جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد 10 فیصد ہوگئی

جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ہر 10 میں سے1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہوگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 سال یا اس سے زائد عمر کے ہوچکے ہیں اور 2040 تک جاپان کی بزرگ…

صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار

کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں تینوں ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ایس ایس پی…

ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونا تشویش کی بات ہے، امین الحق

سابق وفاقی وزیر و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم امین الحق نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پیپر کا لیک ہونا تشویش کی بات ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں امین الحق نے کہا کہ امتحانات کے دوران شدید بدانتظامی کی بھی شکایات موصول ہوئیں۔ انکا کہنا…

ٹیکسلا: محبت میں ناکامی پر طالب علم کی خودکشی کی کوشش

انجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا کےطالب علم نے محبت میں ناکامی پر مبینہ خودکشی کی کوشش کی ہے، جسے ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم نےخودکشی کی کوشش سے پہلے ایک طالبہ پر قاتلانہ حملہ کیا، جسے یونیورسٹی کے دیگر طلباء نے ناکام…

امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو کیخلاف مقدمہ کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو سروس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ہنٹر بائیڈن کا الزام ہے کہ ٹیکس اتھارٹی نے ان کے اثاثوں کو غیرقانونی طور پر ظاہر کیا ہے۔یہ مقدمہ امریکا کی ضلعی عدالت میں درج کرایا گیا ہے جس…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے۔نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔انوارالحق کاکڑ وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں جبکہ نگراں…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت براہ راست نشر،فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی اور عدالت عظمی نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔…

پاکستانی کی ترقی سے چند کرداروں کو تکلیف ہوگئی، رانا ثناء اللّٰہ

سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی سے چند کرداروں کو تکلیف ہوگئی۔لاہور میں ن لیگ پنجاب کے اجلاس سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کی سیاست پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔مسلم لیگ…

بھارت میں بھی وہی کرکٹ کھیلنی ہے جو دنیا میں کہیں اور کھیلتے ہیں، جاوید میانداد

پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت میں بھی وہی کرکٹ کھیلنی ہے جو دنیا میں کہیں اور کھیلتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ایسی نہیں ہے جس طرح وہ ہو رہی ہے، غلطیوں سے…

پرویز الہٰی کی 12 مرتبہ گرفتاری عدالتی احکامات کا کُھلا مذاق ہے، مصطفی نواز کھوکھر

 سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی 12 سے زائد مرتبہ ضمانت اور گرفتاری عدالتی احکامات کا کُھلا مذاق اور قابل مذمت ہے۔ اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ اگر وہ آج صرف ایک پریس…

ہمیں کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ہی انتخابی اتحاد کی بات کی جا سکتی ہے۔اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن…

ڈیل کامیاب، ایران میں زیر حراست 5 امریکی شہری تہران سے پرواز کرگئے

امریکا اور ایران کی کامیاب ڈیل کے بعد ایران میں زیر حراست 5 امریکی شہری تہران سے پرواز کرگئے۔ دونوں ملکوں میں قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل قطر کی ثالثی میں ہوئی۔قطر کا طیارہ تہران سے پانچوں امریکیوں اور ان کے دو رشتےداروں کو لے کر روانہ…

فیصل آباد سے مزید 111 بجلی چور پکڑے گئے

فیصل آباد سمیت فیسکو ریجن کے آٹھوں اضلاع میں مختلف کارروائیوں کے دوران مزید 111 بجلی چور پکڑے گئے۔ بجلی چوروں کو ڈھائی لاکھ ڈیٹیکشن یونٹس کی مد میں ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) …

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا چینی صوبہ نن شیا پہنچنے پر پرتپاک استقبال

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی چین کے صوبہ نن شیا پہنچ گئے۔ دارالحکومت ین چوان میں اعلیٰ سرکاری حکام نے ایئرپورٹ پر نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔چینی حکام کا کہنا تھا کہ پنجاب سے سرکاری وفد کی آمد…

فیصل آباد: اتائی نے مریضہ کی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹر نے کلینک پر مریضہ کے ساتھ آئی اس کی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں اتائی ڈاکٹر امیر ذوالفقار کے کلینک پر مریضہ اپنی…

کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی سعودی کلب فٹبال ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے۔سعودی ٹیم ایران میں مجوزہ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران پہنچی ہے، جہاں ایران کی کلب ٹیم پرسیپولس کے خلاف النصر منگل کو میچ کھیلے گی۔یاد رہے…

کویت میں دلہن نے بے وقوف کہنے پر نکاح کے تین منٹ بعد طلاق لے لی

کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف تین منٹ بعد عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا کہ اسی دوران دلہن کسی…

ترک صدر کی ایلون مسک کو ترکیہ میں نئی فیکٹری لگانے کی دعوت

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسپیس ایکس اور ٹیسلا کمپنیز کے مالک ایلون مسک کو ترکیہ میں نئی فیکٹری لگانے کی دعوت دے دی۔صدر اردوان نے اتوار کو ایلون مسک سے ملاقات کی تھی، وہ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے موجود…

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کیپیسٹی پیمنٹس دُگنا ہوگئیں، راشد لنگڑیال

سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کیپیسٹی پیمنٹس دُگنا ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں سیکریٹری پاور نے کہا ہے کہ کیپیسٹی پیمنٹس پر سب سے زیادہ اثر بیرونی سرمایہ کاری پر لگی آئی…

پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ پر بینچز بنانے سے متعلق حکم امتناع ختم، پانچ بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ پر بینچز بنانے سے متعلق حکم امتناع ختم کردیا۔ چیف جسٹس نے پانچ بینچ تشکیل دے دیے۔پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کے مطابق چیف جسٹس دو سینئر ججز سے مشاورت کر کے بینچ تشکیل دیں گے جبکہ سپریم کورٹ پریکٹس…