انسٹاگرام پیج کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر سی ویڈیو کے مطابق آمنہ قصوری نے پی پی صدر اور سابق صدرِ…

سانحہ بلدیہ: ملزم حماد صدیقی کو واپس لانے کا معاملہ، عدالت برہم

سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کو پاکستان واپس لانے کے معاملے پر طلبی کے باوجود وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور سیکریٹری داخلہ سندھ سندھ ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی…

رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الہٰی کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارانٹ گرفتاری لاہور ہائی کورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

جسٹس بندیال کی گاڑی بدلنے کی بات پر جسٹس فائز نے کیا کہا تھا؟

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی اور سینئر صحافیوں نے نئے آنے والے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی تقریبِ حلف برداری پر گفتگو کی۔اس دوران ’جیو نیوز‘ کے نمائندہ خصوصی عبدالقیوم صدیقی نے سابق چیف جسٹس کے ساتھ پیش آیا…

کوئٹہ: اے این ایف انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلیجنس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کوئٹہ میں بڑی کارروائی کی ہے۔کارروائی مینگل آباد کوئٹہ کے قریب مغربی بائی پاس پر عمل میں لائی گئی جس کے دوران ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کر کے 4 منشیات کے…

کراچی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں زخمیوں کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب بلدیہ 5 نمبر کے…

چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری

جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے آنے والے شہری سے ہاتھ ہوگیا۔شہری کی تھانے کے اندر سے نئی موٹر سائیکل بھی چرا لی گئی۔ سنانواں کے رہائشی عارف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے۔شہری نے احتجاج کرتے ہوئے…

پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ایک بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جنگوں کے باعث غذائی عدم تحفظ، عالمی…

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں، نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرجوش ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکا کے 5…

طلال چوہدری کا پیپلز پارٹی پر نان ایشو کو ایشو بنانے کا الزام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی پر نان ایشو کو ایشو بنانے کا الزام لگادیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات کی بنیاد پر نان ایشوز کو ایشو بنا رہی…